تحریک عدم اعتماد

  1. Muhammad Awais Malik

    نریندر مودی نے اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنا دی

    راہول گاندھی اور اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے ایوان سے واک آئوٹ کر دیا: بھارتی ذرائع ابلاغ بھارت میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے آج ہونے والے اجلاس میں انڈین...
  2. Rana Asim

    جنرل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی؟مصطفیٰ نواز کھوکھر

    پیپلزپارٹی کےسابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیسے کامیاب ہوئی اور عدم اعتماد کی...
  3. Rana Asim

    آئینی اور سیاسی حربے : کیا پنجاب میں گورنر راج لگ سکتا ہے؟

    حکومت اور اپوزیشن نے اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے اپنے اپنے قانونی آئینی اور سیاسی حربے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی...
  4. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم پنجاب میں 186 ووٹوں کےبغیر عدم اعتماد نہیں لاسکتی:اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اور سابق سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد پی ڈی ایم 186 ارکان کے ووٹوں کے بغیر عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کرسکتی۔ سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر یہ قانونی نقطہ اے آروائی نیوز کے پروگرام"سوال یہ ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےاٹھایا...
  5. Rana Asim

    عدم اعتماد سے قبل پتہ تھا تحریک ہمارے خلاف جائے گی: اسدعمر

    سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوئی رکن نہیں خرید رہی تھی اگر ہم نے کوئی رکن خریدا تھا تو وہ کہاں گیا؟ عدم اعتماد سے پہلے نظر آ رہا تھا تحریک ہمارے خلاف جائے گی لیکن کنفرم نہیں تھا۔ وفاق اور صوبائی حکومتیں ہماری تھیں چاہتے تو بندے خرید سکتے تھے۔ نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام...
  6. Rana Asim

    وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد

    پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے لیے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب حکومت سے متعلق حکمت عملی...
  7. Rana Asim

    ن لیگ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والی ہے ؟

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی لندن میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ملاقات میں طے ہوا ہے کہ آئندہ 15 روز میں پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی جائے۔ شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات میں پنجاب حکومت کی تبدیلی پر گفتگو ہوئی،...
  8. S

    حکمران اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    حکمران اتحاد نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کےخلاف سر جوڑ کر بیٹھ گئی، پنجاب میں سیاسی تبدیلی کے لئے حکمران اتحاد وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر بھی متفق ہوگئی،نواز شریف ، آصٖ علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین نے آمادگی ظاہر کردی ہے،رواں ہفتے تحریک عدم اعتماد اسمبلی...
  9. Rana Asim

    سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو نااہل کرانے کیلئےاسپیکرکو مراسلہ ارسال

    سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی نااہلی کیلئے مراسلہ بھجوا دیا گیا۔67 صفحات پر مشتمل مراسلہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوایا گیا۔ مراسلے کے متن میں کہا گیا کہ دوست مزاری نے 16 اپریل اور 22 جولائی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب کو متنازعہ بنایا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے ارکان اسمبلی پرتشدد...
  10. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کے حمایتی صحافیوں کی رائے بدل گئی، عدم اعتماد کو غلطی قراردیدیا

    پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے نرم گوشہ رکھنے اور تحریک انصاف پر تنقید کرنے والے صحافیوں کی ایک بار پھر سے رائے بدل گئی ہے، صحافیوں نے عدم اعتماد کو بھی ایک غلطی قرار دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو گھر بھیجنے کے بعد اتحادی جماعتوں کی حکومت کو ایک ماہ گزرنے کے بعد عدم اعتماد کی حمایت میں بڑھ...
  11. W

    مولانا کی لاٹھی اور اقتدار کی بھینس ! عامر عثمان عادل

    عامر عثمان عادل مولانا کی لاٹھی اور اقتدار کی بھینس ! ملکی سیاست کا ہر باب مولانا کے ذکر کے بغیر ادھورا رہتا ہے ۔ حضرت جی کی معاملہ فہمی سیاسی بصیرت اور جرات کا ایک زمانہ معترف ہے بات کرنے کو لب کھولتے ہیں تو علم و فضل کے موتی جھڑنے لگتے ہیں لگی لپٹی رکھے بغیر بڑی سے بڑی بات اس آسانی سے کہہ...
  12. Rana Asim

    اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آ گئی

    اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ عدم اعتماد جمع کرانے والوں میں ن لیگ کے رہنما سلمان رفیق، خلیل طاہر سندھو، سمیع اللہ خان و دیگر شامل ہیں۔ مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا...
  13. W

    اسپیکر اسد قیصر کے بارے میں خبروں کی سختی سے تردید:ترجمان قومی اسمبلی

    قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ ٹیکر اسلام آباد 5 مارچ 2022 وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پر رولنگ کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے بارے میں میڈیا ہر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید میڈیا چینلز پر اجلاس کی صدارت نہ کرنے کے حوالے سے چلائ جانے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی...
  14. S

    عدم اعتماد اور دھمکی آمیز خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا

    عدم اعتماد پر عمران خان کے دھمکی آمیز خط میں صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ ستائیس مارچ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا،امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا...
  15. S

    اسمبلی اجلاس میں شرکت پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق ہوگا

    وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، پی ٹی آئی پارٹی چیئرمین نے تنبیہ کر دی کہ اسمبلی اجلاس میں شرکت پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی گئی...
  16. S

    عمران خان کو موصول دھمکی آمیز خط میں تحریک عدم اعتماد کا تذکرہ

    وزیراعظم عمران خان نے ستائیس مارچ کے جلسے میں دھمکی آمیز خط کا ذکر کیا تھا، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے مزید انکشافات کردیئے ہیں،شہبازگل نے انکشاف کیا کہ دھمکی آمیز خط تحریک عدم اعتماد سے ایک دن پہلے موصول ہوا،جس میں تحریک عدم اعتماد کا بھی ذکر تھا۔ شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم نے دھمکی...
  17. Muhammad Awais Malik

    موجودہ حکومت نےماضی کی حکومتوں کےمقابلے ہمارےزیادہ مطالبات مانے،خالدمقبول

    ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہے چہرے بدلنے سےکوئی فرق نہیں پڑتا، ہوسکتا ہے ایم کیو ایم عدم اعتماد کے معاملے پر کوئی فیصلہ ہی نہ کرے۔ نجی خبررساں ادارے ڈان نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ نہ ہمیں وزیراعظم بننا ہے، نا صدر اور نہ ہی...
  18. S

    علیم خان کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ

    عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں،فیصلے کی گھڑی آگئی ہے، تحریک عدم اعتماد پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہاہے،اجلاس کا پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے۔ تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جہاں اپوزیشن پرجوش ہے وہیں حکومت بھی...
  19. Rana Asim

    متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کتنے ارکان شریک ہوئے؟

    آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق اس پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے 162 میں سے159اجلاس میں شریک ہوئے، جب کہ 3ارکان...
  20. Rana Asim

    کیوں 50 سے زائد وزرا اور مشیر حکومت کے ساتھ نظر نہیں آ رہے؟

    وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا محاذ شدت اختیار کر ہی چکا ہے، حکومت اور اپوزیشن کی صفوں میں ابھی تک بے یقینی کی کیفیت برقرار ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے واضح طور پر کسی کا ساتھ دینے کا اعلان نہیں کیا، جب کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کا فیصلہ بھی غیر واضح ہی لگتا...