مشی خان

  1. A

    مشی خان نےمرحوم عامرلیاقت کیخلاف انکی زندگی میں تنقید کرنے پر معافی مانگ لی

    معروف اداکارہ مشی خان نے مرحوم عامر لیاقت کیخلاف انکی زندگی میں ویڈیو جاری کرنے اور تنقید پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مشی خان نے اپنے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ عامرلیاقت کی وفات پر روتی نظر آئیں، ان کا کہنا تھا کہ مجھے عامر لیاقت کی وفا ت پر بہت دکھ اور افسوس ہے،اللہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    عامر لیاقت کب ملک چھوڑرہے ہیں؟ ٹکٹ کا مسئلہ ہے تو ہم کروادیتے:مشی خان

    اداکارہ مشی خان نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے ملک چھوڑنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کب ملک چھوڑ رہے ہیں اگر ٹکٹ کا مسئلہ ہے تو ہم سب مل کر آپ کا یکطرفہ ٹکٹ کروادیتے ہیں۔ اداکارہ مشی خان نے یہ گفتگو مشہور فوٹو شیئرنگ موبائل ایپلیکشن انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کی اور...
  3. S

    ریحام خان کا عمران خان کی ویڈیو پر تبصرہ،مشی خان نے لاجواب کردیا

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو معروف اداکارہ مشی خان نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ عوام سے خطاب کرنے سے کچھ دیر قبل بال بنا رہے تھے اس پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی حمایت کرنے پر اداکارہ مشی خان اور ریحام خان آمنے سامنے

    وزیراعظم عمران خان کی حمایت کے معاملے پر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں شوبز کے ستاروں کی بھرپور شرکت پر عمران خان کی سابق اہلیہ کی تنقید پر اداکارہ مشی خان نے کرارا جواب دیا جس پر ریحام خان نے بھی...
  5. S

    اداکارہ مشی خان حکومتی کارکردگی سے مایوس،کھری کھری سنا دیں

    اداکارہ مشی خان نے حکومت کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کو ماموں بنا رہی ہے۔ معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور اداکارہ مشی خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی کے کیسے کیسے جواز پیش کر رہی ہے، موجودحکومت، پاکستان کا...