شرائط

  1. Rana Asim

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ،مزید 4 شرائط رکھ دیں

    عالمی مالیاتی ادارے کا ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ سامنے آگیا، آئی ایم اف نے معاہدے سے پہلے پاکستان کے سامنے مزید چار شرائط رکھ دیں، اسٹاف لیول معاہدے کے 4 نئے مطالبات رکھ دیئے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے حوالے سے 1998 جیسی صورتحال کا سامنا ہے،ٓئی ایم ایف نے بجلی پر 3 روپے 82...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا:وزیر اعظم شہباز شریف

    وزیر اعظم نے آئی ایم ایف کے شرائط ماننے پر حامی بھرلی،انہوں نے کہا اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کے لیے قربان کرنے کو تیار ہوں، ملک و قوم کی مشکل حالات میں تنہا چھوڑیں گے، آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا ہے۔ پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لون کی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ترکی کی ویزہ پالیسی میں نئی شرائط سے متعلق خبروں کی تردید

    ترکی میں پاکستانی سفارتخانے نے ویزہ پالیسی میں سخت شرائط عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ٹویٹر پر آفیشل اکاؤنٹ سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف میڈیا رپورٹس میں غلط معلومات پھیلائے جانے کو دیکھتے ہوئے یہ...
  4. Rana Asim

    ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے لئے پاکستان نے کوششیں کیں، امریکا کا اعتراف

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے سمیت دیگر اہم اقدامات کئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے بین الاقوامی منظم جرائم اور دہشت گردی کے نیٹ ورک کو روکنے اور...
  5. S

    مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے : ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

    سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔ اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے کیونکہ جو رقم سعودی عرب نے پاکستان کو دی ہے وہ امداد نہیں ہے وہ ہم نے...