شہبازشریف لیکس پر مختلف صحافیوں کا ردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

"کچھ لوگ چند دن پہلے ڈاکٹر ارسلان کی آڈیو لیک پر بغلیں بجا رہے تھے وہ آج کیا کہیں گے۔ جو خفیہ ہاتھ یہ گندا کھیل کھیلتے ہیں انہیں پکڑنا چاہیے۔ ویسے شریف خاندان کی گندی سیاست ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے"۔اینکر عمران خان
https://twitter.com/x/status/1573946187685707777
"وزیر اعظم ہاؤس سے حفیہ ریکارڈنگ کے ذریعے جو کچھ سامنے آیا مجھے حیرانگی ان لوگوں پر ہو رہی جن کا خیال تھا کہ موجودہ حکمران ذاتی مفادات اور سازشوں کے ذریعے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے علاوہ کچھ اور کر سکتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ وزیر اعظم پاکستان کا آفس ہے جس کی ریکارڈنگ ہوئی"۔خاورگھمن
https://twitter.com/x/status/1573932368909533185
"وزیر اعظم اور کابینہ کے اراکین کی سو گھنٹے کی گفتگو کی آڈیو ہیک کی گئی ہے اور یہ آڈیو ڈیٹا 8 گیگا بائٹ کا ہے. ہیکر نے حکومت سے تقریباً ساڑھے تین لاکھ ڈالر مانگے ہیں۔ یہ ہے سیکیورٹی"۔اویس منگل والا
https://twitter.com/x/status/1573925624460484608
"وزیراعظم آفس میں ہونے والی گفتگو لیک ہو نے کا مطلب ہے ملک کا سب سے بڑا افس محفوظ نہیں اور یاد رہے وزیراعظم آفس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور دنیا بھر سے ائے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں بھی ہوتی ہیں مستقبل میں عین ممکن ہے یہاں عالمی رہنما آنے سے اجتناب کریں"
https://twitter.com/x/status/1573927243247587328
غریب صحافیوں کو تو نا کردہ گناہوں پہ جھٹ سےاٹھا لیتے ہو، نشان عبرت بنانے کےلئے دہشت گردوں کی طرح ٹریٹ کرتے ہو، غیر قانونی حراست میں جسمانی تشدد کرتے ہو ، اب لگاو ناں تحقیقاتی اداروں کو مبینہ آڈیو لیک کے مرکزی کرداروں کے پیچھے ، دو ناں انہیں کڑی سزا اور بناؤ ناں انہیں نشان عبرت
https://twitter.com/x/status/1573922750254776321
کُل خلاصہ : 100 گھنٹے کی مبینہ آڈیو لیک ، ہیکر کی عالمی منڈی میں بولیاں ، انتہائی بڑا سکیورٹی بریچ ، ستمبر ستم گر چند استعفے اور عام انتخابات کا ممکنہ اعلان ، اب اس کے علاوہ پیچھے رہ ہی کیا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1573914472414150656
 
arifkarim

وزیر اعظم ہاؤس سے آڈیو لیک پر کوئی غم و غصہ آیا؟ رینک اینڈ فائل میں بغاوت کی بو آئی؟
Anybody got aghast?
???
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
So Umme harim did the recording, hackers got hold of it and published it killing two birds with one stone.

1. Umme harim is left with no clothes on.
2. Dalla's who were already shamelessly naked exposed further. Only a full-bred dalla will now vote for them.

Amazing turn of events.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعظم ہاؤس سے آڈیو لیک پر کوئی غم و غصہ آیا؟ رینک اینڈ فائل میں بغاوت کی بو آئی؟
Anybody got aghast?
???

arifkarim hath hola rakh... abhi to nawaz sharif or dar ne wapis aana hai.. tab tak khamoshi rakho bhai.. trap hi aisa bichaya gia hai ke na aa saktay hain na ab bhaag saktay hain​

kaha tha na sabar ka phal meetha hota hai... november ka intazar ker lo.. hathi ke daant khanay ke or, dikhanay ke or.. or hathi ka to aap ko pata chal hi gia ho ga ke kon hai... iss jangal ka sab se vadda janwar
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس آئی ایس پی ُآر کے بقول محکمے میں بڑا غم ُاور غصہ پایا گیا تھا کہ میرٹ پر تعیناتی کی بات کیوں کی وہ تو حرام بات تھی میرٹ پر تعیناتی کی۔ اور اب تو یہ حلال سیکیورٹی بریچ ہے حلال سیکوریٹی رسک ہے اب کسے کے پچھواڑے میں کوئی مرچیں نہیں لگیں کسی نطفہ حرام کو تکلیف نہیں ہوئی اس ملکی سلامتی کے مثلے پر
در لعنت ڈان لیکس والو
 
security breach nahi hai bhai.. trap tha.. or jahil nooni zardari ke kahay main aa ker chudwa baithay hain.... zardari bhi bach gia, bilawal bhi.. or noon ki khudkushi aisi ke na banda hans sakay na ro sakay.. credit goes to mariam nawaz

weldone mariam nawaz, thank you very much for helping Pakistan getting rid of nawaz shitif khandan????
 
Dr Adam

بھائی اجنبی! اے تے بڑی چسکا پروگرام رپورٹ دے روئے او تُسی . تھوڑا جیاء کھل کے دسو کج سواد تے آئے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی اجنبی! اے تے بڑی چسکا پروگرام رپورٹ دے روئے او تُسی . تھوڑا جیاء کھل کے دسو کج سواد تے آئے
bas itna samajh lain ke abhi sindh azad nahi ho raha.. abhi sirf punjab... agli wari sindh ki.. tab tak aik chor ko ijazat mil gai hai or doosray chor ki manji thoknay ka intazam ho chuka hai