پنجاب اسمبلی

  1. Rana Asim

    الیکشن ملتوی کرنیکی حمایت کرنیوالے شہبازشریف سمیت سب ماضی میں کیاکہتے رہے؟

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیے ہیں اور آٹھ اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے ایک باضابطہ حکم جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 (3) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 58 اور سیکشن 8c میں دیے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    انتخابات : وزیراعظم سے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات

    پنجاب میں انتخابات کیلئے عدالتی فیصلے اور صدر مملکت کی طرف سے انتخابات کی منظوری دینے بارے بھی تبادلہ خیال ہوا: ذرائع ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم و جمعیت علمائے اسلام (ف)...
  3. Muhammad Nasir Butt

    مسلم لیگ ن کا اسمبلی تحلیل، بھرپور تیاری سے انتخابات میں جانے کا فیصلہ

    سیاسی امور پر مشاورت کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ملک احمد خان، عطاء اللہ تارڑ ودیگر اجلاس میں شریک ہوئے ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر قائدین کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ان کی ماڈل ٹائون رہائشگاہ پر اجلاس کا انعقاد کیا...
  4. S

    میرے متعلق خبر بے بنیاد ہے، دھند کی وجہ سے نہیں آسکا: فیصل فاروق چیمہ

    سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہیں تھیں کہ پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے ارکان فیصل فاروق چیمہ نے جان بوجھ پر وزیراعلیٰ کے حق میں اعتماد کا ووٹ نہیں دیا۔ ان خبروں کی فیصل فاروق چیمہ نے سوشل میڈیا پر ہی تردید کردی، انہوں ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں واضح کیا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ انہوں نے جان بوجھ...
  5. Rana Asim

    اسمبلی تحلیل میں تاخیر، تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی لیڈر شپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے صوبائی اور مرکزی لیڈرشپ کو اپنے حتمی فیصلے سے آگاہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں...
  6. S

    آصف زرداری کو پی ٹی آئی اور ق لیگ اراکین پنجاب اسمبلی توڑنے میں شکست؟

    ایک زرداری سب پر بھاری، لیکن اس بار آصف علی زرداری کا جادو نہ چل سکا، سابق صدرآصف علی زرادری پی ٹی آئی اور ق لیگ اراکین پنجاب اسمبلی توڑنے میں ناکام ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور ن لیگ کو صوبے میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے ارکان توڑنے میں ناکامی ہوئی...
  7. Muhammad Awais Malik

    پنجاب اسمبلی:زرداری ،شہباز سےملاقات کےبعد ٹاسک لےکر شجاعت کےپاس پہنچ گئے

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد وفاق میں حکمران اتحاد متحرک ہوگیا ہے، آج وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری، چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی،جس کے بعد آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی۔...
  8. S

    ق لیگ اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے سرگرم، ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں؟

    ق لیگ اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے سرگرم، ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے کوشش تیز کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے حکومت درمیانی راستہ نکالنا چاہتی ہے جس کیلئے مسلم لیگ ق سابق...
  9. S

    پنجاب، کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑیں گے : اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ ہی اسمبلیاں توڑنے کے فیصلے پر قائم ہیں، اسد عمر نے ایک بار پھر واضح کردیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑ دی جائیں گی۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا پہلے پنجاب اسمبلی توڑنی ہے یا دونوں صوبائی اسمبلیاں ساتھ، اس پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا تاہم یہ ضرور...
  10. S

    ن لیگ کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ

    مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے متحرک ہوگئی، لیگی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لیگی ذرائع کے مطابق نون لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں پنجاب اسمبلی تحلیل...
  11. Rana Asim

    ن لیگ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی

    پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ لیگی رہنما عطا تارڑ نے عدالت کے باہرعظمیٰ بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی اسمبلی تحلیل ہونے کا خدشہ موجود ہے۔ ہمارا حق ہے کہ ہمارا مؤقف سنا جائے، درخواست پر سماعت نہ ہونا...
  12. Rana Asim

    حکومت الیکشن کی تاریخ دے تو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کر دیں گے: اسد عمر

    تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر وفاق المدارس پاکستان کی تاریخ دے تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قوم فیصلہ دے چکی ہے، نئے الیکشن کی کال ہی سے ملک بحران سے نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہ پس...
  13. Muhammad Awais Malik

    قومی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

    قومی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات 3اکتوبر کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا،ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں این اے 157 ملتان، پی پی 139...
  14. Muhammad Awais Malik

    پنجاب و پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر و ارکان کے خلاف قراردادمنظور

    پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دیگر ارکان کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، مسلم لیگ ن اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا،دوران اجلاس ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم...
  15. Muhammad Awais Malik

    پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

    پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش اور اختیارات کے غلط استعمال پر مذمتی قرار داد منظور کرلی ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کے خلاف متفقہ طور پر منظور کی گئی قرار داد مں کہا گیا ہے کہ عدالت نے حمزہ شہباز کو 22 جولائی...
  16. Rana Asim

    منحرف اراکین اپیل :انحراف چھوٹی بات نہیں ضمیر کا معاملہ ہے:سپریم کورٹ

    چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے۔ منحرف اراکین کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی نے وزیراعلی...
  17. Muhammad Awais Malik

    لیگی ارکان مطیع اللہ جان کو ایم پی اےبنا کر پنجاب اسمبلی میں لے گئے

    مسلم لیگ ن کےصحافی و تجزیہ کار مطیع اللہ جان کو ایم پی اے بنا کر پنجاب اسمبلی کے اندر لے گئے ، ویڈیو منظر عام پرآگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی مگر ن لیگی ارکان سینئر صحافی و تجزیہ کار مطیع اللہ جان کو ایوان کے اندر لے...
  18. S

    پنجاب اسمبلی کو پولیس نے گھیرے میں کیوں لیا ؟ نجی چینل کا دعویٰ

    آج سب کی نظریں پنجاب اسمبلی پر مرکوز ہیں،پنجاب میں سیاسی بحران برقرار ہے، پنجاب پولیس نے پنجاب اسمبلی کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے، صوبائی اسمبلی کو گھیرے میں کیوں لیا گیا ہے نجی ٹی وی اے آر وائی نے حقیقت بتادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے ارکان کو حلف لینے سے روکنے کے لیے صوبائی اسمبلی کے...
  19. Muhammad Awais Malik

    پنجاب اسمبلی میں 25ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعددلچسپ پارٹی پوزیشن پرایک نظر

    پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 25 ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں کے ارکان کی تعداد کے حوالے سے معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں پارٹی پالیسی کے خلاف...
  20. S

    پولیس کا ایکشن:پنجاب اسمبلی کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو گرفتار کر لیا

    پنجاب اسمبلی کے افسر عنایت اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے قبل پبجاب پولیس نے ایکشن لے لیا, پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں آج ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف...