کشمیر الیکشن: بڑے بڑے تجزیہ کار منہ دیکھتے رہ گئے

Shan ALi AK 27

Senator (1k+ posts)
سارے جاہل دانشور دلال ہیں کرپٹ سسٹم کے
میڈیا نے اگر عوام کو شعور دیا ہوتا تو ان چوروں کو ایک ووٹ بھی نہ ملتا
لیکن یہ خود اس سسٹم کی پیداوار ہیں اور ہیلی کاپٹر کے جھوٹے
والا زمانہ واپس لانا چاہتے ہیں
 
Kam

Senator (1k+ posts)
PTI victory was always on the cards because of integrity of Imran Khan and his patriotic stance on many issues. This is in sharp contrast to the PMLN's anti-Pakistan agenda and their repeated undermining of the state of Pakistan.
State is acting like a no body. It's undermining people of Pakistan.
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
کشمیر الیکشن میں وہی الیکٹ ایبل جیتے ہیں جو الیکشن سے چند دن پہلے تحریک انصاف میں شامل ہوئے -تحریک انصاف کا ووٹر کہا ہے اور تحریک انصاف کے امیدوار کہاں ہیں ؟ جو الیکٹ ایبل نون لیگ یا پیپلز پارٹی میں رہ گئے وہ بھی جیت گئے - کشمیر میں الیکٹ ایبل اور حکومتی پارٹی ہی ہمیشہ جیتتی ہے -الیکٹ ایبل خود بھی حکومتی پارٹی میں جاتے ہیں اور کچھ کو وزارت کی پیشکش کر کے دوسری پارٹیوں سے توڑا جاتا ہے - دو ہزار سولہ میں تحریک انصاف نے بغیر الیکٹ ایبل اور بغیر حکومت میں ہوئے الیکشن لڑا تھا تو اسے صرف دو سیٹیں ملی تھیں - اپوزیشن نے پھر بھی بہتر کارکردگی دکھائی ، نون لیگ نے چھ اور پیپلز پارٹی نے گیارہ سیٹیں حاصل کیں -

https://dunya.com.pk/index.php/featured/612047 (select text, right click and go to the link)
https://dunya.com.pk/index.php/featured/611945 ((select text, right click and go to the link)

https://dunya.com.pk/index.php/featured/612047
https://dunya.com.pk/index.php/featured/611945

Kam
wasiqjaved
Shan ALi AK 27
Dawood Hassan

ویسے اگر خان صاحب کو اتنا ہی ٹرسٹ تھا اپنی پالیسیوں اور مقبولیت پر تو الیکٹ ایبل کو ٹکٹ کیوں دئے - الیکٹ ایبل بھی وہ جو نون لیگ سے آئے یا لائے گئے - ویسے خان صاحب کو نون لیگ کے لوگوں پر کافی اعتبار ہے جیسے کہ عثمان بزدار الیکشن سے صرف تین مہینے پہلے تحریک انصاف میں آیا اور خان صاحب نے اپنے بھد جو سب سے بڑا عہدہ تھا اسے دے دیا -
🤣
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)

Lo G nikal aya ek patwari rundi rona daal ne. 😂 😂 😂 😂 😂 😂
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
وہ جو ن لیگی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے ان سے پوچھو پٹواری کہ ان کی پارٹی کا ووٹ کہاں گیا۔

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جو ن لیگی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے ان سے پوچھو پٹواری کہ ان کی پارٹی کا ووٹ کہاں گیا۔

jab yeh electable nuun main hoon to vote nuun ka hota hai.. jab yeh pti main aa jaain tou inn ka vote inn ka apna hota hai.. 😀😀😀😀😀😀
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
کشمیر الیکشن میں وہی الیکٹ ایبل جیتے ہیں جو الیکشن سے چند دن پہلے تحریک انصاف میں شامل ہوئے -تحریک انصاف کا ووٹر کہا ہے اور تحریک انصاف کے امیدوار کہاں ہیں ؟ جو الیکٹ ایبل نون لیگ یا پیپلز پارٹی میں رہ گئے وہ بھی جیت گئے - کشمیر میں الیکٹ ایبل اور حکومتی پارٹی ہی ہمیشہ جیتتی ہے -الیکٹ ایبل خود بھی حکومتی پارٹی میں جاتے ہیں اور کچھ کو وزارت کی پیشکش کر کے دوسری پارٹیوں سے توڑا جاتا ہے - دو ہزار سولہ میں تحریک انصاف نے بغیر الیکٹ ایبل اور بغیر حکومت میں ہوئے الیکشن لڑا تھا تو اسے صرف دو سیٹیں ملی تھیں - اپوزیشن نے پھر بھی بہتر کارکردگی دکھائی ، نون لیگ نے چھ اور پیپلز پارٹی نے گیارہ سیٹیں حاصل کیں -

https://dunya.com.pk/index.php/featured/612047 (select text, right click and go to the link)
https://dunya.com.pk/index.php/featured/611945 ((select text, right click and go to the link)
Is ganday election system mei humesha electable he jeetay gaya kyu k wo jantay pmln aur ppp walay kaisay dhandlee krtay ha aur pelay election kaisay jeetay thay

Chor ko humesha chor he betar samjtha ha
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks to mariyum nawaz who always help pti for win this election
Seriously
Kashmir photo shop scandal
Kashmir province blunder
Nawaz met with enemy
Army listening on radio
Hiring people for welcome
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
Is ganday election system mei humesha electable he jeetay gaya kyu k wo jantay pmln aur ppp walay kaisay dhandlee krtay ha aur pelay election kaisay jeetay thay

Chor ko humesha chor he betar samjtha ha
اس گندے نظام کو بدلنے کا طریقہ یہ تھا کہ تحریک انصاف اپنے نظریاتی اور ایماندار امیدواروں کو ٹکٹ دیتی - اگر تحریک انصاف خود بھی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ دے رہی ہے تو وہ اس سسٹم کو جاری رکھنا چاہتی ہے یہی سٹیٹس کو ہے
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
وہ جو ن لیگی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے ان سے پوچھو پٹواری کہ ان کی پارٹی کا ووٹ کہاں گیا۔
تمام الیکٹ ایبل جانے کے باوجود نون لیگ کو چار لاکھ اکانوے ہزار ووٹ پڑا جبکے تحریک انصاف کو الیکٹ ایبل کے ساتھ بھی چھ لاکھ تیرہ ہزار ووٹ مل سکا جو لیگی ووٹ سے صرف ایک لاکھ بائیس ہزار ووٹ زیادہ ہے - اس سے پچھلے الیکشن میں جب نون لیگ اقتدار میں تھی تو اب سے کم ووٹر ہونے کے باوجود نون لیگ کو ساڑھے سات لاکھ ووٹ ملا اور تحریک انصاف دو لاکھ گیارہ ہزار ووٹ ملا - اس وقت نون لیگ نے تحریک انصاف سے پانچ لاکھ ووٹ زیادہ لئے - میرے خیال میں اس کی بنیادی وجہ موجودہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے -
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
Lo G nikal aya ek patwari rundi rona daal ne. 😂 😂 😂 😂 😂 😂
آپ کے پاس کوئی جواب ہے تو دیں ورنہ رنڈی منڈی ریمارکس لاجواب ہونے کی نشاندھی کرتے ہیں - میں نے الیکشن کا تجزیہ اور ساتھ دنیا نیوز کی دو تجزیہ رپورٹ لگائی ہیں - آپ کو اگر میرا تجزیہ غلط لگتا ہے تو جوابی دلائل دیں اور اخباری تجزیہ کا لنک دیں -
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے پاس کوئی جواب ہے تو دیں ورنہ رنڈی منڈی ریمارکس لاجواب ہونے کی نشاندھی کرتے ہیں - میں نے الیکشن کا تجزیہ اور ساتھ دنیا نیوز کی دو تجزیہ رپورٹ لگائی ہیں - آپ کو اگر میرا تجزیہ غلط لگتا ہے تو جوابی دلائل دیں اور اخباری تجزیہ کا لنک دیں -
Abhay chal bey, jawab nahi hai. Tum patwariyon ki jub apni bund lagti hai to foran logic yaad aa jaati hai. Phiclay 10 saal tum patwariyon se logic pe behas kerne ka kul result 0 aya hai, is liye now you lot will be treated like the donkeys you are.

Tum logon ko lutt lagi hui hai calabri font, qatri khat aur photoshop pics ki. Logic aur facts tum logon ke sar ke upar se nikal jaate hai.
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
اس گندے نظام کو بدلنے کا طریقہ یہ تھا کہ تحریک انصاف اپنے نظریاتی اور ایماندار امیدواروں کو ٹکٹ دیتی - اگر تحریک انصاف خود بھی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ دے رہی ہے تو وہ اس سسٹم کو جاری رکھنا چاہتی ہے یہی سٹیٹس کو ہے

Ticket deti aur election har jati
Election reform ke bat krna isay ganday system Jari rakhna ha kye?
First root come then tree
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
تمام الیکٹ ایبل جانے کے باوجود نون لیگ کو چار لاکھ اکانوے ہزار ووٹ پڑا جبکے تحریک انصاف کو الیکٹ ایبل کے ساتھ بھی چھ لاکھ تیرہ ہزار ووٹ مل سکا جو لیگی ووٹ سے صرف ایک لاکھ بائیس ہزار ووٹ زیادہ ہے - اس سے پچھلے الیکشن میں جب نون لیگ اقتدار میں تھی تو اب سے کم ووٹر ہونے کے باوجود نون لیگ کو ساڑھے سات لاکھ ووٹ ملا اور تحریک انصاف دو لاکھ گیارہ ہزار ووٹ ملا - اس وقت نون لیگ نے تحریک انصاف سے پانچ لاکھ ووٹ زیادہ لئے - میرے خیال میں اس کی بنیادی وجہ موجودہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے -
Us ke bunadi ye ghanda election system ha jis mei pti kamzor ha aur is Liya Naya logo k Liya election larna mushkal Kyu k unay pmln chor tareekay vote lenay ka nhi peta Jo srif he electible jantay
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں