محمد زبیر نازیبالیک ویڈیو کےمعاملہ پر آواری ہوٹل کی وضاحت

7.jpg

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے معاملے پر کراچی کے مشہور آواری ہوٹل کی اہم وضاحت سامنے آگئی ہے۔

آواری ٹاورز کراچی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آواری ہوٹلز کے کسی کمرے میں کوئی خفیہ کیمرہ نصب نہیں کیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر کسی کمرے میں موجود خفیہ کیمرے میں کچھ ریکارڈ ہوا ہے تو وہ ہوٹل انتظامیہ کی مرضی اور علم میں لائے بغیر غیر قانونی طور پر نصب کیا گیا ہوگا، آواری گروپ کبھی بھی جاسوسی یا ہمارے کلائنٹس/ مہمانوں کی پرائیویسی کو توڑنے کو فروغ نہیں دیتا۔

Whats-App-Image-2021-09-27-at-7-56-37-PM.jpg


یادرہے کہ گزشتہ روز سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ خواتین کے ساتھ انتہائی نازیبا حرکات کرتے دکھائی دے رہے ہیں، ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ویڈیو آواری ہوٹل کے کسی کمرے میں ریکارڈ کی گئی ہے جس میں زبیر عمر اور اس خاتون کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔


دوسری جانب محمد زبیر نے اس ویڈیو اسکینڈل کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے ایک گھٹیا اور اخلاق سے گری ہوئی سازش قرار دیا ہے۔
 
Advertisement

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جس ہوٹل کے نام میں ہی آوارہ آتا ہو اسنے کب گاہک پرائیویسی کا خیال کرنا ہے وضاحتین دینے کی بجائے اس کا نام بتاو جس نے کیمرے لگائے تھے آوارہ کہیں کے
 

Black_Falcon

MPA (400+ posts)
Zubair Awara in Avari hotel

Did you know. Zubair has a daughter, who is married with kids

how is he going to shows his face to his daughter and grand kids?????
vo chooro , abhe damad g ko bhe khuli chutti mil gae , akar pakra bhe gaaya to bolay ga apnay baap ko daykha hy kia lolz
yea nawaz or shahbaz bhe aisay he hain , ain ke bhee videos hain kisi na kisi ky pass, aisi leyain to yea kisi bhee haad tuk gir jatay hain
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Avari ki bhi repute tabah kar di beghairat ne
اس ملک میں جو جتنا زیادہ بدمعاش ہوتا ہے اس کی اتنی ہی زیادہ عزت ہوتی ہے.

محمد زبیر کے پرستاروں میں بہت اضافہ ہو گا.

.
 
Sponsored Link