عامر لیاقت کب ملک چھوڑرہے ہیں؟ ٹکٹ کا مسئلہ ہے تو ہم کروادیتے:مشی خان

mishi-khan%20%20aamr.jpg

اداکارہ مشی خان نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے ملک چھوڑنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کب ملک چھوڑ رہے ہیں اگر ٹکٹ کا مسئلہ ہے تو ہم سب مل کر آپ کا یکطرفہ ٹکٹ کروادیتے ہیں۔

اداکارہ مشی خان نے یہ گفتگو مشہور فوٹو شیئرنگ موبائل ایپلیکشن انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کی اور کہا کہ عامر لیاقت حسین روز کیمرہ آن کرکے اپنی فلاپ ایکٹنگ شروع کردیتے ہیں، کبھی رورہے ہوتے ہیں کبھی کہتے ہیں کہ میں پاکستان چھوڑ کرجارہا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں عامر لیاقت سے پوچھنا چاہوں گی کہ وہ کب جارہے ہیں؟ اگر آپ کو ٹکٹ کا مسئلہ ہے تو ہم سب مل کر آپ کا ون وے ٹکٹ کروادیتے ہیں تاکہ آپ بیرون ملک جاکر سکون کریں اور اپنے دماغ کاعلاج کروائیں۔

ادکارہ مشی خان نے کہا کہ عامر لیاقت کو ان کے غرور نے ڈبودیا ہے ، اور مکافات عمل نے انہیں گھیر لیا ہے، آپ یاد کریں کہ آپ نے جنید جمشید مرحوم کی والدہ کیلئے آن ایئر کیا گفتگو کی تھی، میں نے وہ گفتگو سنی تھی اور میں حیران تھی جو باتیں آپ نے کی تھیں۔

مشی خان نے کہا کہ جنید جمشید نے آپ کی گفتگو کے جواب میں بس اتنا کہا تھا کہ میں اور میری فیملی بہت ہرٹ ہوئے ہیں، اور اس کے بعد جنید جمشید کی وفات ہوگئی، اگرآ پ نے ایسی گفتگو میری والدہ کیلئے کی ہوتی تو میں آکر آپ کی طبیعت صاف کرکے آپ کا منہ توڑ دیتی۔

مشی خان نے کہا کہ غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے، یہاں پر آپ کی ایک دھیلے کی عزت نہیں رہی آپ جلد از جلد پاکستان سے چلیں جائیں اور اپنا علاج کروائیں۔
 
Advertisement

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹا ہے سالا نوٹنکی
👎👎👎
 
MMushtaq

Senator (1k+ posts)

قسم سے دو پیسے میری طرف سے بھی ڈال دیں بس کوشش کریں کہ یک طرفہ کرایہ ہو۔ اس نہوست سے تو کم ازکم پاکستان کو صاف کروا دیں۔ شکریہ​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مشی خان پاکستان کی ایک مایہ ناز آرٹسٹ ہے اور اس ابلیس کی چھترول بھی خوب کی ہے مگر میرے خیال میں اسے باہر جانے سے روکنا چاہئے کیونکہ اس کا کیس عدالت میں چل رہا ہے اس کی بیوی نے اس کے متعلق بہت اہم انکشافات کئے ہیں جس کے پروف بھی وہ عدالت کو مہیا کرنے کا ارادہ ایک انٹرویو میں بتا چکی ہے
یہ نشئی ایسے ہی نہیں روتا اس کے متعلق بہت ہی گھٹیا اور خبیثانہ الزام سامنے آنے والے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ غلاظت کا ٹوکرا ُاور چائلڈ گرومر اتنی آسانی سے جانے والا نہیں
یہ بھاگ کر آپ کے ہاں آنے کا ارادہ رکھتا ہے امید ہے کہ ائرپورٹ پر ہی اس کے استقبال کا انتظام کر لیا ہوگا؟
 
Sponsored Link