چیف جسٹس قاضی عیسی کا پاکستان

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi Easy Paisa ke case ke baad ab her koi case jeetne ke liye open market ki trah rate lagaye ga.
Booliyan lagein ge.. 1 room apartment, 2 room apartment ... phr jo zyada boli lagaei ga wo case jeet jaye ga..
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi 2 saal rehtay hain uss kay CJP honay mein. By that time, PTI government would have completed its tenure and there is no chance that PTI will win in 2023.

Iss liay abhi say apna aur dosron ka demaagh kharaab na karo.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں دنیا کے فیصلوں کی بات کر رہا ہوں۔ آخرت کا کیا پتہ، آپ کہاں اور میں کہاں
جس پوسٹ( 11) کا حوالہ دے کر جواب دیا ہے اس کے مندرجہ جات کا دوبارہ مطالعہ فرما ئیے ، بات صاف اور واضح ہو جائے گی۔​
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جس پوسٹ( 11) کا حوالہ دے کر جواب دیا ہے اس کے مندرجہ جات کا دوبارہ مطالعہ فرما ئیے ، بات صاف اور واضح ہو جائے گی۔​
آپ کا بیان سر آنکھوں پر مگر میری بات کا سیاق و سباق بالکل مختلف ہے ۔ اور اس پر میں ابھی بھی قائم ہوں