چیف جسٹس قاضی عیسی کا پاکستان

The Sane

Minister (2k+ posts)
قیاس ہے کہ چیف جسٹس نا صرف کھوتی شریف بلکہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرے گا، تاکہ عمران خان کی پی ٹی آئی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر سکے۔ اور اگر بس چلا تو خان کے خلاف اسی کی پارٹی کے چار جھوٹے گواہ کھڑے کروا کر اسے بھی ۶۲، ۶۳ کے تحت اگر تاخیات نہ سہی، تو اگلے دو تین الیکشنز کے لیے نااہل قرار دے گا۔
 
Advertisement

hello

Minister (2k+ posts)
اس نے حاجی عیسی شریف نے یہ کوشش بھی کی تھی لیکن اس وقت ججوں نے بھانپ لیا تھا اور وہ موڈ میں نہیں تھے کہ فائز عیسی کیا چاہتا ہے یہ کسی اور چکر میں اور اس کو آگے سے حکومت کے کیس سننے سے بھی منع بھی کر دیا تھا اور اس کا سو موٹو جو اس نے ترقیاتی کاموں کے نام پر لیا تھا جس بعد میں یہ خود بیوقوفوں کی طرح پارٹی بن گیا تھا اس کو بھی خارج کر دیا تھا جس پر یہ بعد میں بڑا چیخا چلایا تھا
میرے خیال میں چیف جسٹس بننے سے پہلے یہ حکومت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کرے گا جب یہ اپنا کیس کڑ رہا تھا تب بھی یہ بڑا اگریسو تھا کہ مجھے کوئی موقعہ ملے سب کچھ تباہ برباد کر دو ں

حاجی عیسی شریف کے کیس میں تو ججوں نے ویسے بھی اپن آپ دیکھا دیا کہ اگر انصاف ہماری طرف آئے گا تو ہم ماں
بہن ایک کر دیں گیں اس سے پہلے بھی ججوں کا صدارتی ریفرنس کا خارج کرنا صاف ظاہر تھا کہ ہم

میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے کومنافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوئے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں بہن ایک کر دیں گیں جج ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سے معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تذکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جسٹس ے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا رہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
قیاس ہے کہ چیف جسٹس نا صرف کھوتی شریف بلکہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرے گا، تاکہ عمران خان کی پی ٹی آئی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر سکے۔ اور اگر بس چلا تو خان کے خلاف اسی کی پارٹی کے چار جھوٹے گواہ کھڑے کروا کر اسے بھی ۶۲، ۶۳ کے تحت اگر تاخیات نہ سہی، تو اگلے دو تین الیکشنز کے لیے نااہل قرار دے گا۔
ناجائز عیسی کے یہی ارادےلگتے ہیں اور دوسرے مج میرا مطلب ہےجج اسے سپورٹ کر رہے ہیں دوسرے لفظوں میں عدالتی کتی چوراں نال ملی ہوئی اے
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
es bike huay Judges ki kiya auqat ha.. Asal mn tu Pakistan phr is judge ke London wale Abba G ka hoga..

Title need to be corrected: "Easy Paisa ke CJ banane ke baad Sultan Mafroor ka Pakistan" aur Endia ke yaar ki Govt..

is Seedhi saadhi aur jahil awaam ko be maza aye ga.. jo abi tak apne 2 paise ke kaam ke liye Corrupt logon ko apna leader banane per tul gaye ha..
Aur phe Sultan Mafroor Endia ke sath mil kr apni wafadar Establishment ka dimag b sahi trah set kare ga..
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Uss se pehlay hi isko khudday lane laga dengay. Yeh sirf IK ke against nahi balkay army ke against bhi hai...aur wese bhi tab tak sattu ki pedawar bajwa ghar beth chuka hoga aur koi behtar COAS aagaya hoga.
 

arifkarim

Minister (2k+ posts)
قیاس ہے کہ چیف جسٹس نا صرف کھوتی شریف بلکہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرے گا، تاکہ عمران خان کی پی ٹی آئی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر سکے۔ اور اگر بس چلا تو خان کے خلاف اسی کی پارٹی کے چار جھوٹے گواہ کھڑے کروا کر اسے بھی ۶۲، ۶۳ کے تحت اگر تاخیات نہ سہی، تو اگلے دو تین الیکشنز کے لیے نااہل قرار دے گا۔
جیسے فائز عیسی حکومتی ریفرنس نہیں مانتا تو حکومت اسکے فیصلہ کیوں مانے؟ جیسے کو تیسا
 

younus

Senator (1k+ posts)
any thing is possible with this Sharif mafia, hu sakta hai yeh Chief Justice Gulzar ke janey kay baad kar guzrey. in logon ka Pakistan mein stake sirf loota huya paisa hai
 

Haha

MPA (400+ posts)
اس نے حاجی عیسی شریف نے یہ کوشش بھی کی تھی لیکن اس وقت ججوں نے بھانپ لیا تھا اور وہ موڈ میں نہیں تھے کہ فائز عیسی کیا چاہتا ہے یہ کسی اور چکر میں اور اس کو آگے سے حکومت کے کیس سننے سے بھی منع بھی کر دیا تھا اور اس کا سو موٹو جو اس نے ترقیاتی کاموں کے نام پر لیا تھا جس بعد میں یہ خود بیوقوفوں کی طرح پارٹی بن گیا تھا اس کو بھی خارج کر دیا تھا جس پر یہ بعد میں بڑا چیخا چلایا تھا
میرے خیال میں چیف جسٹس بننے سے پہلے یہ حکومت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کرے گا جب یہ اپنا کیس کڑ رہا تھا تب بھی یہ بڑا اگریسو تھا کہ مجھے کوئی موقعہ ملے سب کچھ تباہ برباد کر دو ں

حاجی عیسی شریف کے کیس میں تو ججوں نے ویسے بھی اپن آپ دیکھا دیا کہ اگر انصاف ہماری طرف آئے گا تو ہم ماں
بہن ایک کر دیں گیں اس سے پہلے بھی ججوں کا صدارتی ریفرنس کا خارج کرنا صاف ظاہر تھا کہ ہم

میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے کومنافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوئے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں بہن ایک کر دیں گیں جج ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سے معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تذکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جسٹس ے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا رہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا
اگر اللہ کی طرف ہی یہ ۔۔۔زادہ چیف بننے سے پہلے ہی کسی کتے کی موت مرگیا تو اس کی بد روح قیامت تک بے چین سڑتی رہے انتقام کی آگ میں جہنم میں جانے سے پہلے بھی یہ خنزیر جلتا رہے گا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt judiciary is protector of all corrupt mafias. All corrupt judges need to be bulldozed.
جس طرح پاکستان چائینہ سے کرونا وائرس کی ویکسین منگوا رہا ھے ایسی طرح پاکستان کو چاھیے دس سپریم کورٹ کے جج بھی چائینہ سے کرپشن کے خاتمے کے لئے آدھار منگوا لے تو دس دنوں میں قاضی فائز سمیت سب ججوں کا جنازہ تیار ہو جائے گا اب اس میں کیا ھے چین میں تو کرپشن کی سزا موت ھے
 

Haha

MPA (400+ posts)
کمُ از کمُ سات ۔۔۔زادے تو سپوٹڈ ہیں سزائے موت کے حقدار سپریم کرپٹ اور لوہار کورٹ کے ہائی کرپٹ اکثریتی ہیں
 

Siberite

Councller (250+ posts)
اگر اللہ کی طرف ہی یہ ۔۔۔زادہ چیف بننے سے پہلے ہی کسی کتے کی موت مرگیا تو اس کی بد روح قیامت تک بے چین سڑتی رہے انتقام کی آگ میں جہنم میں جانے سے پہلے بھی یہ خنزیر جلتا رہے گا

نام اللہ کا اور پسند اپنی ۔ آپ بھی خوب ثواب سمیٹ رہے ہیں ۔​
 

The Sane

Minister (2k+ posts)
نام اللہ کا اور پسند اپنی ۔ آپ بھی خوب ثواب سمیٹ رہے ہیں ۔​
انصاف کے سب سے بڑے دنیاوی ممبر پر بیٹھا حرام خور جب اللہ کے نام پر اٹھائے حلف کو پیروں میں رول دے تو اس کے لیے یہ کہا بھی کم ہے
 

The Sane

Minister (2k+ posts)
جس طرح پاکستان چائینہ سے کرونا وائرس کی ویکسین منگوا رہا ھے ایسی طرح پاکستان کو چاھیے دس سپریم کورٹ کے جج بھی چائینہ سے کرپشن کے خاتمے کے لئے آدھار منگوا لے تو دس دنوں میں قاضی فائز سمیت سب ججوں کا جنازہ تیار ہو جائے گا اب اس میں کیا ھے چین میں تو کرپشن کی سزا موت ھے
اتنا خرچہ بھی کیوں کریں۔ آئیے ہم اپنے اندر اتنا تپڑ پیدا کریں کہ ان حرام خور ججوں کا گریبان خود پکڑ سکیں
 

Siberite

Councller (250+ posts)
انصاف کے سب سے بڑے دنیاوی ممبر پر بیٹھا حرام خور جب اللہ کے نام پر اٹھائے حلف کو پیروں میں رول دے تو اس کے لیے یہ کہا بھی کم ہے
آخرت کے فیصلے رب پر چھوڑ دو ۔​
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں