طلعت حسین

  1. Muhammad Awais Malik

    پولیس ٹارچر ،معاشی صورتحال،حکومت کو سخت عوامی غصہ کاسامنا:ثاقب بشیر

    پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال : جس بڑے مقصد کے حصول کے لئے حکومت لی وہ تو حاصل کر لیا لیکن اس کے علاؤہ بدترین معاشی صورتحال بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ، ایف آئی اے ، پولیس کا مخالفین کے خلاف بے دریغ و بے رحمانہ استعمال ، دوران حراست ٹارچر ہوتا رہا لیکن سب خاموش رہے اس دوران نیب بھی...
  2. Rana Asim

    عمران خان مقدمات میں پھنسے تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں،تجزیہ کار

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے سینئر تجزیہ کار طلعت حسین نے بڑا انکشاف کردیا، جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو میں طلعت حسین نے کہا عمران خان مقدمات میں پھنس گئے تو ان کیلئے مصیبت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا 2023 کے انتخابات میں دھڑوں اور آزاد امیدواروں کی...
  3. Rana Asim

    توشہ خانہ پر جیو نیوز نے خبریں لندن میں خود ہی سنسر کر دیں؟ شفا یوسفزئی

    اینکر پرسن شفا یوسفزئی نہیں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال اٹھایا کہ طلعت حسین کچھ کہہ رہے ہیں جبکہ شاہزیب خانزادہ کچھ اور ان دونوں میں سے کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے؟ تفصیلات کے مطابق شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ عمران خان نے توشہ خانہ کی گھڑی عمر فاروق ظہیر کو بیچیں...
  4. Rana Asim

    سلمان شہباز اور طلعت حسین الجھ پڑے، سلمان نے طلعت کو جھوٹا صحافی قراردےدیا

    صحافی طلعت حسین نے وزیراعظم سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا تو طلعت حسین نے شدید الفاظ میں تنقید کی جس پر شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے جوابی وار کرتے ہوئے انہیں بغیر تصدیق کیے بات کرنے پر کھری کھری سنا دیں۔ اس کے بعد یہ لفظی وار تھمے نہیں طلعت حسین نے مریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس پر تنقید...
  5. Muhammad Awais Malik

    بے کار بینکر قرار دیے جانے پر شوکت ترین کا طلعت حسین کوکرارا جواب

    سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو "بے کار بینکر" قرار دیدیا ہے جس پر شوکت ترین نے انہیں طنزیہ انداز میں جواب دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں طلعت حسین نے ایک خبر دیتے ہوئے کہا کہ قائم مقام سیٹ اپ میں اپنی جگہ بنانے کیلئے شوکت ترین حال ہی...
  6. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کے حمایتی صحافی وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسی پر تنقید کرنے لگے

    ماضی میں عمران خان کی حکومت پر تنقید کرنےاور اپوزیشن کی حمایت کرنے والے صحافی بھی شہباز شریف کی اس نئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنا شروع ہوگئے ہیں۔ نئی حکومت کے 1 ماہ مکمل ہونے کے بعد اس نظام کے گن گانے والے اور ملک سے مہنگائی کے خاتمے کیلئے عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کو ناگزیر قرار...