پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ

    پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے واضح کردیا کہ پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے۔ پاکستان سے رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے,امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سے سیکیورٹی اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر امریکہ کا اظہار تشویش

    پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر امریکہ کا اظہار تشویش امریکا نے آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کردہایا, امریکا نے کہا اس طرح کی رپورٹس پر تشویش ہوتی ہے، یہ چیزیں پاکستانی حکام کے بیان کردہ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے ہدف سے متصادم ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوگئی

    آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوگئی پاکستان میں آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے، کسٹم ویلیوز میں کمی کے باعث موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور موبائل فون کمپنی ایپل کے موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے،...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے حصول میں 50 فیصد کمی کا سامنا

    پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے حصول میں 50 فیصد کمی کا سامنا ہے,ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی پاکستان کی صلاحیت میں نمایاں کمی آئی, غیر ملکی قرضوں کے حصول میں ایک ایسے وقت میں 50 فیصد کمی آئی ہے جب اسلام آباد زیادہ سے زیادہ رقوم کی آمد کے لیے شدت سے توقع کر رہا ہے۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع نے پیر کو...
  5. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سمیت کسی ملک میں سیاسی امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں، امریکا

    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے,واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر نے کہا امریکی سفیر کی چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کے جواب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا امریکی ویزے کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    مجھے مار ڈالو، پاکستان سے نہیں جاؤنگی: افغان مہاجر خاتون

    پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجر خاتون نے اپنے وطن واپس جانے سے انکار کردیا,انہوں نے کہا انہیں مارڈالیں، وہ پاکستان سے نہیں جائیں گی,41 سالہ شاکرہ سلمی کے اپارٹمنٹ میں پولیس گھس آئی ۔ شاکرہ نے اپنے خاندان کے پاسپورٹ اور ویزا کاغذات تلاش کئے,شاکرہ کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ تین پولیس والے پہلے...
  7. Muhammad Awais Malik

    بیرونی فنانسنگ گیپ، پاکستان کا سعودی عرب ودیگر دوست ملکوں سے رابطے کا فیصلہ

    بیرونی فنانسنگ میں کمی لانے کے لیے مختلف اداروں کی نجکاری کا عمل بھی تیز کرنے کا مطالبہ : ذرائع پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کے دوران فنانسنگ گیپ کو ختم کرنے کے لیے سعودی عرب ودیگر دوست ملکوں سے رابطہ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ...
  8. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر توجہ مرکوز ہے: امریکا

    امریکا کا ایک بار پھر پاکستان میں انتخابات پر بیان سامنے آگیا,عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد امریکا کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ امیدوار اور سیاسی...
  9. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

    ورلڈبینک نےپاکستان کےٹیکس نظام کےحوالے سےرپورٹ جاری کردی,رپورٹ کے مطابق ملک میں گیارہ کروڑچالیس لاکھ افراد برسرروزگار ہیں لیکن صرف اسی لاکھ ٹیکس نیٹ میں شامل ہیں، نوے فیصد کاشتکار ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا پاکستان میں ٹیکس کا نظام تاحال پیچیدہ ہے۔ وفاق اور صوبوں کی حدود...
  10. Muhammad Awais Malik

    سی پیک میں بڑا بریک تھرو، پاکستان اور چین میں 15 منصوبوں پر دستخط

    سی پیک میں بڑا بریک تھرو، پاکستان چین میں 15 منصوبوں پر دستخط پاکستان اور چین کے مابین بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ریلویز کے ایم ایل ون منصوبے سمیت 15سے زائد منصوبوں کے ایم او یو پر دستخط ہونگے.17، 18اکتوبرکوچین میں بی آرآئی فورم کے موقع پردونوں ملکوں کے درمیان ایم اویوزپردستخط ہونگے...
  11. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر 12 ہزار افغانیوں کا سعودی عرب پہنچنے کا انکشاف

    پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے, دوسری جانب پاکستان کے جعلی پاسپورٹس پر 12 ہزار سے زائد افغانیوں کا سعودی عرب پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ادھر سعودی عرب نے پاکستانی پاسپورٹس پر جانے والے 12 ہزار افغانیوں کی نشاندہی کی جس پر وزارت داخلہ نے بارہ ہزار سے زائد...
  12. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں 37لاکھ افغان پناہ گزین،کراچی میں 20 لاکھ بنگلہ دیشی رہائش پذیر؟

    پاکستان میں 37 لاکھ افغان پناہ گزین،کراچی میں 20 لاکھ بنگلہ دیشی رہائش پذیر پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے,پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں بیرون ممالک سے پناہ گزیں کثیر تعداد میں رہائش پذیر ہیں ، ان میں37لاکھ افغان باشندے بھی شامل ہیں,جو1979 ء میں...
  13. Muhammad Awais Malik

    پاکستانیوں نے مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جا کر کریں: نوازشریف

    پاکستانیوں نے مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جا کر کریں: میاں محمد نوازشریف برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو صرف اور صرف پاکستانی بن کر رہنا چاہیے: تاحیات قائد مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم وتاحیات قائد مسلم لیگ میاں محمد نوازشریف نے آج لندن میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کی۔ میاں محمد نوازشریف نے...
  14. Muhammad Awais Malik

    پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیئے جانے کا منتظر

    پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیئے جانے کا منتظر پاکستان سعودی عرب کے ساتھ 10ارب ڈالر کے سودے کو جلد حتمی شکل دینے کا منتظر ہے۔ اس سودے میں سعودی عرب کی بڑی فرم آرامکوکے ساتھ 2023 میں حب میں ریفائنری کی تعمیر کا معاہدہ بھی شامل ہے۔ سول اور فوجی حکام کی جانب سے مل کر...
  15. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا اب گلگت بلتستان کا دورہ

    پاکستان میں تعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم ان دنوں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں, ڈونلڈ بلوم سیروتفریح کے مختلف مقامات کے ساتھ ساتھ یو این ڈی پی کے مقامی حکومت کے ساتھ جاری منصوبوں کے دورے بھی کر رہے ہیں اور موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ بلوم نے بعض مقامی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں...
  16. Muhammad Awais Malik

    ایک ماہ میں روزگار کیلئے پاکستان سے جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    ایک ماہ میں روزگار کیلئے پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ایک ماہ کے دوران روزگار اور ملکی معاشی حالات سے تنگ آکر پاکستان چھوڑنے کر بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی و سیاسی بحران کا...
  17. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سے کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں:سربراہ آئی ایم ایف

    پاکستان صرف امیروں سے مزید ٹیکس لے،سربراہ آئی ایم ایف آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق...
  18. Muhammad Awais Malik

    لاکھوں پاکستانی شہریوں کا ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں محفوظ ڈیٹا ہیک

    انٹرنیٹ پر فروخت 22 لاکھ پاکستانیوں کے ڈیٹا کی قیمت 2 بٹ کوئن طلب کی جا رہی ہے: ذرائع پاکستان کے مختلف ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے والا سافٹ ویئر ہیک کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے ملک کے مختلف ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں ڈیٹا محفوظ کرنے والے سافٹ ویئر کو ہیک کر کے 20...
  19. Muhammad Awais Malik

    پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کردیا

    پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ حالات کا مکمل جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔ انہوں...
  20. Muhammad Awais Malik

    جولائی 2023 میں پاکستان پر قرض اربوں ڈالر مزید بڑھ گیا

    جولائی 2023 میں پاکستان پر قرض اربوں ڈالر مزید بڑھ گیا پاکستان پر قرضہ مزید بڑھ گیا، سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر کے ٹائم ڈپازٹ اور چین کی جانب سے ’’ ڈریگن‘‘ ملٹی رول فائٹرایئر کرافٹ کےلیے پاکستان ایئر فورس کو 508 ملین ڈالر رقم دینے سے پاکستان کا قرض جولائی2023کو موجودہ مالی سال کے پہلے...