پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل، وزرا نے حلف اٹھا لیا

11%D9%BE%D8%A6%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%A7.jpg

پنجاب میں حکمران جماعت ن لیگ نے فوری طور پر پنجاب کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ ،منتخب وزراء نے حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ن لیگ کے اہم اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق اور صوبائی رہنما ملک احمد خان اور عطاء اللہ تارڑ سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔


اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں ن لیگی قیادت نے فوری طور پر پنجاب کابینہ کی تشکیل فیصلہ کیا گیا۔

FYcCePcX0AEcaCK


میڈیا رپورٹس کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقد ہوئی۔ جس میں گورنر پنجاب خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان، عطااللہ تارڑ، سردار اویس لغاری، بلال یاسین، خواجہ عمران نذیراور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان سے حلف لیا۔

FYcCe2xX0AAry8P
 
Last edited:

hello

Minister (2k+ posts)
مجھے ککڑی پر ترس آتا ہے ہوئی اس کے ساتھ واوا
بیچاڑے کچھ گھنٹوں کے صوبائی وزیر اصل میں ان سے وعدے کر رکھے تھے کہ تم لوگوں کو وزیر بناؤں گا اور بیچارا خیراتی وزیر اعلی انہیں خوش کر رہا ہے اصل میں اس کے پیچھے کہانی وہ ہی ہے کہ میں صرف 8 گھنٹے وزیر اعلی رہا اور پھر خیراتی وزیراعلی بن گیا تمھارے ساتھ بھی ایسے کرواتا ہوں پھر بعد میں مجھے تو نہیں کہہ سکوں گے 8 گھنٹے کا وزیر اعلی
 
Last edited:

Ishrat_baji

Chief Minister (5k+ posts)
بیچاڑے کچھ گھنٹوں کے صوبائی وزیر اصل میں ان سے وعدے کر رکھے تھے کہ تم لوگوں کو وزیر بناؤں گا اور بیچارا خیراتی وزیر اعلی انہیں خوش کر رہا ہے اصل میں اس کے پیچھے کہانی وہ ہی ہے کہ میں صرف 8 گھنٹے وزیر اعلی رہا اور پھر خیراتی وزیراعلی بن گیا تمھارے ساتھ بھی ایسے کرواتا ہوں پھر بعد میں مجھے تو نہیں کہہ سکوں گے 8 گھنٹے کا وزیر اعلی
they want to distribute money before CJ kick them out. This night they will disburse billions of punjab funds.
 

feeqa

Senator (1k+ posts)
If SC Judges legitimize this punjab govt then Imran should give a call against GHQ & Supreme Court prostitute Judges as enough is enough & these two bastard institutions are root of all evils
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
11%D9%BE%D8%A6%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%A7.jpg

پنجاب میں حکمران جماعت ن لیگ نے فوری طور پر پنجاب کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ کیا ہے،منتخب وزراء آج ہی حلف اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ن لیگ کے اہم اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق اور صوبائی رہنما ملک احمد خان اور عطاء اللہ تارڑ سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔


اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں ن لیگی قیادت نے فوری طور پر پنجاب کابینہ کی تشکیل فیصلہ کیا ، فیصلے کے مطابق نو منتخب کابینہ آج شام کو ہی حلف اٹھائے گی، نئی کابینہ میں پیپلزپارٹی کے 3 وزراء بھی شامل ہوں گے۔

FYcCePcX0AEcaCK


میڈیا رپورٹس کے مطابق حلف برداری کی تقریب آج شام گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقد کی جائے گی جس میں گورنر پنجاب خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان، عطااللہ تارڑ، سردار اویس لغاری، بلال یاسین، خواجہ عمران نذیراور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان سے حلف لیں گے۔

FYcCe2xX0AAry8P
BREAKING NEWS = FAKE NEWS
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
A hopeless effort to declare themselves ""Siasi Murdar". Last blinks of the dying lamp.
 
Sponsored Link