لفافی ثابت ہوا تو صحافت چھوڑ دوں گا:عمران خان کے بیان پر سلیم صافی کا ردعمل

imran-khan-saleem-safi-tweets-khan-intro.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انٹرویو کے دوران سلیم صافی کو سلیم لفافی کہا اور بتایا کہ کس طرح ایک معمولی ٹوئٹراکاؤنٹ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کو چند صحافیوں اور ایک نجی چینل نے اٹھایا جس کے بعد شہباز گل کو گرفتار اور اے آر وائے کو بند کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نجی چینل جی این این کے پروگرام نیوز ایجنڈا میں سلیم صافی کے خلاف بات کی جس پر صحافی بھڑک گئے اور کہا کہ جن تین افراد پر عمران خان کو اعتماد ہے ان پر مشتمل ایک کمیٹی بنا لیں جو تحقیقات کرے کہ سلیم صافی کو لفافی کہنا درست ہے یا نہیں۔

سلیم صافی نے کہا کہ اگرمیں لفافی ثابت ہواتومیں صحافت چھوڑدوں گا اور اگر آپ ثابت ہوئے تو آپ کو سیاست چھوڑنا پڑی گی۔ بےشک فریحہ ادریس کو اس کمیٹی کا سربراہ بنا دو۔ یاد رکھو کہ میں اس معاملے کو یوں نہیں چھوڑوں گا۔ اب یہ ثابت کروں گا کہ لفافی آپ ہیں یا میں؟


سلیم صافی نے مزید کہا کہ نیازی صاحب! آپ نے مجھے لفافی کا لقب دیا۔ تمہارا اقتدارآتے ہی پہلے ہفتے میں نے جیو ٹی وی پر پیشکش کی کہ احتساب کا آغاز مجھ سے کر لو۔ فوج، ایجنسیاں، پولیس سب تمہارے پاس تھی۔ میں تمہارے حامی صحافیوں کی طرح سے اس عرصے میں ملک سے بھاگا بھی نہیں۔ تم نے سب کچھ کیا لیکن ایک پیسہ ثابت نہ کر سکے۔


سلیم صافی نے بات یہیں ختم نہیں کی یہ بھی کہا کہ نیازی صاحب آپ نے ٹی وی چینل پر بیٹھ کر مجھے لفافی کہتے ہوئے یہ جھوٹ بھی بولا کہ میں نے شہدا کے خلاف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا۔ حالانکہ میرے ٹویٹر کے ریکارڈ پر دیکھ لیں کہ ایسا کوئی ری ٹویٹ نہیں۔ کاش اسلامی ٹچ کا درس دینے والے تمہیں یہ بھی بتاتے کہ القابات سے پکارنا اور بغیر تحقیق کے بات کرنا گناہ ہے۔


سلیم صافی نے مزید لکھا کہ شکریہ کہ آج آپ نے مجھےسچا اوراپنےآپ کو ایک بار پھر جھوٹا ثابت کر دیا۔ میں سالوں سے کہتا رہا کہ مجھے القابات سے میری ٹرولنگ نیازی کرواتا اورالقابات سے پکارتا ہے۔ آپ انکار کرتے رہے کہ یہ میں نہیں میرے لوگ کرتے ہیں۔ آج مجھے خود سلیم لفافی کہہ کرآپ نے ثابت کردیا کہ میں سچا اور آپ جھوٹے ہیں۔

 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
چند ہفتے قبل انصار عباسی اور سلیم صافی کی ٹویٹس پر پی ٹی آئی کی جانب سے زبردست ردعمل سامنے آیا تھا۔ اس کا نتیجہ شہداء کے خلاف ٹویٹس کی صورت میں نکلا (میں نے ابھی تک ان میں سے کوئی ٹویٹ نہیں دیکھی) .ویسے بھی فائنل کا نتیجہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن تھا۔

اب میں دیکھ رهى ہوں کہ حامد میر پی ٹی آئی کے حامیوں میں ردعمل کو ہوا دے رہے ہیں۔ صرف وہ ہی نہیں، دوسرے بلاگرز اور بلاگرز جو حکومت کی تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں وہی کام کر رہے ہیں۔ ہمیں ان کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ اس فورم میں، آپ پی ٹی آئی کے حامیوں کا روپ دھار کر غیر فعال صارفین کی طرف سے شروع کیے گئے چند تھریڈز دیکھ سکتے ہیں (ہوسکتا ہے کہ وہ حقیقی جذبات رکھتے ہوں، لیکن کوئی یقین نہیں کر سکتا کہ وہ کھیل نہیں رہے ہیں) پی ٹی آئی پر لعنت بھیجتے ہیں کہ وہ خونی انقلاب كيون شروع نہ کریں۔

کیا ہم نادان ہیں؟؟؟
ہمیں کسی بھی الزامات پر صرف یقین کرنا چاہئے اگر یہ شہباز گل یا خود ان کے وکلاء کی طرف سے لگائے گئے ہیں۔

کیا ہم بچگانہ ہیں کہ واٹس ایپ احكامات کے قاتلوں کی مرضی کے مطابق عمل کریں اور رد عمل ظاہر کریں؟

وہ چاہتے ہیں کہ ہم غیر مستحکم ہونے کی غلطی کریں اور غیر معقول ردعمل کا اظہار کریں!!
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Saleem Lifafee made similar claims in the past.

تفصیلات کے مطابق سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ” جھوٹ۔ جھوٹ۔ جھوٹ۔یہ خط نہ کسی امریکی نے بھیجا ہے اور نہ کسی یورپی ملک کے کسی عہدیدار نے۔ اگر عمران خان یہ ثابت کردیں کہ دھمکی آمیز خط کسی مغرب ملک کے عہدیدار نے بھیجا تو میں غلام سرور اور شہریار آفریدی کے طرح خود کشی تو نہیں کرسکتا البتہ صحافت چھوڑدوں گا۔“

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
khooni inqelab PTI ka kaam hi nahi na oosay kerna chahiay na wo kar sakti hai...

per jo kaam awam ker sakti hai oos per PTI ko baat hi nahi kerni chahiay... na support kere or na rokay...

iss zulm ke nizam se qanoon ke dairay main reh ker lar ahi nahi ja sakta... qanoon ne fauj adlia or hakoomat ko khuli chuti de rakhi hai or agar koi qanoon ke mutabiq siasat kere to oos ka haal PTI wala ho jata hai... just look at shehbaz gill

ye kaam awam ko khud kern ahai or iss ke liay onhain na kisi bajway ki zaroorat na nawaz zardari or na Imran khan ki

in haram khoron ko aag lagay baghair ye mulk nahi sudhar sakta.. loikh ker rakh lo mei baat
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
imran-khan-saleem-safi-tweets-khan-intro.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انٹرویو کے دوران سلیم صافی کو سلیم لفافی کہا اور بتایا کہ کس طرح ایک معمولی ٹوئٹراکاؤنٹ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کو چند صحافیوں اور ایک نجی چینل نے اٹھایا جس کے بعد شہباز گل کو گرفتار اور اے آر وائے کو بند کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نجی چینل جی این این کے پروگرام نیوز ایجنڈا میں سلیم صافی کے خلاف بات کی جس پر صحافی بھڑک گئے اور کہا کہ جن تین افراد پر عمران خان کو اعتماد ہے ان پر مشتمل ایک کمیٹی بنا لیں جو تحقیقات کرے کہ سلیم صافی کو لفافی کہنا درست ہے یا نہیں۔

سلیم صافی نے کہا کہ اگرمیں لفافی ثابت ہواتومیں صحافت چھوڑدوں گا اور اگر آپ ثابت ہوئے تو آپ کو سیاست چھوڑنا پڑی گی۔ بےشک فریحہ ادریس کو اس کمیٹی کا سربراہ بنا دو۔ یاد رکھو کہ میں اس معاملے کو یوں نہیں چھوڑوں گا۔ اب یہ ثابت کروں گا کہ لفافی آپ ہیں یا میں؟


سلیم صافی نے مزید کہا کہ نیازی صاحب! آپ نے مجھے لفافی کا لقب دیا۔ تمہارا اقتدارآتے ہی پہلے ہفتے میں نے جیو ٹی وی پر پیشکش کی کہ احتساب کا آغاز مجھ سے کر لو۔ فوج، ایجنسیاں، پولیس سب تمہارے پاس تھی۔ میں تمہارے حامی صحافیوں کی طرح سے اس عرصے میں ملک سے بھاگا بھی نہیں۔ تم نے سب کچھ کیا لیکن ایک پیسہ ثابت نہ کر سکے۔


سلیم صافی نے بات یہیں ختم نہیں کی یہ بھی کہا کہ نیازی صاحب آپ نے ٹی وی چینل پر بیٹھ کر مجھے لفافی کہتے ہوئے یہ جھوٹ بھی بولا کہ میں نے شہدا کے خلاف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا۔ حالانکہ میرے ٹویٹر کے ریکارڈ پر دیکھ لیں کہ ایسا کوئی ری ٹویٹ نہیں۔ کاش اسلامی ٹچ کا درس دینے والے تمہیں یہ بھی بتاتے کہ القابات سے پکارنا اور بغیر تحقیق کے بات کرنا گناہ ہے۔


سلیم صافی نے مزید لکھا کہ شکریہ کہ آج آپ نے مجھےسچا اوراپنےآپ کو ایک بار پھر جھوٹا ثابت کر دیا۔ میں سالوں سے کہتا رہا کہ مجھے القابات سے میری ٹرولنگ نیازی کرواتا اورالقابات سے پکارتا ہے۔ آپ انکار کرتے رہے کہ یہ میں نہیں میرے لوگ کرتے ہیں۔ آج مجھے خود سلیم لفافی کہہ کرآپ نے ثابت کردیا کہ میں سچا اور آپ جھوٹے ہیں۔

سلیم لفافی تجھے تو عمران خان نے کمینہ بھی کہا تھا۔ اسے بھی اب ثابت کرنا پڑے گا؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک ثابت شدہ چیز کو اور کتنی مرتبہ ثابت کرائے گا او گھٹیا لفافے ؟؟؟

Who says you do journalism?? Journalism is a sacred profession according to Quran.
You are a gutter columnist.... indulging in deceptions, lies, blackmailing and propaganda oriented mudslinging on honorable people.
 

satifhasan

Senator (1k+ posts)
SALEEM LAFAFI ko tu AGG LAG gai
bechara jab bolta ha jhoot bolta ha
or pakra jai tu phir bat ko ghuma deta ha
wesay Ltter walay challenge ka kia hua
us pa sahafat chori ya nahi
 

AZ1

Senator (1k+ posts)
I had seen video where saleem used to travel with malik riyaz. He also made such claims in past but he wouldnt leave free mi ayashi kaha se milengi phir?
lefafa nahi leta return ticket lei leta hon plane ka.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
وڈے دلّے کے پاخانے پر بھنبھناتی ہوئی مکھی جیسی اس لفافی کی حیثیّت اتنی ہے،، کہ
ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا لیڈر اُسے منہ لگائے ؟؟؟
ہاں البتّہ اتنا ہو سکتا ہے، کہ
اس لفافی کو کپتان کے پالتو کتّوں شیرو، اور موٹو کے پاخانے پر بھنبھنانے کی اجازت دی جائے

😁
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Saheeh kaha Ap ne.Hamay careful reh kar reaction dena chahay..Waisay sachi baat ha ke ye khuli badmashi dekh kar gussa bohat ata ha.Zehan m ata ha ke sab gha.daro ko tabah o barbdad hona chahay..lekan IK is had tak kabhi nahi jana chahay ga.Is lia gussa ander daba kar jitna peacful way mein protest ho sakta ha utna PTI kar rahi ha.Lekan agar ye sab zulam o sitam lamba chala tu phir IK na bhi kehay tu logo ko aar yaa paar karna paray ga.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Saleem Lifafee made similar claims in the past.

تفصیلات کے مطابق سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ” جھوٹ۔ جھوٹ۔ جھوٹ۔یہ خط نہ کسی امریکی نے بھیجا ہے اور نہ کسی یورپی ملک کے کسی عہدیدار نے۔ اگر عمران خان یہ ثابت کردیں کہ دھمکی آمیز خط کسی مغرب ملک کے عہدیدار نے بھیجا تو میں غلام سرور اور شہریار آفریدی کے طرح خود کشی تو نہیں کرسکتا البتہ صحافت چھوڑدوں گا۔“

تو؟ کسی امریکی یا یورپی عہدیدار نے خط نہیں بھیجا تھا، سلیم صافی کا دعوی درست تھا، عمران خان غلط بیانی کر رہا تھا، پاکستانی سفیر کا سائفر تھا۔
 

Mental Butt

Voter (50+ posts)
chahtay na chahtay hue bhii PTI k supporters meiN kuch patwari tabiyat k hazraat bhii mujood haiN, jo thaali k baingan ki tarah apni position change kerte rehte haiN, jo chahte haiN k Khan seyasi fehem aor soojh boojh istemal kerne ki bajaye un k jazbaat k mutabiq faisla kare jaise yeh qaumi seyasat nahiiN un ki amma aor phupho kii laraii hai ....
 

Shahid Abassi

Minister (2k+ posts)
یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے کہ صحافیوں کو اس قدر وقعت دی جاتی ہے جتنی کسی پارٹی سربراہ یا وزیر کو۔ سلیم صافی ہو یا کلاسرا یہ معمولی سے صحافی ہیں جنہیں کچھ خاص بنا دیا گیا ہے کیونکہ ان کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چور کی داڑھی میں تنکا۔ورنہ ایک ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والا کیسے اس ملک میں ٹی وی پر بیٹھا بھاشن دے سکتا ہے؟
اس وقت پی ٹی آئ کے ثبوت کوی نہیں مان رہا بے گناہی گناہگاری ہے۔اور تم تو ہر بار چیلنج دے کرتے غیرت بن جاتے ہو تمہیں سیریس کون لیتا ہے؟
 
Sponsored Link