ن لیگ کے حمایتی صحافی وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسی پر تنقید کرنے لگے

14undercriticismbyhamisahafi.jpg


ماضی میں عمران خان کی حکومت پر تنقید کرنےاور اپوزیشن کی حمایت کرنے والے صحافی بھی شہباز شریف کی اس نئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنا شروع ہوگئے ہیں۔

نئی حکومت کے 1 ماہ مکمل ہونے کے بعد اس نظام کے گن گانے والے اور ملک سے مہنگائی کے خاتمے کیلئے عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کو ناگزیر قرار دینے والے صحافیوں نے بھی شہباز شریف حکومت پر تنقید کرنا شروع کردی ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ نواز شریف نے عمران خان کی تباہ کن پالیسیوں کی سیاسی قیمت چکانے سے انکار کردیا ہے،اب بے سمت و بے اثر نظر آنے والے وزیراعظم شہباز شریف کے پاس اسمبلیاں تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت جو صورتحال ہے اس میں پنجاب بھی نئے انتخابات کی طرف جاتا نظر آرہا ہے۔


صحافی و نجی ٹی وی چینل کی اینکر نادیہ مرزا نے بھی اس حوالے سے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ مجھے کیوں نکالا سے مجھے کیوں پھنسایا تک کا سفر طے ہوگیا، مقبول ترین بیانیہ کو خاک میں ملادیا گیا ہے یہ مداخلت نہیں بلکہ کھلی سازش ہے۔


انہوں نے اپنی دوسری ٹویٹ میں کہا کہ پوری کی پوری ماضی کی اپوزیشن اور موجودہ حکومت استعمال ہوگئی ہے، ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، یہ مداخلت کا سازش کا فیصلہ خود کریں۔


سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے موجودہ حکومت کے دور میں مہنگائی میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا کسی کو ابھی بھی شک ہے کہ اصل پلان عمران خان کو 2 تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم آفس میں واپس لانا تھا؟

 
Advertisement

asallo

Senator (1k+ posts)
Yeh harami iis liyan chon chon ker reh hain ke iin ko abhi taak purani pay naheen mili hai yani dahad hussain ki tarhan kuch mila nahen hai jaab mil jaiga to khamosh ho jainge
 

Sar phra Dewanah

MPA (400+ posts)

تمہارے پاس تو پتلون بھی نہیں . کپڑے بیچ کر کام نہیں بنا ؟ غور سے سوچو ! اب کیا بیچنا ہو گا ؟ عزت ، غیرت ،قومی وقار اور احترام . ؟ ڈیزل تو وافر مقدار میں ہے . وہ بیچو بے غیرتو !
Jui GIF by Siasat.pk
Eddie Murphy No GIF by DreamWorks Animation

 

Visionartist

Minister (2k+ posts)
زرداری نے پہلے اپنی پارٹی کہ ایل لگواۓ اور اب نون لیگ کہ ایل لگوا دیے

تھینک یو مسٹر زرداری

زرداری عمران بھائی بھائی

زرداری نے نون لیگ کہ ایل لگوا کر آج اپنے بھائی ہون


AB TUMHAREY IMRAN KO LAG RAHEY HEYN AOR USKI CHEEKHEYN NIKAL RAHIY HEYN

 
Last edited:
Sponsored Link