پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان سخت جملوں پر مبنی جھڑپ

Landmark

Minister (2k+ posts)
پرویز خٹک نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے، ذرائع







 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Landmark

Minister (2k+ posts)
پرویز خٹک نے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی اس گفتگو پر وزیراعظم اٹھ کر جانے لگے اور کہا کہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
Agar Pervez khattak waqai blackmail kar raha hai toh ghalat kar raha hai.
پرویز خٹک نے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی اس گفتگو پر وزیراعظم اٹھ کر جانے لگے اور کہا کہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
پرویز خٹک نے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی اس گفتگو پر وزیراعظم اٹھ کر جانے لگے اور کہا کہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔

Yeh Chiz. We trust and support Kaptaan.
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

پرویز خٹک اپنے آپ کو شائد اگلا وزیر اعظم سمجھ رہا ہے۔ لگتا ہے اس کو گول مال کرنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا اپنی وزارت میں۔ لات مارو اس کو اس جیسوں کو پارٹی بدر کر دو
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)
پرویز خٹک نے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی اس گفتگو پر وزیراعظم اٹھ کر جانے لگے اور کہا کہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔
Tu wahan beth kar jootay polish karaha tha? 🤔
 

Keep the trust

Senator (1k+ posts)
پرویز خٹک نے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی اس گفتگو پر وزیراعظم اٹھ کر جانے لگے اور کہا کہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔
That shows what?
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
Image 201.png
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

یار آپ لوگ بھی عجیب ہیں۔ چڈی بیچارہ گھما گھما کر ایک ہی بات کو دہرا رہا ہے مگر کوئی اثر لیتا ہی نہیں۔ بھائی اس کی بھی دیہاڑی لگی ہے۔ میجر گوراؤ اس کو پیسے ہی فساد پھیلانے کیلیئے ہے اور آپ لوگ ہیں کہ اس چڈی کو لفٹ ہی نہیں کرا رہے۔ شائد آپ لوگوں کو گاؤ متر کی بدبو نے دور کر دیا
 
Sponsored Link