گاڑی

  1. Muhammad Awais Malik

    رہنما ایم کیو ایم حیدر عباس کی گاڑی چھن جانے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

    پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھن جانے پر صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردیئے وقاص امجد نے لکھابس نام رہے گا اللہ کا جو ہر چیز پر قادر ہے,یہی ایم کیو ایم ہوتی تھی جو کراچی کی مالک مختار رہی اور اب یہ دن بھی ا رہے۔ ثاقب منیر نے لکھا چوراں نوں پے گئے مور — موراں نوں پے گئے...
  2. Muhammad Awais Malik

    سکیورٹی اہلکار کی مبینہ غلطی ،طالبات کی وین پر فائرنگ کر دی، 1طالبہ جاں بحق

    جب ہماری گاڑی دروازے سے باہر آئی تو ملزم محمد عالم نے فائرنگ شروع کر دی اور ہم سب زخمی ہو گئے: طالبہ ضلع سوات کے شہر چارباغ میں سنگوٹہ پبلک سکول میں افسوسناک واقعے میں مبینہ غلطی سے 1 طالبہ جاں بحق جبکہ 6 طالبات زخمی ہو گئیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق...
  3. Rana Asim

    کیا ٹویوٹا موٹرز بھی اپنی پروڈکشن روک رہی ہے؟ خبروں پر ٹویوٹا کی وضاحت

    معروف آٹوموبائل کمپنی ٹویوٹا نے سوشل میڈیا پر اپنے پاکستانی مینوفیکچرنگ پلانٹ کو کام سے روکنے سے متعلق چلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ٹویوٹا نے اپنے باضابطہ ردعمل میں کہا ہے کہ اگست 2022 کے دوران ٹویوٹا پاکستان (انڈس موٹر کمپنی) کا اپنی...
  4. S

    سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کی پروٹوکول والی گاڑی لوٹ لی گئی

    سابق صدر آصف علی زرداری کے بہنوئی کو بھی لٹیروں نے چھوڑا، کراچی میں نامعلوم افراد نے سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کو پروٹوکول دینے والی گاڑی کو ہی لوٹ لیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے،پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی،ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے شارع فیصل پر پیش آیا،جہاں...
  5. S

    شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا کون تھا ؟ پولیس نے گرفتار کر لیا

    شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ملزم گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے،موٹر وے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ کے واقعے کا مقدمہ تھا نہ کالیکی میں درج کر لیا...
  6. Rana Asim

    کچرا جلانے پر تنخواہ کاٹیں،گاڑی سے باہر کوڑا پھینکنے پر جرمانہ:عدالت کا حکم

    لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے کوڑے کو آگ لگانے والوں کی ایک ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا حکم دیا۔ یہی نہیں آئندہ گاڑی سے کوڑا پھینکنے والوں کو بھی جرمانہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے لاہور میں کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر برہمی...
  7. Rana Asim

    پئگوٹ (پیجو)کی ایس یو وی2008 کی قیمت سامنے آ گئیں،دونوں ویرینٹ میں کیافرق؟

    پاکستان میں کراس اوور SUV سے محبت کرنے والوں کے لیے اچھی خبریں آ رہی ہیں کہ فرانسیسی کارمینورفیکچرر پیجو نے پاکستان لکی موٹرز کے تعاون سے مقامی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے اور اپنی ایس یو وی کے دو ماڈل 2008 اور آلیور کی قیمتیں بتا دی ہیں۔ لکی موٹررز پہلے ہی کِیا موٹرز کے ساتھ شراکت میں کِیا...
  8. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا مریم نواز نے واقعی اپنے بیٹے کو 14کروڑ کی گاڑی تحفے میں دی؟

    سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ مریم نواز نے جنید صفدر کو شادی پر 14 کروڑ کی مرسیڈیز تحفے میں دی ہے جو پنجاب میں رجسٹرڈ ہونے والی اب تک کی سب سے مہنگی گاڑی ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کو شادی پر مہنگا تحفہ دینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ مریم نواز نے ایسی تما تر...
  9. Rana Asim

    اسلام آباد:ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی کی ٹکر سے 2سگے بھائی کچلےگئے،ایک جاں بحق

    پاکستان کی معروف ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد کچلے گئے جو کہ سگے بھائی تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمیٰ خان کی گاڑی کے نیچے آنے والے دونوں لوگوں میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے دونوں نوجوان کے والد کی مدعیت...
  10. S

    سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر

    سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی سے ٹکر، 2 موٹر سائیکل سوار زخمی سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار چوہدری ریٹائرڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے،اسلام آباد پولیس کے مطابق افتخار چوہدری کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا۔ سابق چیف جسٹس...