مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے، بارگیننگ چل رہی ہے: صحافی ثناء بچہ

sana-buchaa.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے اور اس وقت بارگیننگ چل رہی ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام"ٹو دی پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء بچہ نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک ایسی تحریک تھی جو جمہوریت کی بحالی اور ایسی حکومت کے خلاف بنائی گئی تھی جس سے متعلق اپوزیشن کا ماننا ہے کہ یہ جمہوری حکومت نہیں بلکہ ایک سیلکٹڈ حکومت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کی تبدیلی جمہوری ہوتی تو پی ڈی ایم کا لائحہ عمل بھی جمہوری ہوتا، اب پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے، واک کرے، دھرنا دے دے، کھڑی ہوجائے یا بیٹھ جائے ہونا تو وہی ہے جو ہونا ہے ، مطلب کوئی جمہوری تبدیلی نہیں آنی۔

https://twitter.com/x/status/1468258711617654786
پروگرام کے میزبان منصور علی خان نے سوال کیا کہ آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ غیر جمہوری حکومت ہے تو غیر جمہوری طریقے سے ہی جائے گی، ثناء بچہ نے جواب دیا کہ جائے گی نہیں جارہی ہے کیونکہ اپوزیشن کو پتا ہے کہ جمہوری طریقے سے یہ اس حکومت کو ہٹا ہی نہیں سکتے، پی ڈی ایم ایک برانڈ کے طور پر فیل ہوچکا ہے، پی ڈی ایم میں اب کوئی دم نہیں ہے۔

ثناء بچہ نے کہا کہ میں بہت ذمہ داری سے یہ کہہ رہی ہوں کہ مسلم لیگ ن کے لندن میں مذاکرات ہورہی ہے اور بارگیننگ جاری ہے، جب ان کی طرف سے کوئی تاریخ ملے تو سمجھ جائیں کہ مذاکرات میں اعتماد بحال ہورہا ہے۔

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

جس نے خود منہ کی ڈینٹنگ پینٹنگ کسی پلاسٹک سرجن سے کروانے کی بجائے ٹرکوں والے اڈے سے کروائی ہو، وہ ہمیں لندن میں ہونے والے خفیہ مذاکرات کے بارے میں بتائے گی۔ آفرین ہے بئی
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
جس نے خود منہ کی ڈینٹنگ پینٹنگ کسی پلاسٹک سرجن سے کروانے کی بجائے ٹرکوں والے اڈے سے کروائی ہو، وہ ہمیں لندن میں ہونے والے خفیہ مذاکرات کے بارے میں بتائے گی۔ آفرین ہے بئی
Sanna boocha oar mansoor pashteen ka buccha honay wala hay. Dus maheanay baad patha chaley ga k jinss kiya hay.
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Iss bucha, ki ku leak ho rahi ahi bar bar HANDSOME ki hukumat main.

She is on payroll of Nahi Hub