ایف آئی اے

  1. Muhammad Awais Malik

    ایف آئی اے مجھے طلب کرکے گرفتار کرنا چاہتی ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰ

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے مجھے طلب کرکے کسی اور مقدمے میں گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مونس الہیٰ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کی جانب سےجاری...
  2. Muhammad Awais Malik

    پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات نیب اور ایف آئی اے مل کر کریں گے،نگراں کابینہ

    خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ نے بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سےکرانے کی منظوری دے دی،جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے۔ شاہد خٹک نے مزید کہا تحریک انصاف کا بی آر ٹی کرپشن کیس میں اسٹے لینے سے پتاچلتا ہےگڑبڑ ہوئی...
  3. Rana Asim

    صدیق جان کے خلاف ایف آئی اے کامقدمہ،متوقع گرفتاری،سوشل میڈیا کا اظہاریکجہتی

    ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے خلاف صحافیوں کو ہراساں کررہی ہے، نیشنل پریس کلب میں صحافیوں نے صدیق جان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ علامہ راجا ناصر نے کہا معروف صحافی بیورو چیف بول نیوز صدیق جان کے خلاف امپورڈیڈ حکومت کی ایما پر ایف آئی اے کی جانب سے من گھڑت نوٹس اور...
  4. Rana Asim

    مونس الہی کے دوست کو ہم نے نہیں اٹھایا:ایف آئی اے کا عدالت میں جواب

    مونس الہیٰ کے قریبی دوست کی مبینہ طور پر غیر قانونی حراست کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے احمد فرحان خان کو پیر کے روز عدالت پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنا جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ احمد فرحان خان کو نہ تو ایف آئی اے نے گرفتار کیا...
  5. S

    میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نےلاہور میں اٹھالیا،مونس الہیٰ

    ق لیگ کے رہنما مونس الہیٰ نے ٹویٹ میں بتایا کہ کل میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا،ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں ہم نے نہیں اٹھایا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اب کچھ دن بعد اچانک ایف آئی اے کو پہنچا دیا جائے گا اور ان کو مجبور کیا جائے گا پرچہ دو، آپ لوگوں کو سمجھ...
  6. Rana Asim

    وزیراعلی پنجاب کی مبینہ تیسری بیوی کی ایف آئی اے میں دوبارہ طلبی

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور کو ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے پر دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور پیش نہ ہو سکیں۔ ان کے وکیل اطہر کیانی نے ایف آئی...
  7. Muhammad Awais Malik

    فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل، عمران خان مرکزی ملزم نامزد

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا ہے، جس کے بعد عمران خان کی گرفتاری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی کی جانب سے چیئرمین پاکستان...
  8. Rana Asim

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لیے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کی...
  9. Rana Asim

    رانا ثناکی تصدیق،FIAکی تردید،تو پھر سیف اللہ کو گرفتار کرنےوالےکون تھے؟

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق کیسز میں دیئے گئے ریمارکس اور فیصلوں کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ اب چونکہ ایف آئی اے نے تحریری طور پر سینیٹر سیف اللہ کی گرفتاری کی تردید کر دی ہے تو جس نے بھی انہیں گرفتار یا اغوا کیا ہے اس نے توہین عدالت کی ہے۔ سینئر صحافی اور عدالتی کارروائی کو سمجھنے والے...
  10. Rana Asim

    آڈیو کال کا معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کر لیا

    تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین اور تیمورسلیم جھگڑا کی مبینہ آڈیو کال کے معاملے پر ایف آئی اے نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دورحکومت کے وزیرخزانہ شوکت ترین کو بدھ کی صبح 10 بجے اسلام آباد کے زونل آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ چند...
  11. Muhammad Nasir Butt

    اسرائیلی وفد سے حکومتی وفد کی ملاقات کا الزام،FIAکا جنرل امجد شعیب کو نوٹس

    سابق فوجی افسر جنرل (ر) امجد شعیب کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے اپنے وی لاگ میں حکومتی وفد کی اسرائیلی وفد سے ملاقات کرنے کا الزام لگانے پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ عرصہ قبل قطر کے دورے پر کیا تھا جس پر اظہار خیال کرتے ہوئے سابق فوجی افسر جنرل (ر)...
  12. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف پر پابندی کا ٹاسک،ایف آئی اے نے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیے

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگوانے کیلئےشواہد اکھٹے کرنا شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خبررساں ادارے دی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے،...
  13. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، ایف آئی اے کا فنڈنگ کیس میں6ممالک سے رابطہ

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کےخلاف فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے 6 ممالک کو خطوط ارسال کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی رفتار تیز کردی ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق ایف...
  14. Rana Asim

    لاہور : اداروں پر تنقید،ایف آئی اے نے چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا

    سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید کے الزام میں ایف آئی اے نے لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے لاہور کے چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر سعود کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کےذریعے اداروں پر تنقید کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ڈاکٹر...
  15. Rana Asim

    عمران خان کا مؤقف رد، ایف آئی اے کا دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

    فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم عمران خان کا مؤقف رد کرتے ہوئے دوبارہ سے نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل...
  16. Rana Asim

    پی ٹی آئی فنڈنگ کیس،ایف آئی اے کاتحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

    وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ بیرون ملک تک وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار جنگ کا دعویٰ ہے کہ ایف آئی اے کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات اب بیرون ملک بھی کی جائیں گی جس میں امریکا اور برطانیہ سمیت جن ممالک سے فنڈز آئے وہاں بھی...
  17. Rana Asim

    فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا نوٹس، عمران خان کا جواب دینے سے انکار

    وفاقی تحقیقاتی ادارے نے فارن فنڈنگ سے متعلق تحقیقات میں سابق وزیراعظم عمران خان کو نوٹس ارسال کیا ہے جس پر ردعمل میں عمران خان نے اس کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایف آئی اے نوٹس پر عمران خان نے تحریری ردعمل دیا ہے، نوٹس کا جواب سابق اٹارنی جنرل انور منصورخان کی جانب سے لکھا گیا ہے جس میں...
  18. S

    ہائیڈ پارک اپارٹمنٹس،ایف آئی اے حسن نوازکو شامل تفتیش کرے،فواد چوہدری

    رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ہائیڈ پارک اپارٹمنٹس کی ملکیت کے معاملے پر نواز شریف کے بیٹے حسن نواز شریف کو ایف آئی اے کی جانب سے شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ شہزاد اکبر کے خط کے بعد جس میں انھوں نے ہائیڈ پارک اپارٹمنٹس کی ملکیت کے حوالے سے انکشافات کئے...
  19. Muhammad Awais Malik

    سانحہ ہیلی کاپٹر: منفی پراپیگنڈہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

    لسبیلہ میں پاک آرمی کےہیلی کاپٹر حادثے کےحوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈےکی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے اور پاک فوج کے افسران کی شہادت پر سوشل میڈیا پر منفی...
  20. Rana Asim

    سمیع ابراہیم نے ایسی کیا بات کردی کہ جس سےادارے ڈر گئے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

    صحافیوں کے خلاف ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف کیسز پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ عدالت اداروں کا احترام کرتی ہے، عدالت چاہتی ہے ادارے اپنا کام اپنے دائرہ کار میں رہ کر کریں، سمیع ابراہیم نے ایسی کیا بات کر دی کہ جس سے ادارے ڈر گئے ؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا...