الیکشن

  1. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہیے,امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک میں زیادہ ہنگامے اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    الیکشن سے چند روز قبل عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ مزید مہنگا

    بجلی مزید مہنگی کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری ملک بھر میں انتخابات کی دھوم ہے, انتخابی امیدوار پرجوش انداز میں انتخابی مہم میں لگے ہوئے ہیں, بڑے بڑے وعدے اور دعوے کیے جارہے ہیں, لیکن دوسری جانب عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبایا جارہاہے, پہلے پیٹرول مہنگا کیا گیا پھر بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں...
  3. Muhammad Awais Malik

    یہ فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں مذاق ہے: جاوید ہاشمی

    یہ فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں مذاق ہے، جاوید ہاشمی سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مجھے زیادہ معاشی نقصان پہنچایا ہے۔جاوید ہاشمی نے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے اور وہ اس کی جانچ پڑتال کے سلسلہ میں آر او آفس پہنچے، جاوید ہاشمی...
  4. Muhammad Awais Malik

    اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کا مبینہ شیڈول جاری ہونے پر دلچسپ تبصرے

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا, الیکشن کمیشن سے پہلے اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کا مبینہ شیڈول جاری ہونے پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں, کیا اسحاق ڈار کے ٹویٹ کے بعد الیکشن کمیشن کو ترمیمی شیڈول جاری کرنا پڑا؟ صارفین کی جانب سے سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی. ثاقب بشیر...
  5. Muhammad Awais Malik

    سردار مہتاب عباسی ن لیگ سے علیحدہ، آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

    فروری میں بطورمرکزی نائب صدرن لیگ پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار مہتاب خان عباسی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی,سابق گورنرخیبرپختونخوا آزاد حیثیت میں انتخابات لڑیں گے۔ سردار مہتاب نے پارٹی کی صوبائی قیادت پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا نوازشریف سے اصولی اختلاف ہیں، ان کے پاس کمزور ٹیم ہے اورمعاشی...
  6. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ میں اختلافات شدید،دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان؟

    الیکشن سے قبل سیاسی جماعتوں کے رہنماوں میں پھوٹ پڑنے لگی,پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی سیاست میں ن لیگ کو بڑے نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں...
  7. Muhammad Awais Malik

    کل الیکشن کروادیں، ہم کل بھی الیکشن کیلئے تیار ہیں: مولانا فضل الرحمان

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ90 روز میں نہیں کل الیکشن کروادیں، ہم کل بھی الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کو خصوصی انٹرویو دیا اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور...
  8. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

    مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں، صدر مملکت چیف الیکشن کمشنر سے مشاورت...
  9. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ،نوے دن میں الیکشن کا حکم حتمی ہوگیا:تحریک انصاف

    پاکستان تحریک انصاف نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا، پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا حکومت نے نوّے دن میں الیکشن کے حکم پر اپیل کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے یہ قانون سازی کی تھی،یہ قانون کالعدم قرار پانے سے نوے دن میں الیکشن کرانے کا حکم حتمی...
  10. Muhammad Awais Malik

    میرے اور مریم کےلئے کیا چھوڑ کر جارہےہیں؟بلاول بھٹو کا پارٹی قائدین سےسوال

    وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں جتنی جلدی الیکشن ہوگا اتنا ہی سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا، آگے کی سیاست کو دیکھ کر فیصلے لینا ہوں گے۔ دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا سیاسی قوتوں کو مل کر فیصلے کرنے چاہئیں، آصف زرداری اور نواز...
  11. Muhammad Awais Malik

    نئی مردم شماری کا نوٹی فکیشن، انتخابات مارچ تک جاسکتے ہیں، قانونی ماہر

    نئی مردم شماری کا نوٹی فکیشن، انتخابات مارچ تک جاسکتے ہیں، قانونی ماہر ملک بھر الیکشن کی دھوم مچی ہے, ایسے میں قانونی ماہرین کا کہنا ہے آئینی طور پر انتخابات میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں، تاہم مردم شماری نوٹیفائی ہوجائے تو الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہےِ اور انتخابات مارچ تک جاسکتے ہیں۔ آج نیوز“...
  12. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی نیازی گروپ کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملنی چاہیے : جاوید لطیف

    ن لیگ پی ٹی آئی کو "لیول پلیئنگ فیلڈ” دینے کی مخالف پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیا جائے، الیکشن کے لیے اپنے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تقاضہ کرنے والی مسلم لیگ ن الیکشن قریب آتے ہی لیول پلیئنگ فیلڈ سے مخالفت کرنے لگی، مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اے آر وائی نیوز کے...
  13. Muhammad Awais Malik

    الیکشن شاید 2024میں بھی نہ ہوں: لطیف کھوسہ

    کراچی سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا الیکشن 2023ء میں ہی نہیں شاید 2024میں بھی نہ ہوں، بارہ اگست کو حکومت فارغ ہوجائے گی پھر نگراں سیٹ اپ بنے گا، پنجاب اور کے پی کی طرح وفاق میں بھی نگراں حکومت کے 60یا 90دن پورے نہیں ہوں گے۔ جیو نیوز کے...
  14. Muhammad Awais Malik

    میئر کراچی الیکشن میں عدم حاضری، پی ٹی آئی کے اراکین کی پارٹی رکنیت ختم

    پاکستان تحریک انصاف نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے31 بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کردی،پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر مرکزی قیادت نے میئر کراچی کے انتخابات میں غیر حاضر رہنے والے 31 کو پارٹی سے نکالا جبکہ انتخاب میں 32 اراکین نے پارٹی پالیسی سے انحراف...
  15. Muhammad Awais Malik

    جہانگیر ترین ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے: عبد العلیم خان

    صدر استحکام پاکستان پارٹی عبد العلیم خان کہتے ہیں ہماری جماعت پی ڈی ایم،پی ٹی آئی دونوں کے خلاف الیکشن لڑے گی،ہم کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے،جہانگیر ترین ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں علیم خان نے کہا محمود خان کو نہیں جانتا لیکن عثمان بزدار کو جانتا ہوں، محمود...
  16. Muhammad Awais Malik

    اب حالات ایسے ہیں کہ الیکشن بھی کسی چیز کا حل نہیں ہے: شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب صورتحال اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ الیکشن بھی کسی چیز کا حل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں اس میں کوئی ایک سیاسی جماعت ایسی صلاحیت نہیں رکھتی جو...
  17. Muhammad Awais Malik

    کیا الیکشن کمیشن 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کروا سکے گا؟

    رواں ماہ سیاسی میدان میں اہمیت کا حامل ہے، سپریم کورٹ کی جانب سے چودہ مئی کو الیکشن کی تاریخ دی گئی ہے، پنجاب میں 14مئی کو الیکشن کروانا نا ممکن نظرآرہا ہے، کیونکہ بیلٹ پیپر اور تصویری انتخابی رول چھپوانے اور الیکشن اہلکاروں کی تربیت کیلئے فنڈز فراہم نہیں کیے گئے، بیلٹ پیپرز اور انتخابی رول...
  18. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم سے اتحاد نہیں ہوگا، پرویز خٹک کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

    تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا،پرویز خٹک اراکین کو ہدایات دے رہے ہیں، پرویز خٹک کہتے ہیں کہ فیصلہ کیا تھا ہم نے اگر حکومت بنانی ہے۔ انہوں نے کہا کوئی گروپ آتا ہے تو اس کے ساتھ بنائیں گے، کبھی بھی یہ فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ پوری کی...
  19. Rana Asim

    مرکزی حکومت کے ہوتے 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کوئی تسلیم نہیں کرےگا:سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک ایک ہے تو پورے ملک میں انتخابات کا انعقاد بھی ایک ہی روز کیا جانا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی نے جوہر ٹاؤن میں ویمن ایکسیلنس سنٹر کا افتتاح کیا، سیکرٹری جماعت اسلامی قیصر شریف، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ و دیگر اہم پارٹی رہنما...
  20. Rana Asim

    نواز مہنگے سٹوروں کے چکر اور غریب سستے بازار میں دھکے کھا رہا ہے: شیخ رشید

    پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن ملتوی کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف لندن میں مہنگے سٹوروں کے چکر لگا رہا ہے اور یہاں غریب سستے بازار میں دھکے کھا رہا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پر پابندی اور...