وڈے چوہدری کی گنج پور واپسی۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

وڈے چوہدری کی گنج پور واپسی۔۔

نکہ چوہدری اسٹیشن پر وقت سے پہلے پہنچ گیا تھا۔۔اسے وڈے کی بے صبری طبیعت معلوم تھی۔۔ وہ اگر اسے نہ پاتا تو دھاڑنا شروع کردیتا۔۔۔وڈے کی آج کئی سالوں بعد ولایت پور سے واپسی تھی۔ جو پہلوان کے ڈر سے پنڈ چھوڑ کر بھاگ گیا تھا۔۔ گجر اور دیگر چمچوں کڑچوں سمیت۔۔

نکہ اپنے جلا وطن بھائی کا دل جیتنے کے لیئے ۔ وڈے کی پرانی جیپ کو ایسے چمکا کر لایا تھا ، جیسے کھبی وہ حوالدار کے جوتوں کو چمکایا کرتا تھا۔۔
چوہدریوں نے کئی روز سے پنڈ کی گلیوں میں اپنے ڈھنڈورچیوں کے ذریعے یہ اعلان کر دیا تھا کہ وہ واپس آرہا ہے۔ گنج پور پر راج کرنے۔۔ یہ اعلان جب پہلوان کے کانوں تک پہنچایا گیا ۔۔ تو وہ معنی خیز انداز میں مُسکراکر شیرو کی طرف دیکھنے لگا۔۔ جیسے کہہ رہا ہو کہ اس کاغذی شیر کے لیئے تو میرا یہ شیرو ہی کافی ہے۔۔

یار راجے۔۔ تمہیں یقین ہے ناں کہ پاجی آجائیں گے۔۔
گنج پور کے قدیم اسٹیشن کے چھوٹے سے پلیٹ فارم پر وڈے کے انتظار میں ٹہلتے ٹہلتے جب نکہ بیزار ہوگیا تو اپنے ساتھ آئے کارندے سے بے یقینی انداز میں پوچھا۔۔ اسی نے وڈے کے آنے کی خبر نکے تک پہنچائی تھی۔
ہاں چوری صاحب کیوں نہیں۔ آخر وہ کب تک پنڈ پر پہلوان کی زیاتیوں کے قصے سن کر برداشت کرتے رہتے۔۔ ان کے غیرت مند خون کو اُبال تو آنا ہی تھا۔راجے نے نکے کو جو الفاظ بولے اسے خود بھی اس پر یقین نہ تھا۔ مگر نکے کا دل تو رکھنا ہی تھا۔ ورنہ نکے کی جوتی ہوتی اور اس کی چمڑی۔

پوں پوں۔۔۔
یہ پوں پوں کی آواز نکے یا اسکے چمچے سے نہیں نکلی تھی بلکہ گاڑی کا احسان جتلانے والا ہارن تھا جو پلیٹ فارم سے لگنے سے پہلے بجارہی تھی۔
باوجی آگئے باوجی آگئے۔۔ ۔۔
گاڑی کا ہارن سنتے ہی نکے اور راجے نے خوشی سے چیخ لگادی۔۔اور گاڑی کے رکنے پر جب باوجی کو ناپایا تو نکہ راجے پر چلایا۔
باوجی کہاں ہیں ۔ کہاں ہیں باوجی۔

سرکار ۔۔مممم مجھے تو آج ہی انکے آنے کا کہا گیا تھا۔۔شاید مجھ سے سننے میں غلطی ہوگئی تھی۔۔
راجے بیچارے کو اطلاع ٹھیک دی گئی تھی ۔۔ مگر اسکی غلامانہ سوچ تھی یا نکے کی لاتوں اور تپڑوں کا اثر کہ وہ بات وڈے پر ڈالنے کی بجائے۔۔ الزام خود پر ڈالے جارہا تھا۔۔ ۔
کیا تم نے مزاق کیا تھا۔۔ پنڈ میں ڈھنڈورا کیوں پٹوایا ۔۔ چل اب تمہیں پیٹنے کی باری ہے۔۔

رک جائیں سرکار۔۔ رک جائیں۔۔ آہ آہ ۔۔ باوجی نے کہا ہے وہ آئیں گے مگر کچھ دن بعد انہوں نے خود ہی آنا ملتوی کیا ہے اس میں راجے کا قصور نہیں۔
راجے کی سٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھلائی جاری تھی کہ۔۔ انکا پرانا کارندہ ہانپتے کانتے یہ خبر لایا۔۔جس پر نکہ راجے کو چھوڑ کر اسکی طرف ہوگیا۔۔

سونے تو کہاں غائب تھا۔۔ اور یہ خبر اب دے رہا ہے جب انتظار سے ہماری حالت غیر ہوگئی ۔۔
سونا جو سونا انگل کے نام سے مشہور تھا۔۔ بیچارہ وڈے کے ساتھ ہی فرار ہوگیا تھا۔۔ اور آج وڈے کی خبر لایا تو ساتھ میں دو لاتیں بھی کھائیں۔ ۔
چلو پھر۔۔ حویلی آجانا۔ ابھی اور بھی کام ہیں۔

سنگدل نکہ راجے اور سونے کی دھلائی کرکے جیپ کی طرف ایسے روانہ ہوا جیسے کوئی چادر کو جھاڑ کر بے پراوئی سے چل پڑتا ہے۔۔
جو حکم سرکار۔۔
راجے اور سونے نے یک آواز ہوکر جواب دیا۔۔ کیونکہ وہ نکے کی کمینی طبیعت سے واقف تھے۔۔
پوں پوں۔۔

کچھ ہی دیر میں نکے کی جیپ پھر سے پنڈ کے رستوں پر دھول اڑاتے ہوئ رواں دواں تھی اور پیچھے سے گاڑی کی آواز اسکا پیچھا کر رہی تھی۔۔ جیسے کہہ رہی ہو کہ نہ امید نہ ہو۔۔ پھر آنا۔۔ وہ ائے گا۔۔ چاہے مرضی سے ہو یا ۔۔ٓ

269912297_1058667768256398_7925170817956879649_n.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا سسسسسسسلام ۔

خوچا ۔اپنے جیسی کو ہی دعوت دیتا ہے ۔

یار میرا جانی باااااا با۔ قسم اللہ کا ھم تمہارا تھریڈ کو تو کچھ نہیں بولے گا ، مگر ھم اس مرغی کا پتہ لگانے گنج پور ضرور جاوے گا ۔

ھم کو تھوڑا ٹیم چاھیے ، پہلے ایک کھوتا خریدے گا ، فیر اس پر نسوار لادے گا ۔ پھر ایک پچکاری کا برتن خریدے گا ۔ میرا انتظار کرنا جانی بابا۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یرا۔۔ تیرے تڑپنے کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔۔
تیرا ذکر تو ہے ہی نہیں اس قصے میں۔۔
زیدی قاسم پاجی۔​

جانی بھیا سسسسسسسلام ۔

خوچا ۔اپنے جیسی کو ہی دعوت دیتا ہے ۔

یار میرا جانی باااااا با۔ قسم اللہ کا ھم تمہارا تھریڈ کو تو کچھ نہیں بولے گا ، مگر ھم اس مرغی کا پتہ لگانے گنج پور ضرور جاوے گا ۔

ھم کو تھوڑا ٹیم چاھیے ، پہلے ایک کھوتا خریدے گا ، فیر اس پر نسوار لادے گا ۔ پھر ایک پچکاری کا برتن خریدے گا ۔ میرا انتظار کرنا جانی بابا۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یرا۔۔ تیرے تڑپنے کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔۔
تیرا ذکر تو ہے ہی نہیں اس قصے میں۔۔
زیدی قاسم پاجی۔​

۔ یرا ھم کو ابی تو گنج پور ضرور جانا پڑے گا ۔ ھم کو معلوم کرنا ہے اس ٹرک کا بتی کے آگے کیا ہے ۔ پیچھے تو ھم جانتا ہے کون زور لگا رھا ہے ، آگے میں ضرور ھمارا کوئ خان ڈرائوری کرتا ہے ۔ خوچہ ایسا ایسا چکر دیتا ہے، ھماری برادری کو نسوار کا ضرورت پیش نہیں آتا ہے ۔​
 

saleema

MPA (400+ posts)

۔ یرا ھم کو ابی تو گنج پور ضرور جانا پڑے گا ۔ ھم کو معلوم کرنا ہے اس ٹرک کا بتی کے آگے کیا ہے ۔ پیچھے تو ھم جانتا ہے کون زور لگا رھا ہے ، آگے میں ضرور ھمارا کوئ خان ڈرائوری کرتا ہے ۔ خوچہ ایسا ایسا چکر دیتا ہے، ھماری برادری کو نسوار کا ضرورت پیش نہیں آتا ہے ۔​
Jani ne Teri Lang ko Jo aag lagaye hai tera pechwara or pag captain Safdar k pag k Tara gulabi ho Gaya hai..
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ناموں کے ریفرینس اور ان ناموں کا ترجمہ لاجواب کیا ہے
بہت خوب لیکن اگر وڈا دلا تابوت میں آگیا تو ؟
شکریہ جناب۔۔

اسے تابوت کی نہیں بُوٹ کی ضرورت ہے وہ بھی اس کی گنجی گ پر۔
ویسے بھی تابوت میں آنے سے گنج پور کا کوئی فائدہ نہی ہوگا۔۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Jani ne Teri Lang ko Jo aag lagaye hai tera pechwara or pag captain Safdar k pag k Tara gulabi ho Gaya hai..

ھائے سلیمہ ، واری جاواں تیری انگریجی تے ۔ اینج پئ لکھدی اے جیوے نئ چنے دی چاننی وچ کھلے پلاں تے محبتاں دیا لینا پاندی جاندی اے ۔

اللہ بخشے محروم چوھدری صاب نوں ، او وی راتی ویلے اینج ہی بار دی ھوا کھانے واسطے ساری رت دروازیاں تے دروازے تولدے رھندے سی ۔ مین تے بڑی پریشانی لگ پیی اے ، اے جوان سلیمہ ، او بڈھا چوھدری ، کتھے بونیاں نوں دنیا وچ لان دی تیاری نہ ہووے ۔

تو چپ کرکے ، سرخی لا تے فیر ڈنڈہ پھڑ کے اپنی اصل پہچان کروا ، اوترے دا پانی ڈک گیا وے ۔ شودی نہ ھووے تے ۔​