پانچواں فلور: ارناب گوسوامی کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

arnn11b21.jpg


سوشل میڈیا پر #ArnabGoswami اور #ISIon5thFloor ٹاپ ٹرینڈز۔۔ سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے اور میمز شئیر کرکے ارناب گوسوامی کا مذاق اڑاتے رہے

بھارت کے متنازع صحافی ارناب گوسوامی پاکستان دشمنی میں ہمیشہ آگے آگے رہتے ہیں لیکن اب ایک بار پھر ان کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا انہی کے ٹی وی چینل پر بری طرح بے نقاب ہوگیا اور وہ ایک مذاق بن کر رہ گئے ۔

کچھ روز قبل ارناب گوسوامی نے ایک پروگرام میں پاکستانی تجزیہ کار کی موجودگی میں دعویٰ کیا کہ پاک آرمی آفیسرز نے سرینہ ہوٹل کابل کے 5ویں فلور پر ڈیرے ڈالے ہیں

ارناب گوسوامی نے پاکستانی تجزیہ کار کو جارحانہ انداز میں یہ بھی کہا کہ میرے انٹیلی جنس سورسز کو چیلنج نہ کریں۔

پاکستانی تجزیہ کار اس پرپاکستانی تجزیہ کار نے جواب دیا کہ کابل کا سرینہ ہوٹل صرف دو فلور پر مشتمل ہے، اس کا پانچواں فلور ہے ہی نہیں۔ جس پر ارناب گوسوامی شرمندہ ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔


سوشل میڈیا صارفین نے اس پر ارناب گوسوامی کا خوب مذاق اڑایا اور دلچسپ میمز اور تبصرے کرتے رہے۔

Clipboard02-1.jpg


معروف صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشید کا اس پر کہنا تھا کہ ہمارے بعض لبرل دانشور ارناب گوسوامی سے متاثر ہیں کہ کہ اس کی پیش گوئیاں درست ہوتی ہیں۔ کیوں نہ ہوں " را" کی معلومات۔ ورنہ جھک مارتا ہے۔ جیسے کابل کے دو منزلہ سرینہ ہوٹل کی پانچویں منزل پہ آئی ایس آئی کے افسروں کی "سازش" کا انکشاف۔ افغانستان میں بے آبرو بھارتی پاگل ہو گئے۔

سعداللہ نے تبصرہ کیا کہ یلڈنگ کو الٹا کرو تو 12 فلور نظر آتے ہیں یہ ارناب گوسوامی کا سٹائل ہے ۔


صدام الحق کا کہنا تھا کہ یہ ارناب گوسوامی یا ان کی حفیہ ایجنسی کی ذہانت کی غلطی نہیں ہے ، یہ ہندوستان کے تعلیمی نظام کی ناکامی ہے جو اسے بنیادی "گنتی" سکھانے میں ناکام رہی


ایک سوشل میڈیا صارف نے ہوا میں معلق پانچویں فلور کی تصویر شئیر کرکے ارناب گوسوامی سے سوال کیا کہ اب ٹھیک ہے؟


جہانزیب بچہ کا کہنا تھا کہ ب تو ہنسی بھی نہیں آتی بلکہ ترس آتا ہے ارناب گوسوامی پر ۔۔۔


دیگر سوشل صارفین نے بھی ارناب گوسوامی کا خوب مذاق اڑایا





 
Advertisement

Haha

Minister (2k+ posts)
جیسے نطفہ حرام گشتی فراری کے چاچے شہباز شریف کا داماد اور نطفہ حرام نوازشریف مودی کے پالتو کتے کے بھائی کا داماد اور نطفہ حرام گشتی فراری کی کزن کا گھر والے علی عمران نے پلازہ کا وہ فلور بھی کرائے پر دے دیا تھا اور کئی سال کرایہ وصول کیا تھا جو کہ ابھی تک بنا ہی نہیں اسی طرح ارناب بھوسڑامی نے بھی وہ والا فلور اور اس کے کمرے کرائے پر چڑھا دئے جو ابھی بنے ہی نہیں
جب علی عمران بٹ نطفہ حرام کر سکتا ہے تو ارباب بھوسڑامی کیوں نہیں کر سکتا
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

شکر ہے اس نے یہ نہیں کہہ دیا کہ یہ فلور مودی جی نے ہی بنوا کر دیا تھا اور جب پچھلی مرتبہ وہ افغانستان کے دورے پر تشریف لے گئے تھے تو اپنے وفد کے ہمراہ اسی پانچویں فلور پر ٹہرے تھے
 
Sponsored Link