قومی ہیرو سے نعمان نیاز کی بدتمیزی:انڈین میڈیا شعیب اخترکا مذاق بنانے لگا

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Indian media have no clue, first they took Indian team so high that they still didn’t believe what happen, now they got something to laugh at Shoaib Akhter because Shoaib analysis was 100% true against of Harbhajan Singh. Indian media is like کھسيانی بلی کھمبا نوچے
 

Syaed

MPA (400+ posts)
شعیب اسی چوتیے ڈاکٹر کے پاس بیٹھ کر اور الٹے سیدھے تبصرے کرکے ہی تو یہاں تک پہنچا ہے ورنہ آ پ کا یہی قومی ہیرو انڈینز کے ڈانس شوز تک میں شرکت کرکے موقع بے موقع ان کی تعریفیں کرتا رہتا تھا۔نعمان نیاز جیسے گدھے میں بھی اگر کوئی عقل ہوتی تو اس طرح کی بے تکی اور بلاجواز بے ہودگی نہ کرتا بالخصوص جب اتنے معزز اور غیر ملکی مہمان بیٹھے ہوئے ہوں۔ہمارے کرکٹرز اور نعمان نیاز جیسے جاہل براڈ کاسٹرز کو بھی چاہیے کہ کچھ اور بننے سے پہلے ایک مہذب انسان بننا سیکھ لیں۔ابھی وقار یونس والی بونگی کا شور تھما نہیں تھا کہ نعمان نیاز نے بے ہودگی کردی۔
 
  • Like
Reactions: Khi

Tyrion Lannister

Minister (2k+ posts)
o indian media is a bunch of chutyas, they just need something to get ads, ab apni team ki nikal gai to they have to grab something
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا ایکسٹریم حد تک جانا ہی نہیں چاہئے جس کے بعد واپسی کا رستہ نہ ملے
انڈین میڈیا وہی نہیں جو صرف ایک میچ کے بعد اپنے ہی سر میں جوتیاں مار رہا ہے؟؟؟
 
Sponsored Link