پنجاب کابینہ

  1. Muhammad Awais Malik

    پنجاب کابینہ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین ختم کرنے کی منظوری دے دی

    پنجاب کی نگران کابینہ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین ختم کرنے کی منظوری دے دی,ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے ووٹنگ مشین کو ختم کردیا,ووٹنگ مشین ختم کرنے کا آرڈیننس الیکشن کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کیاگیا، آرڈیننس 3 ماہ تک نافذ رہے گا اور بعد میں 3 ماہ کی توسیع کابینہ کرے گی۔ نگران...
  2. Rana Asim

    نگراں پنجاب کابینہ:وہاب ریاض وزیرکھیل کامنصب سنبھالنےکیلئےپاکستان پہنچ گئے

    پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپپورٹس کے مطابق پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے بعد قومی کرکٹر وہاب ریاض کو صوبائی وزیر کھیل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ یہ منصب سنبھالنے کے لیے وہاب ریاض بی پی...
  3. Rana Asim

    پنجاب حکومت کی لاہور کیلئے مکمل انڈرگراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری

    پنجاب کابینہ نے لاہور کے لئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس ہوا جس میں لاہورکے لئے مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن، ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ...
  4. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت نے متعدد وزراء کےقلمدان تبدیل کردیئے

    پنجاب حکومت کے متعدد وزراءکے محکموں میں تبدیلی کردی گئی ہے،تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کردیئے ہیں، جیسا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا محکمہ یاسمین راشد سے واپس لے کر اسے اختر ملک...
  5. Rana Asim

    پنجاب کابینہ ، کونسی وزارت کس کے کھاتے میں آئے گی، تفصیل آ گئی

    پنجاب کابینہ میں وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وزرا کو ملنے والے محکموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت، میاں اسلم اقبال ہاؤسنگ اور انڈسٹریز کے وزیر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید بلدیات اور مراد راس اسکولز ایجوکیشن کے وزیر ہوں گے۔ علی افضل ساہی وزیر مواصلات، لطیف...
  6. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان نے پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی

    سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کابینہ ارکان کی ابتدائی فہرست گزشتہ رات پنجاب کی قیادت کو موصول ہوئی، جس میں انہوں نے پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کو منظور کر لیا، مسلم لیگ ق کو کابینہ میں کوئی وزارت نہیں دی گئی، ق لیگ اور تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق...
  7. Muhammad Awais Malik

    پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل، وزرا نے حلف اٹھا لیا

    پنجاب میں حکمران جماعت ن لیگ نے فوری طور پر پنجاب کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ ،منتخب وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ن لیگ کے اہم اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء...
  8. Muhammad Awais Malik

    پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید کتنے ارکان کابینہ میں شامل ہونگے؟

    صوبائی کابینہ پنجاب میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ، پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، متحرک اراکین میں سے 4 کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے متحرک اراکین پنجاب...