پاکستان میں توہین مذہب کے مقدمات میں سزائیں، بھارت میں کیا ہوتا ہے؟

1ashoswainrepkdecision.jpg

بھارتی پروفیسر اشوک سوائن نے پریانتھا قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں ملنے کے بعد پاکستان کا بھارت سے موازنہ کر دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں بتایا کہ ایسے واقعات کے بعد بھارت میں کیا ہوا تھا۔

اشوک سوائن نے لکھا کہ پاکستان میں اس گروہ کو سزائیں دی جا رہی ہیں جنہوں نے قرآنی آیات کی بے حرمتی کے الزام میں پریانتھا کمارا نامی غیر ملکی شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

انہوں نے اس واقعے کا بھارت میں ہونے والے واقعات سے موازنہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہاں وہ لوگ جنہوں نے گائے کا گوشت لیجانے کے شبے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا انہیں ایک ریاستی وزیر کی جانب سے ہار پہنائے گئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1516101753938325505
واضح رہے کہ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج نتاشہ نسیم سپرا نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو زندہ جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے 6 مجرموں کو سزائے موت اور 7 کو عمر قیدایک کو پانچ سال اور 82 کو دو، دو سال قید کی سزا سنا دی، ایک ملزم کو عدالت نے بری کردیا ۔

جن مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں ان میں چھ مجرمان محمد حمیر، تیمور احمد، محمد ارشاد، علی حسنین، ابو طلحہ اور عبدالرحمان کو دو دو دفعہ سزائے موت اور دو دو لاکھ روپے معاوضہ مقتول پریانتھا کمارا کے ورثاء کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
پاکستان میں توہینِ مذہب کے نام پر بے شمار لوگ قتل کئے جاچکے ہیں، ان گنت لوگ جیلوں میں ہیں، بھارت میں تو محض اکا دکا واقعہ ہوا ہوگا۔ اس لئے دونوں ممالک کا موازنہ نہیں بنتا۔ پاکستان میں تو پچھلے دنوں فرانس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹی ایل پی نے پورا ملک جام کردیا تھا، بھارت میں ایسا کب ہوتا ہے بھئی؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

بھارت میں اکا دکا واقعہ بھی نہیں ہوتا یہ صاحب خام خواہ دنیا کی سب سے بڑی سیکولریہ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں​
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
بھارت میں اکا دکا واقعہ بھی نہیں ہوتا یہ صاحب خام خواہ دنیا کی سب سے بڑی سیکولریہ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں​

مولوی صاحب۔۔ وہاں اکا دکا واقعہ ہو جاتا ہے، کیونکہ آپ جیسے فسادی مولوی وہاں بھی بھرے پڑے ہیں۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔ وہاں اکا دکا واقعہ ہو جاتا ہے، کیونکہ آپ جیسے فسادی مولوی وہاں بھی بھرے پڑے ہیں۔۔۔
سیکولر جی، آپ جیسے گندے بھارتی سیکولر ان اکا دکا واقعات کو زعفرانی حکمرانوں کے خلاف خوب اچھالتے ہیں​
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
1ashoswainrepkdecision.jpg

Indian professor Ashok Swain compared Pakistan to India after the convicts in the Priyantha murder case were convicted. He released a message on Twitter stating what had happened in India after such incidents.

Ashok Swain wrote that the group was being punished in Pakistan for killing a foreigner named Priyantha Kumara on charges of desecrating Quranic verses.

He compared the incident to incidents in India, where people who had killed a man on suspicion of smuggling beef were beaten by a state minister.

https://twitter.com/x/status/1516101753938325505
It may be recalled that Judge Natasha Naseem Supra of Gujranwala Special Anti-Terrorism Court had pronounced the verdict in the case of burning alive Sri Lankan citizen Priyantha Kumara in Sialkot.

The court sentenced six convicts to death, seven to life imprisonment, one to five years and 82 to two years in prison. One of the accused was acquitted by the court.

Among the convicts who have been sentenced, six convicts Mohammad Hameer, Teymour Ahmed, Mohammad Irshad, Ali Hasnain, Abu Talha and Abdul Rehman have been sentenced to death twice and ordered to pay Rs. went.
Countless people have been killed in Pakistan in the name of blasphemy, countless people are in jails, in India there may have been only one incident. Therefore, there is no comparison between the two countries. In Pakistan, the TLP had recently jammed the entire country in protest against France. When does this happen in India?
Go Mutra-Gobar addict spotted. RSS Bhakt & disciple of terrorist Modi.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
سیکولر جی، آپ جیسے گندے بھارتی سیکولر ان اکا دکا واقعات کو زعفرانی حکمرانوں کے خلاف خوب اچھالتے ہیں​
مولوی صاحب۔۔ اب آپ لوگوں نے کچھ دنوں سے سویڈن میں گند مچایا ہوا ہے، آخر آپ کی قوم میں میں ایسا کونسا کیڑا ہے جو دنیا کے کسی بھی خطے میں آپ لوگوں کو امن اور چین سے نہیں رہنے دیتا۔۔ ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔ اب آپ لوگوں نے کچھ دنوں سے سویڈن میں گند مچایا ہوا ہے، آخر آپ کی قوم میں میں ایسا کونسا کیڑا ہے جو دنیا کے کسی بھی خطے میں آپ لوگوں کو امن اور چین سے نہیں رہنے دیتا۔۔ ؟
یہ سیکولر ریاستوں کا کیڑا ہے جو چین سے نہیں بیٹھتا. بھارت ہو یا سوئیڈن اقلیتیں کبھی کسانوں کی صورت میں بے چین رہتی ہیں کبھی انہیں ان کے پہناوے پر بے چین کیا جاتا ہے​