فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا،حمزہ شہباز

13%DA%BE%D8%A7%D9%85%D8%B2%D8%A7%D9%84%DB%81%D9%86%D8%AF%DB%81%D9%86%D8%AA%D8%A7%D9%84%DA%A9.jpg

عمران خان ٹی بوائز کے نام پر پیسے منگواتے رہے ، خود ڈیکلیریشن فارم پر دستخط کرتے تھے، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گا،فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، صادق و امین قوم کو جواب دے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ٹی بوائز کے نام پر پیسے منگواتے رہے ، خود ڈیکلیریشن فارم پر دستخط کرتے تھے، الیکشن کمیشن کے فیصلے نے عمران خان کی فارن فنڈنگ کو ثابت کر دیا، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا، مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں کا فیصلہ ہے کہ فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، صادق و امین قوم کو جواب دے۔

https://twitter.com/x/status/1555914607407005696
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے جھوٹوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔ انا کے پہاڑ پر بیٹھے شخص سے جو سب کو چور، ڈاکو کہتا تھا اور جو شخص 4 سال قوم کا وقت ضائع کرتا رہا اس نے سب سے بڑا فراڈ قوم کے ساتھ کیا ، عمران خان کہتا تھا کہ اگر میں نہ ہوا تو نیوکلیئر طاقت پاکستان اور فوج تباہ ہو جائے گی، جو ریاست مدینہ کا نام لیتے نہیں تھکتا تھا اس سے پاکستانی قوم پوچھ رہی ہے کہ ٹی بوائز کے نام پر آنے والے پیسوں کا حساب دے۔قوم عمران خان کا محاسبہ کرے گی۔

صحافیوں کے اس سوال پر کہ "میاں محمد نوازشریف سے ملاقات میں انہوں نے پاکستان واپسی کے حوالے سے کوئی بات کی" کا جواب دیتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ میری 4 سال بعد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، ان کی صحت دریافت کی اور ساتھ ہی ساتھ سیاست پر بھی بات ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف پاکستان کی سیاست کا محور ہیں، جب بھی پارٹی اور ڈاکٹرز مناسب سمجھیں گے تو ان کی واپسی ہو گی۔ حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات جو اپنے وقت پر 2023ء میں ہوں گے اس کی مہم کی قیادت میاں محمد نوازشریف کرینگے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے کی بے بے کو بھی چ۔۔۔ کر مقصود چپراسی اس کی گشتی ماں کے یار کو بھی منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا جو گشتی کے بچے امرتسر رام گلی کی چکلے والے کنجر گشتی سپلائر دلے ہاراں والے کے اپنے پردادے کے چکلے سے آکر دو ٹکے کے کنجروں گشتی سپلائیرز سے ڈالرز میں ارب پتی بن گئے اس قوم کو لوٹ کر ان گشتی کے بچوں چکلے والے ٹبر کو بھی منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Kukri khud tou bhag gaya hai Nooray ki tarah aur ab bahir se anday dene ki koshish kar raha hai ?
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Kukri is telling blatant lies.The funding is prohibited not foreign.Sharif Lohars got foreign funding.Osama bin Laden gave millions to Parchi Sharif to topple Benazir’s government.
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
Pakistan wapas aa karr bayan de khanzeer e aala... aur pmlN PPP aur Jui ki funding bhi forun naklwa ke dekh le begherat corrupt aur ghaddar e qaum.... ise bhi sar e aam phansi ndi jai
 
punjab

Councller (250+ posts)
Yeh ganja geo ka reporter Nawaz Sarif ka saja ya khaba ball ban ker chipka rehta hai.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
13%DA%BE%D8%A7%D9%85%D8%B2%D8%A7%D9%84%DB%81%D9%86%D8%AF%DB%81%D9%86%D8%AA%D8%A7%D9%84%DA%A9.jpg

عمران خان ٹی بوائز کے نام پر پیسے منگواتے رہے ، خود ڈیکلیریشن فارم پر دستخط کرتے تھے، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گا،فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، صادق و امین قوم کو جواب دے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ٹی بوائز کے نام پر پیسے منگواتے رہے ، خود ڈیکلیریشن فارم پر دستخط کرتے تھے، الیکشن کمیشن کے فیصلے نے عمران خان کی فارن فنڈنگ کو ثابت کر دیا، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا، مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں کا فیصلہ ہے کہ فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، صادق و امین قوم کو جواب دے۔

https://twitter.com/x/status/1555914607407005696
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے جھوٹوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔ انا کے پہاڑ پر بیٹھے شخص سے جو سب کو چور، ڈاکو کہتا تھا اور جو شخص 4 سال قوم کا وقت ضائع کرتا رہا اس نے سب سے بڑا فراڈ قوم کے ساتھ کیا ، عمران خان کہتا تھا کہ اگر میں نہ ہوا تو نیوکلیئر طاقت پاکستان اور فوج تباہ ہو جائے گی، جو ریاست مدینہ کا نام لیتے نہیں تھکتا تھا اس سے پاکستانی قوم پوچھ رہی ہے کہ ٹی بوائز کے نام پر آنے والے پیسوں کا حساب دے۔قوم عمران خان کا محاسبہ کرے گی۔

صحافیوں کے اس سوال پر کہ "میاں محمد نوازشریف سے ملاقات میں انہوں نے پاکستان واپسی کے حوالے سے کوئی بات کی" کا جواب دیتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ میری 4 سال بعد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، ان کی صحت دریافت کی اور ساتھ ہی ساتھ سیاست پر بھی بات ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف پاکستان کی سیاست کا محور ہیں، جب بھی پارٹی اور ڈاکٹرز مناسب سمجھیں گے تو ان کی واپسی ہو گی۔ حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات جو اپنے وقت پر 2023ء میں ہوں گے اس کی مہم کی قیادت میاں محمد نوازشریف کرینگے۔
انشاللہ یہ قوم تمہیں اور تمہارے پورے ٹبر کو منطقی تک پہنچانے جا رہی ہے
?????????