Sn Sunny
Chief Minister (5k+ posts)
Jab ppp aur pmln walay dhandlee say hakoomat mei aye gay to neetajay mei martial law he lagta kyu k ye log vote say nhi balkay rigging k zariya aye ha aur asay logo k liya awam nhi nikaltiمیرے لئے اس سے بھی زیادہ فکر کی جو بات ہے وہ یہ ہے کہ ایک ادارے نے پورے ملک کے نظام کو جکڑ رکھا ہے جو صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں -ادارے میں ہو کر کرپشن سے اربوں کماتے ہیں اور ریٹائر ہو کر پورے ملک کے کاروبار پر قبضہ کر رکھا ہے - ان سے کون ٹیکس لے گا ؟ امریکی وار آن ٹیرور میں امریکہ کو پاکستان میں دیشت گردی کے لئے کھلی چھٹی دی گئی جس سے بیس سالوں میں ستر ہزار سویلین اور پانچ ہزار فوجی شہید ہوئے مالی نقصان ٹریلین ڈالرز میں ہے - موجودہ حکومت میں ان لوگوں کا ملک پر کنٹرول مظبوط ہوا اور اب تقریبا ہر ادارے کا سربراہ اسی ادارے کا ہے یہاں تک چیف سیکٹری ، کابینہ اور باہر ملکوں میں سفیر تک اس ادارے سے تحلق رکھتے ہیں - کرپشن زدہ محاشرہ تو ائستہ ائستہ جمہوریت کے چلنے سے ٹھیک ہو سکتا ہے مگر ڈکٹیٹر شپ کے ساتھ دنیا میں کسی بھی ملک نے ترقی نہیں کی - افسوس کا مقام یہ ہے کہ ملک میں بڑی تحداد ان لوگوں کی ہے جو اس چیز کو سپورٹ کرتے ہیں - الله پاکستان کا حامی اور ناصر ہو
Turkey mei be awam aur fauj ka samna hua lakin jeet democracy ke hue kyu k un k hakoomaran asli vote say aye ha
Meray kiyal say ap ko ye kheyna chayiee dhandlee say bani hakoomat nay kabi tareeqi nhi ke aur afsos ka muqam ha aj be asay log majood ha jin ka brain wash khalai maklooq jaisee cheezo say kiya ja rha aur kuch bawoqoof log aj be is khalai makhlooq ko asal samjtay ha