سری لنکا

  1. Muhammad Awais Malik

    ایشیاء کپ کے فائنل میں شکست،صحافی و سوشل میڈیا صارفین کےدلچسپ تبصرے

    ایشیاء کپ کے فائنل میں سری لنکا کےہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں، صارفین نے شکست پر اپنے اپنے تبصرے کرنا شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیاء کپ کےفائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دےکرٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، فائنل میں سری لنکا کے...
  2. Rana Asim

    پاکستان کی حالت اب سری لنکا جیسی نہیں ہو سکتی : اسٹیٹ بینک

    اسٹیٹ بینک پاکستان کا کہنا ہے کہ اقتصادی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ پاکستان سری لنکا نہیں بن سکتا اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معاشی اشاریوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاکستان کو پیش سری...
  3. A

    گال ٹیسٹ میں فتح ،قومی اوپنر عبداللہ شفیق نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

    پاکستان نے سری لنکا کو قومی ٹیم کے بلے باز عبد اللہ شفیق کی شاندار بلے بازی کی بدولت پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ گال سٹیڈیم میں سب سے بڑا ہدف مکمل کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 342...
  4. S

    بھارت، سری لنکا کے بعد برازیل کا بھی روس سے سستا ایندھن خریدنے کا اعلان

    چین، بھارت اور سری لنکا کے بعد لاطینی امریکی ملک برازیل کے صدر جیربولسونارو نے کہا ہے کہ برازیل سے جلد ہی سستا ڈیزل خریدے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ برازیل روس سے انتہائی سستے ڈیزل خریداری کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہے اور امکانات یہی ہیں کہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ماسکو سے ڈیزل خریدا جائے گا جو...
  5. A

    حکومت استعفیٰ دے اور گھر چلی جائے، سابق لنکن کرکٹرز کا مطالبہ

    شدید معاشی بحران کے باعث سری لنکا میں قائم حکومت کے خلاف احتجاج بڑھتا جا رہا ہے۔ سری لنکن حکومت کے صدر مملکت اور وزیراعظم کے خلاف مظاہرین میں سابق کرکٹرز بھی شریک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے تجارتی مرکز اور دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین نے پولیس کی رکاوٹیں توڑتے ہوئے صدر...
  6. Muhammad Awais Malik

    سری لنکا میں جوئے خانےکے مالک کرپٹ ترین کاروباری شخصیت کو وزیربنادیا گیا

    معاشی طور پر دیوالیہ ہونے والے سری لنکا میں سب سے بڑے جوئے خانہ کا ملک کرپٹ ترین کاروبار شخص کو وزیر سرمایہ کاری مقرر کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن صدر نے کسینو کنگ کے نام سے شہرت یافتہ شخص کو وزیر سرمایہ کاری لگایا ہے تاکہ ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے،...
  7. Muhammad Awais Malik

    سری لنکا مزید بھاری مقدار میں آئل اور ایندھن روس سے خریدنے کیلئے تیار

    سیاسی اور معاشی طور پر دیوالیہ ہونے والے جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا روس سے73 ملین ڈالر کا تیل خریدنے کیلئے تیار۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن حکومت نے ملک کوانرجی اور پاور کے بحران سے نکالنے کیلئے ملک کی واحد ریفائنری چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے روس سے بھاری مقدار...
  8. S

    سری لنکا غذائی قلت کے دہانے پر، وزیراعظم کی وارننگ

    سری لنکا معاشی بحران، گیس اور پانی کی قلت کے بعد خوراک کی کمی کے دہانے پر ہے،شدید مالی اور معاشی بحران کے شکار سری لنکا کو اب خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے،سری لنکا میں قحط سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے سنگین صورتحال سے خبردار کردیا، انہوں نے کہا کہ مالی...
  9. Rana Asim

    سری لنکا کا نادہندہ ہونے کا اعلان ، فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

    سری لنکا نے اپنے تمام بیرونی قرضوں سے نادہندہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن حکومت نے ملک میں جاری احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں گزشتہ دنوں عوام نے صدر کے گھر کے باہر احتجاج کیا جو پرتشدد صورت اختیار کر گیا۔ یہ...
  10. S

    سری لنکا کو بد ترین معاشی بحران کا سامنا،ڈالر 280 روپے سے تجاوز کر گیا

    سری لنکا کے روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، 14روز میں ڈالر کے مقابلے میں سری لنکن روپے کی قدر میں انتہائی کم ہوگئی، جس کے بعد سری لنکا میں ایک ڈالر 280 سری لنکن روپےسے زیادہ کا ہوگیا،سری لنکن حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے ڈالرز نہیں، سری لنکا میں اس وقت معاشی...
  11. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سری لنکا کو20 کروڑ ڈالر قرض دے گا، سری لنکن میڈیا

    سری لنکن میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو 20 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے دی نیوز نے سری لنکن ڈیلی مرر کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے کولمبو کو چاول اور سیمنٹ خریدنے کیلئے 200 ملین ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن...
  12. S

    سری لنکا ایران سے لئے تیل کا قرض چائے سے اتارے گا

    سری لنکا نے ایران کا قرضہ اتارنے کا طریقہ نکال لیا،تاریخ میں پہلی بار سری لنکا ایران کا واجب الادا قرض چائے سے اتارے گا،سری لنکا کے ٹی بورڈ نے واضح بتایا کہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ سری لنکن حکومت کے ایک وزیر کے مطابق ان کا ملک ایران سے درآمد کیے جانے والے تیل کی قیمت اپنی چائے سے ادا...
  13. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا سری لنکن صدر کو فون،ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی

    وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسا کو سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خا ن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج متحدہ عرب امارات میں سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا...
  14. S

    یقین ہے عمران خان سری لنکن شہری کے قاتلوں کوسزا دیں گے:سری لنکن وزیراعظم

    یقین ہے عمران خان سری لنکن شہری کے قاتلوں کوسزا دیں گے،سری لنکن وزیراعظم سیالکوٹ واقعے پرسری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے مذمت کردی،انہوں ںے ٹویٹ لکھا کہ پاکستان میں انتہاپسندوں کےہجوم کا سری لنکن منیجر پروحشیانہ حملہ دیکھ کرصدمہ ہوا ہے، یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان تمام ملوث...