کیا شعیب اختر سرکاری خرچے پر حج کرنے گئے ہیں؟

shoaib-kahter-aa%20hajj.jpg


صحافی عدیل راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سرکاری خرچے پر حج کرنے گئے ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج اپنے پیسوں سے کرنا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عدیل راجہ نے کہا کہ "‏آپ صاحب حثیت ہیں، حج اپنے پیسے پر کیا جاتا ہے، سرکاری حج کی کوئی وجہ نہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1543709819844104193
ان کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ "انہیں یہ بھی علم ہے کہ اس سرکاری حج کی شرط تھی کہ میڈیا کوریج کی جائے گی اور بہت سے صحافی بھی اسی مفت حج پر گئے، لسٹ موجود ہے۔ مگر حج صرف اپنے پیسے سے"

https://twitter.com/x/status/1544304436343971840
دوسری جانب شعیب اختر نے پیغامات جاری کیے ہیں جس میں بتایا ہے کہ وہ سعودی عرب حج کیلئے بطور ریاستی مہمان گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1543192420262653956
انہوں نے سرکاری تقریب میں بیٹھے سعودی حکام و دیگر ریاستی مہمانوں کے ساتھ اپنی تصاویر بھی شیئر کیں۔

https://twitter.com/x/status/1543593999889489922
 
Last edited by a moderator:

Aristo

Minister (2k+ posts)
Saudia ka state guest ban k giya hai jin ka state guest hai harcha b on he ka howa ho ga Government of Pakistan k harchay pay kaisay chala giya ??
 

T-B-A

Citizen
Saudia ka state guest ban k giya hai jin ka state guest hai harcha b on he ka howa ho ga Government of Pakistan k harchay pay kaisay chala giya ??
this is the question that he needs to answer, who paid money. Pakistani tax payers or saudi's?
Also please stop using term Government expenses, this is not only tax payers money that sitting Government is responsible to spend honestly on public behalf.
 

cokee

Minister (2k+ posts)
Yard waisey yeh umeed nai thie shoaib sey zaka walo 18 20 lakh deta Hajj kar atta
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)
sharam ani chahye is chutye ko is se bhi baaten jitni marzi chudwa lo
سالے سعودیہ کا سرکاری مہمان ہے انہوں نے اپنے خرچے پر بلایا ہے جس چیز کا علم نہ ہو اس پر اپنا گٹر جیسا منہ نہ کھولا کر خبیث انسان
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
سالے سعودیہ کا سرکاری مہمان ہے انہوں نے اپنے خرچے پر بلایا ہے جس چیز کا علم نہ ہو اس پر اپنا گٹر جیسا منہ نہ کھولا کر خبیث انسان
Brand ambassador of Hajj to raise money ? mu tera gutter lag rha hai chutyun ka nazim
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
شعیب بھائی پی سی بی کی چئیرمین شپ کے لیے کچھ بھی کرے گا۔ اللہ کے واسطے بس ایک دفعہ چئیرمین بنا دو۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
شعیب بھائی پی سی بی کی چئیرمین شپ کے لیے کچھ بھی کرے گا۔ اللہ کے واسطے بس ایک دفعہ چئیرمین بنا دو۔
jo bnda sari umar apne aap ko desciplined nahi kr ska wo idara kia chlae ga