نیوٹرلز نے عمران کی حکومت سازش نہیں مداخلت کے بعد گرانے کے بعدفخریا دعوی کیا تھا کی ڈالر کی قیمت کم اور سٹاک ایکسچینج اٹھ گئی ہے۔۔۔۔ ان مار خور بلکہ حرام خوروں کو کہو کہ اپنا کند ذہن اور آنکھیں کھول کر دائیں بائیں دیکھ لیں۔۔۔ کہ ان کا چڑھایا ہوا چاند اور کرپٹ تارے کیسے چمک رہے ہیں۔۔۔۔ مالک کا حکم سر آنکھوں پر اور ملکی سلامتی بھاڑ میں۔۔۔۔۔ اب حقیقت عیاں ہوئی کہ بنگلہ دیش دور کی سوچ رکھتا تھا اور ترقی کر رہا ہے۔۔۔۔ اب تو بلوچستان نیشل مومنٹ بھی لگتا ہے حق پر ہے۔۔۔ یہاں دہایوں سے ڈاکوں کا راج ہے اور معصوم عوام پر جھوٹ مسلط کر رکھا ہے۔۔۔۔ سب کاناموں کے افسانے اور ترانوں اور مصنوعی بیرونی خطروں سے بہلایا جا رہا ہے۔اور مال غنیمت کی ترسیل جاری ہے۔۔ملکی سلامتی جا جام ساری دنیا کی افواج کرتی ہیں ۔۔ یہاں خومخوا کا ڈھول پیٹا جا رہا ہے۔۔۔۔
- Featured Thumbs
- https://i.brecorder.com/primary/2021/08/6107de103908b.jpg