لیگی ارکان مطیع اللہ جان کو ایم پی اےبنا کر پنجاب اسمبلی میں لے گئے

mati-ullah-punjab-asb.jpg


مسلم لیگ ن کےصحافی و تجزیہ کار مطیع اللہ جان کو ایم پی اے بنا کر پنجاب اسمبلی کے اندر لے گئے ، ویڈیو منظر عام پرآگئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی مگر ن لیگی ارکان سینئر صحافی و تجزیہ کار مطیع اللہ جان کو ایوان کے اندر لے گئے۔

منظر عام پرآنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اراکین اسمبلی جب ایوان کے اندر داخل ہورہے تھے تو مطیع اللہ جان بھی ان کے درمیان منہ چھپا کر اندر داخل ہورہے تھے۔


اسی دوران ویڈیو بنانے والے صحافی نے مطیع اللہ جان کو دیکھ کر ان سے سوال کیا کہ"مطیع اللہ جان صاحب آپ آج کا اجلاس دیکھنے آئے ہیں؟ مطیع اللہ جان اس سوال پر ہنس دیئے اور کہا جی اجلاس دیکھنے آئے ہیں۔

اسی دوران مطیع اللہ جان کے ساتھ موجود صحافی نے ان کا ہاتھ پکڑا اور کہا کہ یار یہ ہمارے رکن پنجاب اسمبلی ہیں جس پر اردگرد موجود لوگوں نے اس بات پر خوب جملے کسے۔

واضح رہے کہ آج پنجاب اسمبلی میں ایک اور ہنگامہ خیز اجلاس ہوا جس میں صحافیوں کو داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔
 
Advertisement

Citizen X

President (40k+ posts)
Is it just me or does anyone else hate this homo reject from the army matti with a passion.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kaisay kaisay namoonay hain iss mulk me... besharmi ki inteha.. iss ki maan nach rehi ho to ye apni taraf se mujra dekhne baith jata hai ke char thumkay main bhi dekh loon
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Mati will tell the reason of his being 'drummed out' of PMA. For re-enactment Gullu Butt will play the role of the aggressor and Bhagori will shoot the video for her porn collection.
 

SZM

Politcal Worker (100+ posts)
Shakal say hee lagta hay kay Halal ka eik dana bee pait may kabhi nahee gia, ALLAH Maaf kray
 
Sponsored Link