desan
President (40k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5Tg7qZt/moqa.jpg
They are just trying to take their ANGER out on Shoaib. Grapes are sour.They also have a very soft corner for Nawaz and Maryam and only harsh words for Imran Khan, despite love for his charisma and leadership qualities!!!
شعیب اسی چوتیے ڈاکٹر کے پاس بیٹھ کر اور الٹے سیدھے تبصرے کرکے ہی تو یہاں تک پہنچا ہے ورنہ آ پ کا یہی قومی ہیرو انڈینز کے ڈانس شوز تک میں شرکت کرکے موقع بے موقع ان کی تعریفیں کرتا رہتا تھا۔نعمان نیاز جیسے گدھے میں بھی اگر کوئی عقل ہوتی تو اس طرح کی بے تکی اور بلاجواز بے ہودگی نہ کرتا بالخصوص جب اتنے معزز اور غیر ملکی مہمان بیٹھے ہوئے ہوں۔ہمارے کرکٹرز اور نعمان نیاز جیسے جاہل براڈ کاسٹرز کو بھی چاہیے کہ کچھ اور بننے سے پہلے ایک مہذب انسان بننا سیکھ لیں۔ابھی وقار یونس والی بونگی کا شور تھما نہیں تھا کہ نعمان نیاز نے بے ہودگی کردی۔