سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کی پروٹوکول والی گاڑی لوٹ لی گئی

zardrai-cars-sec.jpg


سابق صدر آصف علی زرداری کے بہنوئی کو بھی لٹیروں نے چھوڑا، کراچی میں نامعلوم افراد نے سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کو پروٹوکول دینے والی گاڑی کو ہی لوٹ لیا۔

واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے،پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی،ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے شارع فیصل پر پیش آیا،جہاں سابق صدر زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہو کے پروٹوکول کی ڈیوٹی پر مامور گاڑی کو لوٹا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ بہادر آباد تھانے میں درج کر لیا گیا،واقعے کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزموں کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

مقدمے میں بتایا گیا کہ صدر زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہو کو پروٹوکول دینے والی گاڑی میں ڈرائیور عبدالحنان اور دلاور خان بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک 2 موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزموں نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار شروع کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پروٹوکول کی گاڑی سے تین دیگر گاڑیوں کے کاغذات، اسلحہ لائسنس چیک بکس، موبائل فون جبکہ دو اہم بریس کیس بھی چھین لئے گئے ہیں،پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)
Someone didn't make their weekly payments to zardari so zardari decided to loot his cut. Hopefully, it escalates and they kill each other.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
پتا کروا لو ٹھیک سے ،، یہ کنجر ،، آج کل حرچے سے ٹوٹے ہوۓ ہیں ، کہی خود ہی ،،،کاروائی ،،، نہ ڈلوا دی ہو ، زرداری اور مریم کے مشترکہ بہنوئی نے
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قیامت کی نشانی ہے ڈاکوؤں کو چور لوٹ رہے ہیں ڈاکوؤں کو اپنے سرپرست اعلئی آرمی چیف باجوے کی مکمل پروٹیکشن کے باوجود لوٹ لینا بہت شرم کا مقام ہے جس ملک میں آرمی چیف کے پرسونل ڈاکو محفوظ نا ہوں وہاں عوام کیسے محفوظ رہ سکتی ہے ؟
الارمنگ سچو ایشن ہے