وزارت خزانہ سے نکالے جانے والے مفتاح اسماعیل اب کونسا عہدہ قبول کریں گے؟

8miftahnewjb.jpg

پاکستان کے سبکدوش ہونے والے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل وزارت سے فارغ ہونے کے بعد کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کریں گے۔ یہ دعویٰ کیا نجی خبر رساں ادارے جنگ سے منسلک صحافی مہتاب حیدر نے جنہیں یقین ہے کہ مفتاح اسماعیل اب دوبارہ کوئی سرکاری عہدہ نہیں لیں گے۔

اسحاق ڈار کو تقریباً 7سال بعد دوبارہ ملک کا وزیر خزانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایوان بالا سے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد خوش قسمتی سے وہ ایسے وقت اپنا منصب سنبھالیں گے جب عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں۔

دیکھا جائے تو اسحاق ڈار کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کے لیے مالی گنجائش مل جائے گی۔ مفتاح اسماعیل کا خیال ہے کہ وزیر خزانہ کو ڈالرز کے حصول کے لیے بین الاقوامی ڈونرز کی مدد حاصل کرنے کے سخت چیلنج کا سامنا ہو گا جو شرح مبادلہ کے استحکام کے لیے ضروری ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت اسٹیٹ بینک کے تحت زرمبادلہ کے ذخائر زوال پذیر ہیں، حکومت کو اولین ڈالرز کی ترسیل کو یقینی بنانا ہو گا اور جنگ اخبار کے مطابق اسحاق ڈار یہ صلاحیت رکھتے ہیں۔

اب ڈالر2 روپے 37 پیسے کمی کے ساتھ 237 روپے کا ہو گیا ہے تاہم ان تمام معاملات کا ملک میں سیاسی استحکام سے گہرا تعلق ہے جس کا کوئی فوری امکان نظر نہیں آرہا ہے۔

ادھر مخالف سیاسی رہنماؤں کا ماننا ہے کہ اسحاق ڈار کے آنے کے ساتھ ہی ڈالرز کو بڑی تعداد میں مارکیٹ میں پمپ کیا گیا ہے جس سے قیمت عارضی طور پر کم بھی ہو سکتی ہے۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
Public hanging

[/QUOT

Public hanging..The end kunjur memom breed.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
مفتاح جاتیُ امرا کے باہر منجی پر کندھے پر رومال رکھے کیپٹن صفدر کو اسسٹ کرے گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مفتا اگر اتنا غیرت مند ہوتا تو اس گشتی کےبچے گٹھے چور فراڈئے مقصود چپراسی حرام زادے کا وزیر ہی کیوں بنتا اس لئے یہ بے غیرت مفتا اتنا غیرت مند نہیں یہ اس چور فراڈئے امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گٹھے شہباز حرامی کا چمونہ ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
دبئی سے بڑی خبر
ڈاکٹر عشرت العباد کو الطاف حسین کی اجازت سے کراچی میں اتارا جارہا ہے، ذرائع

ڈاکٹر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، بابر خان غوری، لندن سے سفیان یوسف،کراچی سے ڈاکٹر صغیر انصاری، اور چند بیرونی ممالک میں مقیم پارٹی کے سرگرم رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ طور پر کلیرنس مل گئی ہے۔ ذرائع۔

اس تمام موومنٹ کو مشہور ٹی وی اینکر ڈاکٹر دانش،غریدہ فاروقی، ڈاکٹر شاھد مسعود پروموٹ کرینگے۔ ذرائع

بہت جلد لاہور ہائی کورٹ سے بھی کیس کا فیصلہ آ جائیگا ذرائع
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Who cares about the corrupt PDM beggars who are the reason Pakistan is a third world country.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے قائداعظم اور اس کی بہن فاطمہ جناح کو نہ بخشا وہ اس ملک اور اس کی عوام کو کیا معاف کریں گے