نواز شریف کی ویکسینیشن کی جعلی انٹری کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

8.jpg

لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جعلی ویکسی نیشن کی انٹری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن کے اندارج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزمان کی شناخت عادل اورابو الحسن کے نام سے ہوئی ہے، دونوں نامزد ملزمان کوٹ خواجہ سعیداسپتال کےملازم ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان نے نواز شریف کی کورونا ویکسین ڈیٹا کی جعلی انٹری کی، ملزمان کےخلاف ایف آئی اے سائبرکرائم میں بھی مقدمہ درج ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر کورونا ویکسین کی جعلی انٹری اس وقت سامنے آئی جب نواز شریف کے نام پر دوسری ڈوز کا میسیج جاری ہوا، جعلی انٹری کرنے والے دونوں ملازمین نےغلطی کااعتراف کیا تھا ، جس پر محکمہ صحت پنجاب نے دونوں کو معطل کردیا تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

دونوں حرامی پٹواری ہیں
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اَنکے اندر کا پٹواری کیڑا نکالنے کے لئے
کسی حبشی کو بلایا جائے گا،، یا دیسی قسم کے چھوٹے اوزاروں سے کام چل جائے گا ؟؟؟

??

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بہوت ہی کوئی بےغیرت خون ہے اس خاندان کا
اور ان کو ووٹ سپورٹ دینے والے ان سے بھی
بڑے کنجر ہیں ورنہ کوئی مجرموں اور جھوٹوں کو کیوں سپورٹ کرے گا