ڈاکٹر یاسمین راشد

  1. Muhammad Awais Malik

    عدالت نے یاسمین راشد کے ریمانڈ کی استدعا علالت کی وجہ سے مسترد کی؟

    لاہور میں جناح ہاؤس پر حملے کے کیس میں عدالت نے بیماری کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈکی استدعا موخر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی،...
  2. Muhammad Awais Malik

    رانا ثنا!اگر تم نے رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی تو ہم عورتیں تمہیں گھسیٹیں گی

    صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تو ہم عورتوں نے رانا ثناء اللہ کو نا گھسیٹا تو کہنا۔ صوبائی وزیر صحت نے یہ گفتگو اوکاڑہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم عمران خان...
  3. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف میں انتظامی تبدیلیاں، ڈاکٹر یاسمین راشد کو بڑا عہدہ مل گیا

    پاکستان تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم کو مزید موثر بنانے کیلئے پارٹی کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیاں کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی میں تبدیلیوں کے حوالے سے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کو اگلے انتخابات کیلئے تیار کرنےا...
  4. Rana Asim

    رانا ثنااللہ باہر تو نکلو،تمہارے لیے عورتیں ہی کافی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

    پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ ایک بار باہر تو نکلو تمہارے لیے عورتیں ہی کافی ہیں۔ انہوں نے پولیس کی کلینک آمد سے متعلق کہا کہ انہیں مجھ سے پیار ہی بہت ہے۔ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے کلینک کے...
  5. Rana Asim

    یاسمین راشد اور شیریں مزاری کیلئے سوشل میڈیا پر آئرن لیڈیز کا خطاب

    وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو سوشل میڈیا پر آئرن لیڈیز کا خطاب دیا جا رہا ہے۔ دونوں کی سیاسی و پارلیمانی جدوجہد کی بنیاد پر ان کام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد جنہوں نے کینسر جیسی موذی مرض کے باوجود اپنا کام...
  6. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیا پرڈاکٹریاسمین راشد کےانتقال کی خبریں،ویڈیو بیان میں تردیدکردی

    سوشل میڈیا پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی خبریں گردش کررہی ہیں، یاسمین راشد نے خود ہی ان خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور واٹس ایپ گروپس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی جھوٹی خبریں گردش کررہی ہیں جس کے حوالے سے انہوں نے اپنا ویڈیو بیان...