سری لنکا میں جوئے خانےکے مالک کرپٹ ترین کاروباری شخصیت کو وزیربنادیا گیا

16stilankinvestmniste.jpg

معاشی طور پر دیوالیہ ہونے والے سری لنکا میں سب سے بڑے جوئے خانہ کا ملک کرپٹ ترین کاروبار شخص کو وزیر سرمایہ کاری مقرر کردیا گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن صدر نے کسینو کنگ کے نام سے شہرت یافتہ شخص کو وزیر سرمایہ کاری لگایا ہے تاکہ ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے، مذکورہ شخص کو ملک کی کرپٹ ترین کاروباری شخصیت قرار دیا جاچکا ہے۔

سری لنکن صدر گوتابایا راجا پکسے نے جمعہ کے روز وزیر سرمایہ کاری دھمیکا پریرا سے عہدے کا حلف لیا، انہیں سری لنکن صدر کے چھوٹے بھائی کی جگہ پر وزیر مقرر کیا گیا ہے، دھمکیا پریرا کو پورٹ سٹی نامی منصوبے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جس پر 1ارب40 کروڑ ڈالر کی لاگت آئے گی،یہ منصوبہ کولمبو میں ٹیکس فری علاقے سے متعلقہ ہے۔

نومنتخب وزیر سرمایہ کاری دھمیکا پریرا نے اپنی ویب سائٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ وہ ملکی پیداوار کو مجموعی طور پر3ہزار682 ڈالر سے12 ہزار ڈالر کی سطح پر لے جائیں گے اور 50 ہزار غیر ملکیوں کو 10 سالہ ویزے دے کر زرمبادلہ کے ذخائر میں اربوں ڈالر کا اضافہ کریں گے۔

واضح رہے کہ سری لنکن صدر کے بھائی کو معاشی بدانتظامی کے الزامات کا سامنا تھا جس کے باعث انہوں نے 2 ہفتے قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بھی باجوے نے کرپٹ ترین حرامی باپ بیٹوں کو وزیر اعظم اور وزیر اعلئی بنایا ہے اور ایک حرام زادے ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچو ں کے قاتل نطفہ حرام کالے کنجر جعلی رانے اصلی کنجر گشتی زادے رانا ثنا اللہ کو وزیر داخلہ بنایا ہے وہاں بھی اس ملکی تباہی کے پیچھے وہاں کا باجوہ ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye kon si itni bari baat ha..Pakistan mein money launder baap ko PM and betay ko CM lagay gia...baqi Criminals ko ministers...
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh koi badi khabar nahi ——- Yahan Bajwa Bharway Qadiani nay 14 parties kay alliance se —— Jo beghairat aur ghuddaron ki Hakomat banayi hai —— Iss kay samnay tu yeh shareef lagtay hein​

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بھی باجوے نے کرپٹ ترین حرامی باپ بیٹوں کو وزیر اعظم اور وزیر اعلئی بنایا ہے اور ایک حرام زادے ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچو ں کے قاتل نطفہ حرام کالے کنجر جعلی رانے اصلی کنجر گشتی زادے رانا ثنا اللہ کو وزیر داخلہ بنایا ہے وہاں بھی اس ملکی تباہی کے پیچھے وہاں کا باجوہ ہے
رانا جی ایک بات تو آپ کو بھی پتا ہوگی کہ جوے خانے چلانے والے دنیا کے ذہین ترین دماغ ہوتے ہیں ورنہ انکے جوا خانوں میں کوی ہار کر نہ جاے سب کے سب جیتے ہوے جواری ہوں تو یہ امیر کیسے ہوسکیں گے؟
میرا خیال ہے کہ یہ اپنے جیسے جواریوں کوتو گھیر کر لے ہی آے گا ملک میں سرمایہ آے گا تو خود ہی سنبھل جائیں گے
 
Rocky Khurasani

Councller (250+ posts)
یہاں بھی باجوے نے کرپٹ ترین حرامی باپ بیٹوں کو وزیر اعظم اور وزیر اعلئی بنایا ہے اور ایک حرام زادے ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچو ں کے قاتل نطفہ حرام کالے کنجر جعلی رانے اصلی کنجر گشتی زادے رانا ثنا اللہ کو وزیر داخلہ بنایا ہے وہاں بھی اس ملکی تباہی کے پیچھے وہاں کا باجوہ ہے
Sri Lanka ne apni cabinet main aik Heera rakha hai, aur Pakistan ke poori cabinet he Heera Mandi hai.
 
Sponsored Link