انکشافات

  1. Muhammad Awais Malik

    ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ کا رمضان میں حرف بہ حرف قرآن پاک پڑھنے کاانکشاف

    ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ کا ماہِ رمضان میں حرف بہ حرف قرآن پاک پڑھنے کا انکشاف ہالی ووڈ سُپر اسٹار ول اسمتھ نےرمصان المبارک کی مناسبت سے بڑا انکشاف کردیا, انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ماہِ رمضان میں پورا قرآن پاک پڑھا اور مقدس کتاب کی تعلیمات سے بےحد متاثر ہوئے,ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ نے ‘بگ...
  2. Muhammad Awais Malik

    کار حادثے میں جاں بحق بچے کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں زیادتی کا انکشاف

    کار حادثے میں جاں بحق بچے کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں زیادتی کا انکشاف کراچی میں کار حادثے سے جاں بحق ہونےو الے بچے کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر پولیس نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی میڈیکولیگل رپورٹ...
  3. Muhammad Awais Malik

    ٹین بلین سونامی پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے شروع کئے جانے والے ٹین بلین سونامی پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے پراجیکٹ سے متعلق پیش کی جانے والی رپورٹ میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے منصوبے کے ڈائریکٹرز اور ضلعی جنگلات...
  4. Muhammad Awais Malik

    باجوہ سے کہاملک کامعاملہ ہے:شاہد خاقان کے فیض آباد دھرنے سے متعلق انکشافات

    فیض آباد دھرنا، جنرل قمر باجوہ نے کہا فوج یہ معاملات ہینڈل کرنے کیلئے نہیں ہوتی، شاہد خاقان سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا,انہوں نے کہا فیض آباد دھرنے کے وقت اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج اس قسم کے معاملات...
  5. Muhammad Awais Malik

    صوبہ پنجاب میں لڑکیوں سے زائد لڑکوں کیخلاف جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ

    زیادتی کے متعدد واقعات رپورٹ ہی نہیں کیے جاتے جس کی سب سے بڑی وجہ معاشرتی مسائل اور خوف ہیں: رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ...
  6. Muhammad Awais Malik

    کیا توشہ خانہ سے سب سے زیادہ مالیت کے تحفے آصف زرداری نے لیے؟

    چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ سے تحفے لینے کے الزام میں عدالتی کارروائی جاری ہے، لیکن ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ توشہ خانہ سے توشہ خانہ سے سب سے زیادہ مالیت کے تحفے آصف زرداری نے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانے سے تحائف لینے والے سربراہان کے اعداد و شمار جاری کر دیے...
  7. Muhammad Awais Malik

    ٹائٹن آبدوز کی تباہی کا فوراً ہی پتا چلا لیا تھا: امریکی بحریہ کا انکشاف

    ٹائٹن آبدوز تباہ ہونے سے متعلق امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں اہم انکشافات کردیئے، امریکی بحریہ کے اہلکار نے بتایا ٹائٹن آبدوز کے لاپتہ ہونے کے فوراً بعد ہی اس کے تباہ ہونے کا پتا چلا لیا تھا۔ امریکی اخبار کو اہلکار نے بتایا یہ ریکارڈنگ سب میرین کی نقل و حرکت کی...
  8. S

    حکومت لانگ مارچ سےنمٹنے کے لیےکیاتیاری کررہی ہے؟عارف حمید بھٹی کا انکشافات

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملکی کی تباہی کی وجہ کرپشن اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جب...
  9. S

    حیدرآباد : بلال کاکا کی موت تشدد سے ہوئی : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

    میں ہوٹل میں مبینہ طور پر بل کی ادائیگی پر جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے شہری بلال کاکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے سے بلال کی موت ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے...
  10. Rana Asim

    لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو کس نے اغوا کیا تھا؟انکشاف

    سی سی پی او (کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر) لاہور نے عدالت کو بتایا کہ منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے بچی کو اغوا کیا تھا۔ منگنی ٹوٹی جس کے ردعمل میں بچی کا اغوا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد فون بند کر لیے گئے جس کی وجہ سے بازیابی میں تاخیر ہوئی۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے طالبہ...
  11. S

    آٹا سستا کرنے کیلئے بوری کی مقدار کم کر دی گئی؟مزمل اسلم کا انکشاف

    ملک میں کہیں بھی آٹا 48 رورپے فی کلو گرام نہیں،مزمل اسلم وزرات خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے موجودہ حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹویٹ کیا کہ نئی حکومت کے تحت ڈیٹا میں ہیرا پھیری شروع ہوگئی ہے،ایس پی آئی کو نیچے لانے کے لیے گندم کے آٹے کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کر کے 48 فی کلوگرام کر دیا...
  12. S

    نیب نے سیاست دانوں سے 23 سالوں میں کتنی رقم وصول کی؟ حیران کن انکشاف

    ایک دستاویز میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ نیب گزشتہ 23 سالوں میں سیاست دانوں سے محض 47 کروڑ وصول کر سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے 23 سال میں سیاست دانوں سے صرف 47 کروڑ وصول کیے جا سکے ہیں ۔ اس حوالے سے ایک دستاویز سامنے آئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ وصولیوں کی...
  13. Rana Asim

    سندھ میں 1400 سے زائد اسکولوں کی صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف

    نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ کے صوبے میں ایک ہزار چار سو انسٹھ اسکولوں کا صرف کاغذوں میں وجود ہے جبکہ حقیقت میں یہاں نہ کوئی استاد نہ طالب علم رجسٹرڈ ہے۔ یہی نہیں ان اسکولوں کیلئے بجٹ باقاعدگی سے جاری ہوتا رہا ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں ایک ہزار 459 اسکولوں کا صرف کاغذوں...
  14. Rana Asim

    بھارت : انتہاپسند ہندو عیسائیوں کا جبراً مذہب تبدیل کرانے لگے: نیویارک ٹائم

    بھارت میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں سے مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں رہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق عیسائیوں کا جبراً مذہب تبدیل کرایا جا رہا ہے جب کہ موت کے خوف سے عیسائیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے...
  15. S

    لاہور ڈیفنس اجتماعی زیادتی کیس میں انکشافات :لڑکیاں پارٹی گرلز ہیں:پولیس

    ڈیفنس سی میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کا کیس جھوٹا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کیس سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں لڑکیاں پارٹی گرلز ہیں جو ہارون پٹھان کے گھر میں رہتی تھیں، واقعہ کے روز چاروں لڑکیاں ایک سہیلی حرا...
  16. S

    گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں تہلکہ خیز انکشافات،متاثرہ لڑکی گروہ کا حصہ؟

    گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے، متاثرہ لڑکی خطرناک گروہ کا حصہ نکلی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے گوجرہ میں دو ماہ قبل موٹروے پر پیش آنے والے زیادتی کے واقعہ کی تحقیقات نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے، ڈی ایس پی گوجرہ وقار احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ...
  17. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے، بارگیننگ چل رہی ہے: صحافی ثناء بچہ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے اور اس وقت بارگیننگ چل رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام"ٹو دی پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء بچہ نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک ایسی تحریک تھی جو جمہوریت کی بحالی...
  18. Rana Asim

    ہراسانی کیس:عائشہ اکرم نے ایف آئی اے کو دئیے گئے بیان میں کیا انکشافات کئے؟

    سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ویڈیوز کا ذمہ دار ریمبو ہے،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم ہراسگی کیس کی تحقیقات جاری ہیں، متاثرہ خاتون نے ایف آئی کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے، جس کے مطابق عائشہ نے ایک بار پھر پورے واقعے کا ذمہ دار ساتھی ریمبو کو قرار دے دیا ہے،عائشہ اکرم کا...