رانا ثناکی تصدیق،FIAکی تردید،تو پھر سیف اللہ کو گرفتار کرنےوالےکون تھے؟

1saifnizaiarrestohheenfia.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق کیسز میں دیئے گئے ریمارکس اور فیصلوں کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ اب چونکہ ایف آئی اے نے تحریری طور پر سینیٹر سیف اللہ کی گرفتاری کی تردید کر دی ہے تو جس نے بھی انہیں گرفتار یا اغوا کیا ہے اس نے توہین عدالت کی ہے۔


سینئر صحافی اور عدالتی کارروائی کو سمجھنے والے ماہرین کی یہی رائے ہے کہ ایسا عمل توہین عدالت ہوگا۔ ایف آئی اے کی جانب سے تردید آنے کے بعد عادل تنولی نے کہا ہے کہ سیف اللہ نیازی کو غلط جگہ سے گرفتار کر کے ایف آئی اے ایسی بوکھلائی کہ ڈبل بلنڈر کر گئے۔


ان کا کہنا تھا کہ تحریری طور پر گرفتاری کی تردید جاری کی مگر اُن کے باس وزیر داخلہ نے آن ریکارڈ تصدیق کر دی یہ ایف آئی اے کی ہی کارروائی ہے۔ اللہ اداروں کو نااہل ترجمانوں سے بچائے۔


معید پیرزادہ نے کہا کہ ایف آئی اے کہہ رہی ہے کہ ہم نے سیف اللہ نیازی کو گرفتار نہیں کیا جبکہ وزیرداخلہ گرفتاری کی تصدیق کر چکے تو پھر سیف نیازی کو پارلیمنٹ کی حدود سے کس نے گرفتار کیا۔


اس پر رضوان غلزئی نے کہا کہ اب جب وزیرداخلہ نے آن ریکارڈ تصدیق کردی ہے تو سوال یہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے؟


سوال یہ بھی ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ نے کونسی ہدایت جاری کر رکھی ہے تو اس کا جواب سہیل راشد نے دیا کہ رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کیلئے چیئرمین سینیٹ یا اسپیکر کو پیشگی اطلاع اور جازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے لازم قرار دے رکھی ہے۔


انہوں نے بتایا کہ شیریں مزاری کیس میں ایسا نہ ہونے پر کمیشن بنایا گیا تھا، توقع نہیں ایف آئی اے اس ایس او پی کیخلاف جائے گی، حقائق کی تصدیق چیئرمین سینیٹ ہی کر سکتے ہیں۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Then Rana will be in trouble..FIA ke officers..ur ISB police ko zehan m rakhna chahay ke Rana ke din ginay ja chukay hain.Rana ke sath sath ap log bhi phanso gey...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری حرام کی ماری اپنئ ماں کے ساتھ ملکر اپنے حرام
زادے کنجر گشتی سپلائر قطریوں کے دلے
کیپٹن صفدر کے
ساتھ زنا کرنے والی گشتی جس ماں بیٹی اور کیپٹن صفدر حرام زادے گشتی سپلائر کے زنا کے بارے میں خود رانا ثنا اللہ
نے بتایا۔ اگر یہ ہوشیار پوری گشتی کا بچہ اس معاملے میں بھی جھوٹا ہوتا
تو وزیر داخلہ نا ہوتا بلکہ جیل میں ہوتا اس لئے رانے کالے
کنجر منشیات فروش فراڈئے نے جو گشتی کے بچے کنجر اور نطفہ حرام اپنی ماں جیسی ساس کے ساتھ
زنا کرنے والے
حرامی کیپٹن صفدر مریم نواز شریف اور اسکی ماں کے زنا بد کاری اور ڈبل شفٹ کا بتایا وہ سوفیصد سچ تھا
 
Sponsored Link