وڈے چوہدری کی گنج پور واپسی۔۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Sadly even Rana Shamim's affidavit becomes useless. Thanks to Maryam, failing Nawaz in all his Tadabeer.
B1621BF9-A584-46A4-B338-1FCD6BCD9C14.jpeg
 
Rio

Councller (250+ posts)
یار جانی پائی، یہ تحریر پڑھ کر دو ہزار اٹھارہ الیکشن سے پہلے اور پرانے جانی کی یاد آگئی، اس وقت آپ کی یہ سیریز چلا کرتی تھی.
??پھر پی ٹی آئ جیت گئی اور جانی پائی مذہبی پٹواری بن گئے..
وقت گزرنے کا پتہ نہیں چلتا، ابھی ٢٠٢٣ آنے والا ہے، شائد پھر سے پرانے جانی کی تحریریں ملا کریں.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ قصہ دوہزار سولہ کے آس پاس کا ہے جناب۔۔ آخری قسط کب آئی یاد نہیں۔۔

جہاں تک مزہب کی بات ہے اس پر تو انشا اللہ قائم رہنا ہے ۔۔ آخر تک۔۔
مگر ساتھ میں دلپشوری بھی چلتی رہے گی مگر حد میں رہ کر۔۔۔

فی الحال تو سونا انگل اور راجہ اس طرح سر دیگ میں رکھے ہیں اور شرمارہے ہیں یہاں آنے سے۔۔​

270442385_6736274429776939_7665217726614379771_n.jpg
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
49793734_2226995280922634_8884015851775197184_n.jpg