حمزہ شہباز

  1. Rana Asim

    پارٹی کی سینئر قیادت کی حمزہ شہباز کو فوری پاکستان پہنچنے کی ہدایت

    پنجاب میں غیر یقینی سیاسی صورت حال کے دوران ایک بار پھر ہلچل مچلنے کو ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے حمزہ شہباز کو فوری طور پر پاکستان پہنچنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کل لندن سے براستہ دوحا پاکستان پہنچیں گے اور واپس آکر فوری طور پر اہم...
  2. Rana Asim

    نیب ترامیم، شہبازشریف، حمزہ شہباز، گیلانی اور پرویز اشرف کے مقدمات ختم

    پارلیمنٹ میں نیب قوانین میں کی جانے والی ترمیم کے بعد نیب کیسز میں ملوث کے بڑے بڑے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجہ پرویز اشرف اور سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف عائد الزامات سمیت 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز...
  3. Rana Asim

    شہباز، حمزہ کو بڑا ریلیف مل گیا،ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کا تحریری حکم

    نیب ترمیمی بل 2022 احتساب عدالت کی کارروائی کے آڑے آ گیا، نتیجے میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور ان کے بیٹے کو بڑا ریلیف مل گیا، لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کا تحریری...
  4. Rana Asim

    حمزہ شہباز کی لندن سے واپسی ، گرفتار ہونے کا امکان ؟

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن میں ایک ماہ مقیم رہنے کے بعد واپس وطن لوٹ آئے ہیں، وہ چند روز کیلئے لندن گئے تاہم ان کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے پر ایک ماہ قیام کے بعد وہ وطن واپس آئے ہیں۔ واپسی پر گنتی کے کچھ کارکنوں نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز کا نام ای سی...
  5. Rana Asim

    بیٹی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل، حمزہ شہباز کی وطن واپسی تاخیر کا شکار

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی سماویہ کو لندن میں طبیعت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بچی کی طبیعت ناساز ہے اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی میڈیا نے حمزہ شہباز کی بیٹی کی طبیعت ناسازی کے حوالے سے خبر دی جس کے مطابق لندن میں کئی دن سے...
  6. S

    پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ قرار دینے کیخلاف حمزہ شہباز کی نظرثانی اپیل دائر

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا، حمزہ شہباز نے چوہدری پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب فیصلے کو بھی چیلنج کردیا،سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی، درخواست میں فل کورٹ بنانے کی استدعا بھی کی گئی...
  7. Muhammad Nasir Butt

    فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا،حمزہ شہباز

    عمران خان ٹی بوائز کے نام پر پیسے منگواتے رہے ، خود ڈیکلیریشن فارم پر دستخط کرتے تھے، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گا،فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، صادق و امین قوم کو جواب دے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے...
  8. Muhammad Awais Malik

    حمزہ شہباز ،نواز شریف کی جانب سے طلب کیےجانے پر لندن روانہ

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سابق وزیراعلی حمزہ شہباز شریف کو لندن طلب کرلیا ہے،اطلاعات ہیں کہ نواز شریف حمزہ سے ناراض ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق سابق وزیراعلی پنجاب اور ن لیگی رہنماحمزہ شریف پارٹی قائد میاں نواز شریف کی جانب سے طلب کیے جانے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کا...
  9. S

    کریم کی نام لیے بناحمزہ شہباز کو سروس فراہم کرنےکی آفر،لیگی کارکن غصہ کرگئے

    حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب نہ رہنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کریم سروس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا کہ کیپٹن آپ کو گھر لے جانے کیلئے تیار ہے۔ داؤد خان نے پوچھا کہاں لے جارہے ہو؟ کریم پاکستان نے جواب دیا یہ فیصلہ جانے والا کرسکتا ہے۔ ایک اور ٹویٹ پر کریم نے لکھا کیپٹن کیپٹن...
  10. Muhammad Nasir Butt

    یہ ہار نہیں جیت کی جانب ہمارا اگلا قدم ہے،حمزہ شہباز

    فل کورٹ کی استدعا مسترد کر کے غیرجانبداری کے اصول پر شب خون مارا گیا ہے، پامامہ فیصلے کا تسلسل انصاف ہرگز نہیں ہو سکتا۔ میری سیاست عہدوں کے لئے نہیں خدمت کے لئے تھی، ہے اور رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹ پر حمزہ شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فل کورٹ کی استدعا...
  11. Rana Asim

    حمزہ شہباز نے کابینہ تشکیل دے کر سپریم کورٹ کا مذاق اڑایا،اعتزاز

    سینئر قانون دان اور ماہر قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عدالت نے حمزہ شہباز کا عبوری وزیراعلیٰ کا اسٹیٹس بحال کر کے جو حکم دیا انہوں نے اتنے وزرا کی کابینہ بنا کر سپریم کورٹ کا مذاق اڑایا ہے۔ اعتزازاحسن نے کہا کہ فل بینچ کا مطالبہ پورا ہونا ضروری نہیں کیونکہ قانون کے مطابق یہ صرف اور صرف چیف...
  12. Muhammad Awais Malik

    وزیراعلی پنجاب کا انتخاب،فل کورٹ کیلئے حکومت کا پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

    پنجاب میں حکمران اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب میں حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں نےکیا،اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ...
  13. Rana Asim

    وزیراعلیٰ بننے کے بعد حمزہ شہباز کا زرداری،شجاعت کا شکریہ

    حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کے الیکشن میں کامیابی کے بعد ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ’اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا‘۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کا بھی...
  14. Rana Asim

    حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کی پگڑی کیلئےمطلوبہ نمبر نہ مل سکے: شاہزیب

    شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور اس کی حامی جماعت کے پاس اکثریت ضرور ہے مگر پی ٹی آئی کےلوگ پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دینا چاہتے اس لیے معاملہ بدل سکتا ہے مگر اہم بات یہ ہے کہ ابھی تک حمزہ شہباز کو بھی مطلوبہ نمبرز نہیں مل سکے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ...
  15. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں ایم پی ایز کی خرید وفروخت،تین اراکین کے بیان حلفی سامنے آ گئے

    پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین پنجاب اسمبلی نے ووٹ کی خریداری کی پیشکش سے متعلق بیان حلفی جمع کروادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وزیراعلی کے انتخاب سے قبل ووٹوں کی خریداری کا بازار گرم ہے، ایسے میں جن اراکین کو ووٹ بیچنے کیلئے پیشکش کی جارہی ہے وہ اس حوالے سے تفصیلات بھی سامنے لانا...
  16. Muhammad Awais Malik

    شہباز حکومت اورحمزہ کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کیلئے حکمران اتحاد کا بڑا فیصلہ

    قانون سازی ہمارا اختیار اور حق ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور خاموش نہیں رہیں گے۔ وفاقی حکومت سمیت صوبائی حکومتیں اپنی مدت پوری کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ضمنی انتخابات میں آنے والے نتائج پر غورو خوض ، سیاسی و معاشی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی کے لئے...
  17. Rana Asim

    حمزہ شہباز کو بڑا دھچکہ، کپتان نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

    ‏وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لیگی ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفی منظور کر لیا۔ فیصل نیازی نے استعفی دے کر تحریک انصاف میں شمولیت کر لی ہے۔ ایم پی اے فیصل نیازی نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب سے قبل اپنا استعفی پیش کیا تھا، فیصل نیازی نے...
  18. Muhammad Awais Malik

    پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

    پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش اور اختیارات کے غلط استعمال پر مذمتی قرار داد منظور کرلی ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کے خلاف متفقہ طور پر منظور کی گئی قرار داد مں کہا گیا ہے کہ عدالت نے حمزہ شہباز کو 22 جولائی...
  19. Rana Asim

    حمزہ شہباز کا انتخاب؛ پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

    پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائر کر دی۔ جس کی تصدیق سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹر پر کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی...
  20. Rana Asim

    حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

    گولڈن مین کے نام سے شہرت پانے والے شہری نے وزیراعلی حمزہ شہباز سے ملاقات کی تو عوام اسے نظرانداز کرنے لگے۔ جس کا شکوہ خود گولڈن مین نے کر دیا اور اب عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ گولڈن مین کے نام سے مشہور کراچی کا شہری محمد احسان کاظمی وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر ان سے ملنے گیا تو...