سرکاری افسر کی بیوہ خاتون سے بدتمیزی ، نامناسب جملوں کا استعمال،ویڈیو وائرل

19%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%DA%BE%DB%8C%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%B1.jpg

کراچی میں سرکاری افسر کی بیوہ خاتون کی بدتمیزی اور نامناسب جملوں کے استعمال کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسر نے خاتون سے کہا کہ "بیوہ ہوتو شادی کرلو"۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں پیش آیا جہاں اسٹیٹ آفس کراچی کے ڈائریکٹر محمد ایوب ایک فلیٹ خالی کروانے کیلئے پہنچے،فلیٹ میں رہائش پزیر خاتون نے محمد ایوب کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے التجا کہ میں ایک بیوہ خاتون ہوں ، مجھے گھر تلاش کرنےدیں، میرا سامنا باہر مت پھینکیں۔


ڈائریکٹر محمد ایوب نے خاتون کی التجا، جڑے ہاتھوں اور عورت ہونے کا لحاظ بالائے طاق رکھتے ہوئے کہا اگربیوہ ہوتو شادی کرلو اور اپنا گھر بنالو، محمد ایوب نے اپنے عملے کو ہدایات دیں کہ گھر کو خالی کیا جائے، قریب موجود ایک شخص نے یہ تمام مناظر اپنے موبائل فون کے کیمرے میں قید کیے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

خاتون سے بدتمیزی اور نامناسب جملوں کے استعمال پر علاقہ مکین مشتعل ہوگئے، ریزیڈینس کمیٹی کے مطابق محمد ایوب نے بیوہ خاتون سے بدتمیزی کی، لہذا اس معاملے پر تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔

اسٹیٹ آفس نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فلیٹ خالی کروانے کیلئے قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، فلیٹ میں رہائش پزیر خاتون کو بارہا مرتبہ فلیٹ خالی کرنے کیلئے نوٹس جاری کیا جاچکا ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو حیرت بھی نہیں ہوتی ایسی باتوں پر یہ روز کا معمول ہے مسلمانوں کے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں


پرایا مال ادھر کو لا
کمزوروں پر ظلم کو ڈھا

قوی کے آگے بہن بڑھا
 

Cobra

MPA (400+ posts)
اب تو حیرت بھی نہیں ہوتی ایسی باتوں پر یہ روز کا معمول ہے مسلمانوں کے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں

لآا لہ کا مطلب کیا
پرایا مال ادھر کو لا
کمزوروں پر ظلم کو ڈھا

قوی کے آگے بہن بڑھا
Please don't make fun of لآا لہ کا مطلب کیا . Islam have nothing to do with this video. Thanks
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't make fun of لآا لہ کا مطلب کیا . Islam have nothing to do with this video. Thanks
یہ اسلام کا مذاق نہیں ہے یہ ہمارے حکمرانوں کی جرنیلوں کی بیوروکریٹ کی مولویوں کی عدلیہ کی اجتماعی سوچ ہے یہ لوگ لا الہ سے آگے بڑھتے ہی نہیں اگر یہ آگے پڑھ کر اس پر عمل کر لیں تو ہم یوں دنیا ممیں ذلیل و خوار نہ ہوں اور نہ ہمارے ملک میں ایسے ظلم ہوں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مردار شاہ کنجر بلو کھسرے ہیجڑے ُاور نطفہ حرام لعنتی بے غیرت ایم کیو ایم کے اس وقت کے حکومتی بکاؤ طوائف نسل ممبران اور کالئے خنزیر طافو کے پالتو کتو شرم کرو ڈوب مرو بے غیرتوں ںطفہ حراموں انشا اللہ تماری موت بھی انشا اللہ جلد ہوگی تمہاری بیواؤں کے ساتھ بھی یہی ہوگا یہی سلوک ہوگا سور کے بچو بے غیرتو اپنی وزارتوں اور اربوں کروڑوں کی دیہاڑیاں کے بدلے مہاجروں کے حقوق بیچ کر وزارتیں اور کئی کئی ارب اور کروڑوں کی رشوت لینے والے خنزیر کے بچووسیم اختر اور عامر خان اور سارے ا یم کیو ایم کے وہ کنجر بے غئرت جن نے اپنی ماں بہین بیوی بیٹی بہو کا سودا کرکے اس کرپٹ زلیلُداری ڈاکو کھسر ے بلاول اور مردار شاہ کنجر کا پالتو کتا بن کر وزیر بنے در لعنت کتے کی موت ہی مرو گے دہشت گردو
 
Sponsored Link