نوکری کاجھانسہ دےکرخواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے محمد زبیر کی ویڈیوز لیک

10.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی چند خواتین کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی و نازیبا ویڈیو ز لیک ہوئی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے سینئر اینکر پرسن منصور علی خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ایک سینئر سیاستدان کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو پاکستانی سیاست میں ایک نئے اسکینڈل کو جنم دے گی۔

منظر عام پر آنے والی متعدد ویڈیوز میں محمد زبیر کو مختلف کمروں میں الگ الگ خواتین کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، ان ویڈیوز میں محمد زبیر نیم برہنہ و برہنہ حالت میں دکھائی دے رہے ہیں ۔

ویڈیوز کے علاوہ محمد زبیر کی ایک خاتون سے کی جانے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ خاتون سے جنسی سوال پوچھتے ہوئے نازیبا گفتگو کرتے سنائی دے رہے ہیں۔

Whats-App-Image-2021-09-26-at-9-33-46-PM.jpg

ویڈیوز منظر عام پر لانے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد زبیر نے ان خواتین میں سے کچھ کو میڈیا میں نوکریاں دلوانے کا جھانسا دے کر اور کچھ کو ڈرا دھمکا کر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد زبیر نے ایک یا دو نہیں تقریبا 10 خواتین کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جن کے ساتھ کی گئی تمام تر حرکتیں ویڈیوز ثبوتوں کے شکل میں سامنے آچکی ہیں۔

کچھ حلقوں کی جانب سے محمد زبیر کی ان ویڈیوز کا ماسٹر مائنڈ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف کو قرار دیا جارہا ہے، کہا جارہا ہے کہ مریم نواز شریف محمد زبیر کو پارٹی سے دور کرنا چاہتی تھیں جس کیلئے انہوں نے محمد زبیر کی نازیبا ویڈیوز لیک کروائیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کے پاس بہت سی شخصیات کی ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن کا اکثر ذکر وہ خود بھی اپنی پریس کانفرنسز میں کرتی دکھائی دی ہیں جن میں ان کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیوز وقت آنے پر شیئر کی جائیں گی، لیک ویڈیو کی نیوز سب سے پہلے ایک ایسے اینکر کی جانب سے بریک کرنا جو مسلم لیگ ن کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں اس مفروضے کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ ویڈیوز منظر عام پر لانے کے پیچھے مبینہ طور پر مریم نواز شریف کا ہاتھ ہے۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

The Sane

Minister (2k+ posts)

Axscuse me, aap bhi?
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Mariam Naani 420 cha gai, jald he apni garage wali video bi leak karey ga! What a filthy tradition started by Mariam Naani!!
 
ranaji

President (40k+ posts)
Premium Member
اللہ اکبر جس طرح اس چور نواز شریف اور مریم نواز اینڈ کمپنی نے اللہُ کا نام لے لے کر اپنی چوری فراڈ منی لانڈرنگ کو جھوٹ ثابت کرنے کی کوشش کی تھی تو یہ ہلکا سا ٹریلر شاید اللہ کی طرف سے ہی ہے اور انشااللہ پوری فلم چلنے کے بعد اس زبیر کالئے جیسے بہت سے لوگ ننگے ہو جائیں گے
 
Sponsored Link