فوج نواز شریف اور زرداری کو آنے دے، وہ باہر سے پیسے لے آئیں گے:نجم سیٹھی

RealPeople

Minister (2k+ posts)
I just wish if life was this easy in 21st century like NSethi paints!
He is a staunch Patwarris and speaks their language.

Can he just explain why we have no health, food or energy security over the last 30 years while Singapore, Vietnam have become independent????
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Najam Sethi was an active member of the so-called free Baluchistan movement in the 1970s. He was arrested & put in jail for nearly 2 years & released by 1973.
The Free Baluchistan movement was an Indian Sponsered covert scheme, the target was to separate Baluchistan from Pakistan.

Sethi is on RAW payroll since then. Common interests (pro-India anti-Pakistan) brought him close to the Nawaz family & PMLN. His wishful analysis & predictions are mainly against Imran Khan simply because Imran Khan is the biggest nightmare of India & its desi agents.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی اسکے کہنے کے مطابق نواز شریف فوج کو بھی کھلاتا پلاتا ہے
اس کا تو پتہ نہیں مگر ڈان لیکس ضرور کرتا ہے اور مودی سے فوج کے خلاف ملاقاتیں ضرور کرتا ہے سرا لنکا میں خفیہ اور جب ڈی جی آئی ایس آئی اپنا رشتہ دار اور پالتو ہو تو اعلانیہ کبھی شادی کے بہانے کبھی اجیت ڈیول کے اور مودی کے ہر کاروں کے ساتھ مری میں بغیر ویزے کے اور بھی ابھی تو پردہ راز میں ہے بہتر ہے پردہ میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
@49.30
اور غریبوں کے لئے بھی شائد کچھ کر دیں۔
شائد کچھ کر دیں۔
مطلب
وہی بات کھانے اور کھلانے کے بعد اگر کچھ بچ گیا تو عوام پہ بھی لگا دیں گے۔
کس قسم کی مخلوق ہیں یہ لوگ
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
unbelievable stuff

army ko Chu*ia samjha hoa hai iss chaval ne
نہیں جی جرنیلوں کو ویسے اگر سابقہ دور دیکھیں تو ٹھیک ہی سمجھا ہے اگر سمجھا تھا دو تہائی اکثریت دلانا بھگانا پھر لانا پھر لانا پھر بھگانا
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ ﷻ بھلا کرے عمران خان کا

اللہ ﷻ بھلا کرے عمران خان کا ورنہ ہمیں چوررں ، ڈاکووں ،لٹیروں ، قومی دھوکے باز ، بھگوڑوں ، منافقوں ، اندھوں ، سمعہ اور بصیرت سے فارغ ، عقل سے پیدل ، جعلی مریضوں ، اسیمبلی کے فلور پے کلمہ طیبہ پڑھ کے " حضور یے ہیں وہ زرائع" ، کیلبری ، میری لندن تو کیا پاکستان ٫ عمران زرداری بھائی بھائی ، وڈیو اور آڈیو والی سرکار ، منشی بھگوڑا ، ڈیزل ، ٹوکروں ، لفافوں پرچیوں ، نہاریوں ، پلیٹیلیٹس، چھٹے والے دن کورٹس کھلوانے والوں ،پاکستان کو گٹر کہنے والے ججوں ، ستر سال سے پاکستان کو لوٹنے والوں ،اقامے والوں ، جعلی ارسطو ، پاپڑ والوں فالودے والوں ، مقصود چپڑاسی ، لوہے کے چنے والوں ، ڈبل شفٹ کہنےوالوں ، پارک لین والوں ، گیارہ سال کی عمر میں ارب پتی بننے والے گونگلوں ، پائریٹس آف پینٹ ہاوسس والوں ، قبضہ مافیہ والوں ، دو دو تین تین شوہروں سےطلاق یافتہ والیوں ، بغیر پتی کے ارب پتی بننے والیوں ، ایک دوسرے کو کبھی ذلیل اور کتے نہلانے والا کہنےوالوں سائیکل کی دکان سے ارب پتے بننے والوں اور آواری ٹاورز میں رنگ رلیاں منانے والے سیستدانوں کو ہی اپنا مسیحہ مانتے رہتے !!! جیسی کہ ابھی بھی کئی نادان ان کی پوجا کرہے ہیں ! ہمارے وطن میں علم اورعقل والوں کی بہت کمی ہے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
FNn2LhUX0AMTYMB
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگوں کی بس ہو گئ؟ اب فوج عمران خان کو نکالے جس نے سب کچرے کو نتھ ڈالی ہوئ ہے؟ 0آگر تم سمجھتے ہو فوج نجم سیٹھی کے ترلے کو حکم مان کر ایسا کرے. گی تو ووٹ تو وہ ہے جو تم لوگوں کو عزت دینے ایک بار نہیں نکلا ۔لیکن جو عزت عمران خان اپنے ووٹ کو دے گا یاد رکھو گے اب تو ثابت ہو گیا عمران خان فوج سے بھی. آور تمام چوروں کے.اکٹھ سے بھی نہیں ڈرتا.تم لوگ بس خواب دیکھو کیونکہ ساڑھے تین سال سے ترلے بین کچھ کام نہیں آیا بلکہ جس بے شرمی سے دعوے کر رہے ہو عمران خان کی پارٹی کے ووٹ خریدنے کی تم لوگوں کی حکومت کبھی نہیں چل سکے گی اگر کبھی مستقبل میں بنی بھی تو ہمیشہ خریدی جائے گی
 
Last edited: