عمران خان کو قابو نہیں کیا جا سکتا تو فوری الیکشن میں جانا ہوگا : نواز شریف

nawaz-sharif-on-imkhan-kha-election-aa.jpg


نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادیوں سے مشورے کے بعد انتخابات میں جانے کا ٹاسک دے دیا۔ نوازشریف نے کہا کہ اتحادیوں کو بتائیں معیشت سنبھالنے کیلئے نیا مینڈیٹ ضروری ہے۔ کیونکہ عالمی اداروں سے گفتگو اور بڑے فیصلوں کیلئے لانگ ٹرم حکومت ضروری ہے۔

نوازشریف نے واضح کہا ہے کہ ہمیں انتخابات کیلئے جانا ہے کیونکہ سخت فیصلے تب کیے جاتے ہیں جب کچھ عرصے بعد ان کا تدارک ممکن ہو سکے۔ اس طرح اگر ہم عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو انتخابات کیلئے جانا چاہیے۔ اگر ہم سے سخت فیصلے کرانے بھی ہیں تو یقین دہانی کرائی جائے کہ انتخابات 2023 میں ہوں گے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج آصف زرداری، فضل الرحمان اور خالد مقبول سے ملاقات کریں گے ، جس میں معاشی صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ آصف زرداری، فضل الرحمان اور خالد مقبول سے ملاقات ہوگی۔

اتحادیوں کو لندن میں ہونیوالے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا اور ملاقاتوں میں مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق اہم مشاورت ہو گی۔ ملاقات میں حکومت کی مدت پوری کرنے یا اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق بھی اہم فیصلوں کا امکان ہے۔


قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی تجویز بھی زیرغور آئے گی۔ یاد رہے وزیراعظم دورہ لندن اور یو اے ای کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مشکل فیصلوں کیلئے ن لیگ اتحادیوں کو آن بورڈ لینا چاہتی ہے جبکہ مریم نواز اور بعض لیگی رہنما فوری الیکشن چاہتے ہیں۔
 
Advertisement

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
دھاندلی کا مکمل پلان ہے. فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن مل کر نواز گنجے کو سپورٹ کرینگے. جہاں سے تحریک انصاف جیت بھی جائیگی وہاں پر الیکشن کمیشن مخالف امیدوار کی کامیابی کی نوٹیفکشن جاری کرے گا اور جب تحریک انصاف عدالت جائیگی تو وہاں تو پہلے ہی نواز گنجے کہ غلام بیٹھے ہیں جو اسٹے آڈر دے کر کیس کو لٹکا دینگے
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif say bara chotiya siasat-dan nahin. yeh banda 3 dafa Pakistan ka PM reh chuka hay nakam PM.

ager hakumat chorni the or Imran Khan ki hakumat kyun giraye ?

1.5 saal bad waisay bhi Noon league ki hakumat aa rahi the, jaldi ki ab ulta galay parh gye hakumat.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


لعنت ہے مٹھی بھر نیوٹرلز اور انصاف دینے والوں پر جنہیں قوم کا یہ سزا یافتہ مجرم بھگوڑا تڑیاں لگا رہا ہے اور آرڈر دے رہا ہے کہ یہ کرو اور وہ کرو . ڈوب مرنا چاہیے ایسے غلیل برداروں اور ترازو والوں کو جنہوں نے اپنی حرص اور اپنی حرکتوں سے اس غیور قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے



بہروپیوں_کی_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اس جیل بھرو تحریک کا کیا فائدہ ہو گا؟؟ جن کارکنوں نے لانگ مارچ کامیاب بنانا ہے وہ لانگ مارچ سے پہلے جیل کیوں بھرنا چاہتے ہیں؟؟؟



بہروپیوں_کی_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)

اس جیل بھرو تحریک کا کیا فائدہ ہو گا؟؟ جن کارکنوں نے لانگ مارچ کامیاب بنانا ہے وہ لانگ مارچ سے پہلے جیل کیوں بھرنا چاہتے ہیں؟؟؟



بہروپیوں_کی_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ye fahim bongia marta rehta ha, check krain is ki news sab se anokhi hoti hai, i know him personaly
 

3351399

Politcal Worker (100+ posts)
انہوں نے ملک کیا سنبھالنا ہے ان سے اپنا پائجامہ تو سنبھالا نہیں جا رہا کبھی ایک اتحادی سے پکڑواتے ہیں کبھی دوسرے سے بندھواتے ہیں کبھی تیسرے سے کسواتے ہیں
پائجامہ پھر بھی سرک رہا ہے ہاتھ نہیں آ رہا
اب فوج سے منتیں کر رہے ہیں کہ پیمپر باندھ کر ہمیں واپس گھر چھوڑ آو
فوج کو بھی ایک کے بعد ایک کو گودی لینے کا شوق ہے اتنی ہی فارغ ہے تو کوئی پارلر کا کورس ہی کر لے ڈراموں میں کام آئے گا
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
neutral kehlanay walay ab notice lain gay??? ke chor e azam kis se yaqeen dihani maang rehe hain... neutral ki apni team ne neutral stance ki batti bna ker khud leli 🤣
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges—— Kya tum aik Crimnal ko Pakistan kay faisalay karnay ki ijazat dey kar TREASON kay murtakab nahi ho rehay?​

 

monkk

Senator (1k+ posts)
gand phat gai ???

after this election you would be no more then a mouse in the house.. unwanted intruders.. hoping they don't get any ones attention... because when they do.. its end of them.

so If i was you i won't go in election.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)

وڈےدلّے، لوھا کُوٹنے والے ٹبر ،ھورغدّار جرنیلوں کو گرمیوں کا طویل، اور ھلکان کرنے والا روزہ
،،،،، پاکستانی عوام کے پاخانے سے کھولنا پڑا

😁😆😜
280476040_5292880137439352_394481932325601692_n.jpg
 
Sponsored Link