مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے : ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

dr-shahud-a.jpg

سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔

اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے کیونکہ جو رقم سعودی عرب نے پاکستان کو دی ہے وہ امداد نہیں ہے وہ ہم نے خرچ نہیں کرنے صرف اپنے بینک میں رکھنے ہیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرضے کی قسط وصول کرنے کے لئے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ قرضے کی قسط بھی تب جاری کی جائے گی جب ہم آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ اگر 6 شرائط ہیں اور ہم نے 5 پوری کیں تو قسط جاری ہو جائے گی، ایسا بالکل نہیں ہے، تمام شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

https://twitter.com/x/status/1464263562688401427
انہوں نے مزید کہا کہ ان شرائط کو پورا کرنے کے نتیجے میں مہنگائی بڑھے گی، پیٹرول کی، بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی۔ڈاکٹر شاہد نے مزید کہا کہ 26 جنوری کو ہونے والے بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ ہو گا جس کے بعد آئی ایم ایف 1 ارب ڈالر کی قسط پاکستان کو جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ آئندہ سال جنوری میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں قرضے کی اگلی قسط کا اجرا کا فیصلہ ہو گا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

بہت بڑا طوفان آنا ہے اور اس میں ڈاکٹر نے بھوک سے مر جانا ہے
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)

SHAHID MASOOD, hah,
chai ki piyali mein tufaan paida karna in ka khas mashghala hai.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi koi kasar baqi hai? Aur kitni mehngai ho gi Pakistan mein? I am not addressing here overseas Pakistanis living in Europe, North America, and Australia.