میاں صفدر کو جھپی دو

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے اگر عمران خان اپنی کزن کو گلے لگا لیتا وہ چھوریے بیوی کو ہی سر عام لگا لیتا تو طوفان بدتیمزی شروع ہو جانا تھا مولویوں کے فتوے آ جانے تھے اسے واجب القتل اور کیا قرار دے دیناتھا بلوں سے ایسوں ایسوں نے نکل کر بیان دینے تھے کہ پاکستان میں بے حیای کا سیلاب امڈ آیا اسرایلی سازش ہو جانی تھی
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
EGNN_ccWkAI6Ttv
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی فلم 'منا بھائی' میں جادو کی جھپی ان کی پہچان بن چکی تھی
جناب یہ وہ والی جادو کی جھپی ڈالی ہے یہ ان میں عام ہے بد روح کی تسکین کے لیے کیونکہ اس کا اثر نیچے تک جاتا ہے
اور ویسے آج کل ان کا ہندوستان سے بڑا یارانہ ہے تو پھر کلچر میں دوری کیوں
پیار کیا تو ڈرنا کیا ۔۔۔۔ لیکن اب یاری کی تو ڈرنا کیا

جپھی گھٹ کے جے پاویں اک وار گجرا
ساری زندگی رواں گی تابعدار گجرا
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
haram actions of haram nawaz kanjar family

کیا یہ حقیقت نہیں
شریف خاندان کوئی شریفوں کا خاندان نہیں کوئی بغیرتوں خاندان ہے ہٹے کٹے بھائی لندن میں عیاشی کر رہے ہیں مقا بلے پر اتاری بہن ۔۔۔۔۔۔ بیوقوفو مال جو لوٹا وہ آنا جانا عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے بغرتوں کی طرح خاندان کے کئی مرد چھپ کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔۔ اگر ٹی ٹیوں کا گند مارا تو گھر کی عورتیں بہو بیٹیاں تک نہیں چھوڑ یں ان کے ناموں پر بھی ٹی ٹیاں لگوا کر انہیں بھی ذلیل کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو تو اور کوئی سزا ملے نہ ملے بغیرتی کی سزا ضرور ملنی چاہیے