عمران خان کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے، اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ

14%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B1%D9%BE%D9%BE%D8%AA%D8%A7.jpg

اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں جو صورتحال کچھ روز پہلے تک تھی اب ویسے نہیں ہے کیونکہ عمران خان کے ہاتھ ایک ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جو وہ عدم اعتماد سے کچھ وقت پہلے دکھائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی اور معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف جو حالیہ صورتحال بنی ہوئی ہے اس کی وجہ ان کی امریکا مخالف پالیسیز ہیں اور اس وقت ملک میں جو سیاسی صورتحال ہے اس کی وجہ بھی امریکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ روز پہلے تک حالات اس طرح کے نظر آ رہے تھے کہ حکومت اب گئی کہ کب گئی مگر اب عمران خان کے ہاتھ ایک ایسا ٹرمپ کارڈ لگ چکا ہے جس کو شو کرنے سے حالات بدل جائیں گے اور عمران خان اس پتے کو عدم اعتماد کے وقت یا اس سے کچھ روز پہلے شو آف کریں گے۔

اینکر پرسن نے یہ بھی کہا ہے کہ پہلے عمران خان کی ہار سو فیصد یقینی تھی مگر اب اس طرح لگتا ہے کہ ہار تو ابھی بھی سکتے ہیں مگر اس کے چانس کم ہو گئے ہیں اور لگتا ہے کہ بازی پلٹ بھی سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب جس شخصیت کی حمایت ملی ہے اس سے ہار کا تاثر مکمل زائل نہیں ہوا مگر صورتحال بدل گئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر پہلے سے زیادہ لوگوں کو متاثر کر رہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی ان باتوں سے کسی دانشور یا اس طبقے کو تو متاثر نہ کر سکے مگر اس میں عام پاکستانی کو امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔
 
Advertisement

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

His tweet does not say America anywhere...however..,, Opposition was loosing since beginning...they knew that...they just wanted to create fuss..and then gain under dust...that was their strategy...but they failed....Allah is enough for Pakistan and Inran Khan..
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

ٹرمپ کارڈ

FNvEOaiWUAMjHaY
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ملک کو برباد کرنے والے دانشور بغض عمران میں مر جائیں گے لیکن ان کو اس کی باتیں سمجھ میں نہیں آئیں گی
View attachment 5647View attachment 5648
His tweet does not say America anywhere...however..,, Opposition was loosing since beginning...they knew that...they just wanted to create fuss..and then gain under dust...that was their strategy...but they failed....Allah is enough for Pakistan and Inran Khan..
Imran Khan is Great.

Izat Zilat Har jeet Zindgi moat —— Har cheez Allah kay hath hai —- Insha Allah Jeet Imran ki ho gi ❤️

ٹرمپ کارڈ

FNvEOaiWUAMjHaY
Danishwar................self claiming danishwars

اس بیچارے لفافے کو سمجھ نہیں آ رھی سجے جاۓ یا کھبے - ابھی دو دلیلیوں میں بیچارہ پھنسا ہوا ہے
چلو ایک بات تو اچھی کی - آج اس نے عمرانیوں کے پیٹ خراب نہیں کرواۓ - کوئی امید دلا دی

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیچارے لفافے کو سمجھ نہیں آ رھی سجے جاۓ یا کھبے - ابھی دو دلیلیوں میں بیچارہ پھنسا ہوا ہے
چلو ایک بات تو اچھی کی - آج اس نے عمرانیوں کے پیٹ خراب نہیں کرواۓ - کوئی امید دلا دی

حالانکہ اس کا مالک مریم کا کتا ہے اور اُس کے آرڈر لیتا ہے
 
zulfiqarali

MPA (400+ posts)
yar what the fuck are they talking about? so killing thousand of babies in Thar is ikhlaqi but Khan taking chezay on bilo rani is ghair ikhlaqi. our national ethics are very questionable
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وڑ گئے ایسے دانش وڑ جو سزا یافتہ چوروں فراڈیوں نطفہ حرام۔ مودی کے پالتو کتوں کو منافق اسلام فروشوں لوطیوں بدفعلی کرنے اور کرنے والے شیطان خنزیر نطفہ حرام فضل شیطان نطفہ حرام کو سپورٹ کرنے کے لئے اپنی ماں بہین بیوی بیٹی بہو کا سودا کریں انکی دلالی کریں در لعنت ہے ایسے دانش وڑ پر
 
Sponsored Link