لیگی قائدین نے شہباز شریف سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن طلب کر لیا

shehbaz-and-nawaz-fly.jpg


مہربخاری نے کہا ہے کہ لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین نے ملک میں موجود لیگی قیادت کو ملاقات کیلئے لندن بلوا لیا ہے۔ شاہدخاقان عباسی پہلے سے ہی وہاں موجود ہیں۔


مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہربخاری نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو فوری طور پر بیرون ملک بلایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف کو بعض معاملات پر تحفظات ہیں اس لیے (ن) لیگ کو ئی بڑا فیصلہ کرنے جارہی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لائحہ عمل سے متعلق بھی نوازشریف اور اسحاق ڈار سے مشاورت ہوگی جب کہ آئندہ الیکشن، پنجاب میں کابینہ اور پاور شیئرنگ سے متعلق بھی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔

نوازشریف کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہوں گے۔ وہ ایک روز لندن میں قیام کے بعد واپس پاکستان آ جائیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بھی وزیراعظم کے ساتھ لندن جائیں گے۔


ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ لندن میں ہونے والی اس ملاقات میں اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔
 
Advertisement

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
280288550_1608691279512904_2831315725086082783_n.jpg


یہ تصویر اس دور کی ہے
جب کرن ارجن چھوٹی موٹی چوریاں کیا کرتے تھے ۔
😂
 

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
jub IMF, Amerika bahadur aur Sheikhs say dollar na millain tu aisa hi hota hai. Ab yeh kapray phaar kar sarak per beth jayain gay
 

asif65

MPA (400+ posts)
یہ عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں ۔۔۔ ملک و قوم کے پیسوں سے اب پوری کیبنیٹ لندن جائے گی ۔۔۔۔
بے غیرت ۔۔۔ بے شرم اور غدار ہیں ۔۔۔
اصل میں یہ بے وقوف ہیں اور ایسی حرکتیں کر کر خود عوام کی نظروں میں گر رہے ہیں ۔۔۔۔۔

 

انقلاب

Senator (1k+ posts)
وڈا دلا خود کو اور اپنی گشتوڑ لڑکی کو کھڈے لائن لگانے پر نِکے دلے کو فوری حکومت ختم کر کے الیکشن کروانے کا حکم دے گا۔ وڈے دلے اور اس کی لڑکی کو یہی وٹ ہے کہ نکا اور اس کا لڑکا حکمران بن گئے اور انہیں لُلے لگ گئے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Election ka elan ho ga.ya phir USA se save rasta manga jaya ga..IK k khilaf full action bhi ho sakta ha.They will try arrest IK..Kamal ka leader ha IK..USA..Smait sab handlers ko khudday line laga dia ha 3 hafto mein.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK ne Zardari ki saheeh G mari ha aj..Billo full tiyari kar raha ha USA visit ki..Molvi Diesel dheela ho gia.
Showbaz.Nawaz apnay cases..aur Mayrum ko London bulanay ki last try karay ga..Hamza phans gia ha..
 
Sponsored Link