صحافت

  1. Muhammad Awais Malik

    شہید ارشد شریف کی بیٹی نے صحافت کے میدان میں قدم رکھ دیا،صحافیوں کا ردعمل

    صحافی ارشد شریف کی بیٹی نے والد کی طرح صحافت کے میدان میں قدم رکھ رکھا دیا، علیزہ ارشد نے بطور رپورٹر صحافت شروع کردی، سوشل میڈیا پر علیزہ ارشد کو بھرپور پذیرائی اور سپورٹ مل رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر علیزہ ارشد کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں خوب داد دی اور ان کے والد کو یاد...
  2. Rana Asim

    عمران خان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کرنے پر اطہر کاظمی کی میڈیا پر تنقید

    چیئرمین تحریک انصاف کے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کی پاکستانی میڈیا نے من چاہی خبروں اور ملکی صحافت پر تنقید کرتے ہوئے تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ اب جب غیر ملکی صحافی نے ہمارے میڈیا کی بددیانتی کی نشاندہی کی ہے تو کیا ہم اس پر بھی ہراساں کرنے کا الزام لگائیں گے؟ تفصیلات کے مطابق...
  3. S

    پاکستان میں صحافت پر پابندی کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ نہیں:آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ پاکستان میں صحافت پر پابندی ہے اور نہ ایسے واقعات میں اسٹیبلشمنٹ ملوث ہے،جیو نیوز کے نمائندے واجد علی سید کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکا کے دوران اس تاثر کو زائل کیا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ صحافیوں کے ساتھ ناروا...
  4. Rana Asim

    لفافی ثابت ہوا تو صحافت چھوڑ دوں گا:عمران خان کے بیان پر سلیم صافی کا ردعمل

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انٹرویو کے دوران سلیم صافی کو سلیم لفافی کہا اور بتایا کہ کس طرح ایک معمولی ٹوئٹراکاؤنٹ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کو چند صحافیوں اور ایک نجی چینل نے اٹھایا جس کے بعد شہباز گل کو گرفتار اور اے آر وائے کو بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نجی چینل جی این...